پاکستان پھانسی کے منتظر شفقت کی والدہ نے رحم کی اپیل کر دی مکھنی بیگم کے مطابق جس مقدمے میں اسے ملوث کیا گیا اس میں تین گرفتاریاں ہوئیں شفقت لاوارث تھا ساراالزام اس پرلگا دیا گیا
پاکستان ایس ایس پی کواوایس ڈی بنانے پرمظفرآباد پولیس کا احتجاج پولیس کےانوکھےاحتجاج کے بعدشہربھرمیں ٹریفک جام ہوگیا، پولیس کے احتجاج کوشہرکی سول سوسائٹی اورتاجر تنظیموں کی حمایت حاصل
پاکستان ’کشمیر کو ہندوستان سے آزاد کروائیں گے‘ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کشمیر کو یکجا کرکے ریاست جموں کشمیر کو بحال کروائے گی۔
پاکستان آزاد کشمیر میں 'کھلونا بم' پھٹنے سے 2 بچے ہلاک گاؤں کھرل ملدیالاں کے 7 سالہ معید اور 5 سالہ شبانہ اسکول سے واپسی پرجھاڑیوں سے ملنے والا کھلونا بم گھر لے آئے تھے۔
پاکستان لائن آف کنٹرول پر تجارتی سرگرمیاں معطل ہندوستانی حکام کی جانب سے تجارتی سامان میں مبینہ طور پر ہیروئن اسمگل کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔
پاکستان آزاد کشمیر: پولیس اہلکاروں کا خاتون سے مبینہ ریپ چھ ماہ کی بچی کی والدہ نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں چار روز تک برہنہ رکھ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین