نقطہ نظر نوکوٹ: صرف وقت سے شکست کھانے والا قلعہ نوکوٹ کا قلعہ اپنی مضبوطی کے لیے مشہور ہے، جس پر وقت کے علاوہ کسی حملہ آور کا حملہ کامیاب نہیں ہوا۔
نقطہ نظر ٹھٹہ: عروج و زوال کی تکلیف دہ کہانی ٹھٹہ ایک زمانے میں علم و ہنر کا مرکز تھا، لیکن اب یہ ویرانی اور اداسیوں کا مرکز ہے۔
نقطہ نظر 'امن و شانتی' کا تباہ حال قلعہ اس قلعے کی اینٹیں اب ہر طرف بکھری پڑی ہیں۔ اگر ان کی زبان ہوتی تو وہ ہمیں قلعے کے شاندار ماضی کے متعلق ضرور بتاتیں۔
نقطہ نظر خانہ بدوشی: فطرت سے عشق کا منفرد انداز یہ لوگ زندگی سے شکایتیں بہت ہی کم کرتے ہیں، اس لیے زندگی ان کے ذہنوں میں اسٹریس کی خاردار جھاڑیاں نہیں اگاتی۔
نقطہ نظر ایک تعلیم دوست جاگیردار کی کہانی میر غلام محمد تالپور نے آج سے تقریباً ایک صدی پہلے تعلیم دوستی کی جو مثال قائم کی، وہ آج کے زمانے میں بھی نہیں ملتی۔
نقطہ نظر کیٹی بندر: 'اب یہاں بچا کیا ہے؟' میٹھے پانی کی شدید کمی اور سمندر کے آگے بڑھنے سے مقامی جنگلی حیات کو شدید نقصان ہو رہا ہے جس کا ازالہ ممکن نہیں۔
نقطہ نظر شوگر ملز کے فضلے میں موت بہتی ہے ڈسٹلری یونٹس سے خارج ہونے والا پانی بغیر ٹریٹ کیے صاف پانی میں ملانا زندگی کے لیے موت کا پیغام ہے۔
نقطہ نظر نریڑی: سفر حیات اب تمام ہوا! نریڑی آب گاہ کی وہ خوبصورتی جسے دیکھ کر زندگی سے پیار ہونے لگتا تھا اب موت کی ہولناکی کی داستان سناتی ہوئی نظر آتی ہے۔