پاکستان ملی مسلم لیگ کا ’اللہُ اکبر تحریک‘ کے تحت الیکشن لڑنے کا فیصلہ ملک بھر سے ایم ایم ایل کے 200 کے قریب اُمیدوار الیکشن لڑیں گے تاہم یہ تعداد حتمی نہیں ہے، ترجمان ملی مسلم لیگ
Live Election 2018 انتخابات 2018: منتخب حکومت سے نگراں حکومت کو انتقالِ اقتدار مکمل نگراں وزیراعظم اور ان کی کابینہ حلف اٹھا چکی جبکہ تمام صوبوں کے وزراء اعلیٰ نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔
پاکستان انتخابات 2018:نگراں حکومت کو انتقالِ اقتدار کا عمل مکمل نگراں وزیراعظم اور ان کی کابینہ حلف اٹھا چکی جبکہ تمام صوبوں کے وزراء اعلیٰ نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔
پاکستان آل پاکستان کراٹے چیمپیئن شپ: محمد منیر کی ہیوی ویٹ کیٹیگری میں پہلی پوزیشن اس سے قبل 2017 میں محمد منیر نے تیسرے انعام کپ میں ہیوی ویٹ کا فائنل جیت کر نیشنل چیمپیئن کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔
نقطہ نظر پاکستان: آمریت بمقابلہ منتخب نمائندے 21 وزرائے اعظم مجموعی طور پر 16218 سے زائد دن عہدے پر فائز رہے جبکہ 4 فوجی آمروں نے ملک پر 12116 دن تک حکومت کی۔
پاکستان ریڑھ کی ہڈی سے مادہ نکالنے کا کیس: واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل گروہ کا سرغنہ 2 سو سے زائد خواتین سے مادہ نکال چکا ہے، جس کے باعث ان کا چلنا اور کام کرنا مشکل ہوگیا، متاثرہ خواتین
لائف اسٹائل ڈرامہ 'باغی' کا اختتام تنازعے کے ساتھ قندیل بلوچ کی زندگی پر نجی ٹی وی چینل اردو ون نے ’باغی‘ نام سے ڈرامہ بنایا، جس کی آج آخری قسط نشر ہوئی۔
نقطہ نظر پاکستان میں سال 2017ء کے دوران پیش آنے والے اہم واقعات اس سال فوجی عدالتوں میں توسیع، نواز شریف کی نااہلی، کلبھوشن یادیو کی سزائے موت سمیت کئی دیگر اہم واقعات شامل ہیں۔
پاکستان پاکستان کی سیاسی جماعتوں کی جمہوریت پاکستان میں جمہوریت کی دعویدار سیاسی جماعتوں میں سے بیشتر کی قیادت نسل در نسل سربراہی کرتی آرہی ہے۔
پاکستان ملی مسلم لیگ رجسٹرڈ سیاسی جماعت نہیں، الیکشن کمیشن کبھی دعویٰ نہیں کیا کہ ہماری جماعت رجسٹرڈ ہے،الیکشن کمیشن کی ہدایات پر عمل کیاجائے گا، انفارمیشن سیکریٹری ملی مسلم لیگ
پاکستان لاہور میں شہباز شریف کے حق میں بینرز آویزاں بینرز پر میاں صاحب جانے دو شہباز شریف کو آنے دو کے نعرے درج تھے، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بینرز ہٹادیئے گئے۔
پاکستان غریبوں کے گھیرے میں ارب پتی ’بے چارے‘ پاکستان کاہر تیسراشخص خطِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہاہے،ان غریبوں کے ووٹ سے حکمران بننے والوں کی دولت کا کوئی شمار نہیں۔
پاکستان تیسرا انعام کپ:محمد منیر کیوکیشن کراٹےکےقومی چیمپئن قرار کراچی میں ہونے والے ہیوی ویٹ فل باڈی کونٹیکٹ کیوکیشن کراٹے کے نیشنل ٹورنامنٹ میں محمد منیر نے 5 فائیٹرز کا سامنا کیا۔
پاکستان کراچی کاواحد ویٹرنری کالج رجسٹریشن سے محروم معیاری اساتذہ سمیت دیگرسامان کی کمی کےباعث بقائی کالج آف ویٹرنری سائنس میں پڑھنے والے طلبہ کا مستقبل داؤپرلگ گیا
پاکستان آصف زرداری نے 'جلد وطن واپسی' کا عندیہ دیدیا گذشتہ سال فوج پر تنقید کے باعث ملک چھوڑ کر جانے والے سابق صدر کاکہنا ہے کہ میں جلا وطن نہیں، عنقریب پاکستان آوں گا۔
پاکستان 'جن مدارس کو فنڈز دیے گئے وہ اب عمران خان کے ساتھ ہیں' خواجہ آصف کے مطابق کے پی کے کی حکومت نےجن مدارس کو نوازا تھا وہ بدلے میں 2 نومبر کے جلسے انھیں افرادی قوت فراہم کریں گے۔
پاکستان فیس بک نے جماعت اسلامی کا پیج بلاک کردیا فیس بک نے کشمیر میں ہندوستانی مظالم پوسٹ کرنے پر جماعت اسلامی پاکستان کا فیس بک پیج بلاک کیا۔
پاکستان ہندوستان کا 19ویں سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت سے انکار علاقائی تعاون اوردہشت گردی ایک ساتھ جاری نہیں رہ سکتے،اسلام آباد میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت نہیں کرینگے،وکاس سوراپ
پاکستان 'انڈیا کا سلامتی کونسل کی قراردادوں سے لاتعلقی کا اظہار حیران کن' اگر کشمیر ہندوستان کا لازمی حصہ ہے، تو یہ سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر کیوں ہے، نفیس زکریا کا سشما سوراج کے خطاب پر رد عمل
پاکستان 'ندیم نصرت کو عہدے سے ہٹانا اچھا اقدام' ندیم نصرت سمیت دیگر عہدیداروں کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان بہت اچھا اقدام ہے جو بہت پہلے ہوجانا چاہیے تھا، سلیم شہزاد