پاکستان اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی غلام صادق خان نااہل قرار غلام صادق خان پر وزیراعظم پاکستان کے مشیر اور آزاد کشمیر اسمبلی کے رکن کی حثیت سے دوہری تنخواہ لینے کا الزام ہے۔
پاکستان آزاد کشمیر : دو گروپوں میں تصادم سے ایک شخص ہلاک مسلم لیگ(ن) اور مسلم کانفرنس کے کارکنان میں جھنڈے لگانے پر جھگڑا ہوا تھا، ہلاک ہونے والے نوجوان کی عمر 24 سال تھی۔
پاکستان 'وزیراعظم آزاد کشمیر کی نگرانی میں قتل وغارت جاری' وزیراعظم آزاد کشمیر نے پہلے گالی کا استعمال کیا، اب گالی گولی میں تبدیل ہوچکی، پرویز رشید کا الزام
نقطہ نظر نیلم جہلم کے سبز باغ متعدد نقائص اور خامیوں سے بھرپور اس منصوبہ کی تکمیل بھی توانائی میں خود کفالت کے خواب کو شرمندہ تعبیر نہیں کر سکتی۔
پاکستان 'دوسروں پر تنقید کے بجائے خود احتسابی کی ضرورت' چیف جسٹس سپریم کورٹ انور ظہیر جمالی نے کرپشن اور نااہلی کو ملک کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
نقطہ نظر حکومتی اشتہار کے 'ادھورے سچ' اشتہار میں ایسی بہت سی باتیں ہیں جن کا یا تو حقیقت سے کوئی تعلق نہیں یا پھر یہ اشتہار 10 سال بعد ہی حقیقت قرار پائے گا۔
پاکستان کشمیری حریت پسند رہنما امان اللہ خان انتقال کر گئے 24اگست 1934ء کو گلگت کے علاقے استور میں پیدا ہونے والے امان اللہ خان کا انتقال 84 برس کی عمر میں راولپنڈی میں ہوا۔
پاکستان آزاد کشمیر میں خاتون کا شوہر پر گینگ ریپ کا الزام طے شدہ منصوبے کے مطابق گھر میں پہلے سے موجود شوہر کے 6 دوستوں نے گینگ ریپ کا نشانہ بنایا، متاثرہ خاتون
پاکستان آزاد کشمیر: ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر حادثے میں ہلاک حادثے میں ضلع ہٹیاں بالا کے ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر عبد الغنی میر کا ایک بیٹا بھی ہلاک ہوا، خاندان کے 5 افراد لاپتہ۔
نقطہ نظر موسمی تبدیلیوں سے پاکستان کو لاحق خطرات دنیا جس مسئلہ کو دہشتگردی سے بڑا قرار دے چکی ہے، اس پر پاکستان میں بات بھی نہیں ہو رہی۔
پاکستان کشمیر میں زمین دھنسنے لگی مظفرآباد کے قریب 8کلومیٹر کا علاقہ زمین میں دھنس رہا ہے، باغات اور گندم کی فصل تباہ جبکہ علاقہ سے نقل مکانی شروع ہوگئی۔
نقطہ نظر شاردہ: علم و ہنر کا جنت نظیر مرکز وادی نیلم کا خوبصورت گاؤں شاردہ صدیوں تک ایک عظیم الشان درسگاہ رہی ہے جہاں مختلف علوم سکھائے جاتے تھے۔
پاکستان خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر میں بارشوں کے باعث 53 ہلاکتیں شانگلہ،چترال،چارسدہ اورسوات میں ہلاکتیں ہوئی،پشاورمیں رابطہ پل سیلابی پانی میں بہہ گیا،لینڈسلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم بند
پاکستان مظفرآباد: گینگ ریپ کے بعد لڑکی کے قتل کی کوشش ملزمان نےلڑکی کو اغواکرکے ویران مقام پرگاڑی میں گینگ ریپ کا نشانہ بنایا اور پھر زہر دے کر جان سے مارنے کی کوشش کی، پولیس
نقطہ نظر مظفرآباد پھر تباہی کے دہانے پر؟ عالمی اداروں کے خبردار کرنے کے باوجود مظفرآباد میں بے ہنگم تعمیرات جاری ہیں جو بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہیں۔
پاکستان آزاد کشمیر: پیپلز پارٹی-ن لیگ تصادم،1 شخص ہلاک کوٹلی کے علاقے نکیال بازار میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کارکن آمنے سامنے آگئے، واقعے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے.
پاکستان ایم کیو ایم کے وزراء کشمیر کابینہ سے برطرف وزیراعظم عبدالمجید نے 72گھنٹوں میں الطاف حسین کےبیان سےاعلان لاتعلقی کاالٹی میٹم دیاتھا جسے دونوں وزراء نےمسترد کردیاتھا
پاکستان ہندوستانی فورسز کی فائرنگ، 4 شہری ہلاک سیالکوٹ کے چپراڑ سیکٹر پر ہندوستانی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اورگولہ باری سے 5 شہری زخمی بھی ہوئے،آئی ایس پی آر
پاکستان نیلم جہلم پروجیکٹ پر دھماکا، 4 مزدور ہلاک مظفرآباد کے قریب مجہوئی سائٹ پر ایک سرنگ میں ہونے والے اس دھماکے میں 2 چینی انجینئرز سمیت 10 افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان آزاد کشمیرمیں 63 تنظیموں پر پابندی عائد نیشنل ایکشن پلان کے تحت جاری نوٹیفکیشن میں جماعت الدعوۃ کی سرگرمیوں پر نظررکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین