پاکستان ’میں پاکستان میں جوڈیشل ایکٹیو اِزم کا خالق‘ جسٹس میاں ثاقب نثار نے 31 دسمبر 2016 کو چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا اور وہ 17 جنوری 2019 کو ریٹائر ہوگئے۔
پاکستان سال 2018 میں اعلیٰ عدلیہ کے مقبول ترین ریمارکس ملکی مسائل اور اہم معاملات سے متعلق مقدمات میں معزز چیف جسٹس کے ریمارکس جو ہر خاص و عام میں موضوع بحث بنے رہے۔
پاکستان ٹنڈو محمد خان: 'شہید بینظیر بھٹو کارڈیک سینٹر' میں پہلی اوپن ہارٹ سرجری آئندہ سال بچوں کیلئےپیڈیاٹرک سرجری کاباقاعدہ آغاز کردیا جائے گا، ایگزیکٹو ڈائریکٹر این آئی سی وی ڈی پروفیسرندیم قمر
پاکستان 'تھرکول منصوبے کے متاثرین کیلئے روزگار کے بہترین مواقع' تھر فاؤنڈیشن کا مقصد اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے مقاصد کے تحت علاقے کو خود کفیل بناناہے،سندھ اینگرو کول مائیننگ کمپنی
پاکستان تھر کول منصوبہ: 'اربوں ڈالر کا قیمتی زرمبادلہ بچانا ممکن' 175ارب ٹن کوئلہ صرف تھرپارکر میں موجود ہے جو50ارب ٹن توانائی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،سندھ اینگرو کول مائیننگ کمپنی
پاکستان تھرپارکر: 'زیر زمین 9 ارب کیو بک میٹر پانی کو قابل استعمال بنانا ممکن ہے' پانی کو قابل استعمال بنانے کیلئے کامیاب تجربات مکمل، تکینک مقامی افراد کو منتقل کی جائے گی، ڈائریکٹر ایس ای سی ایم سی
نقطہ نظر ماضی کے 21 وزرائے اعظم سے 22ویں وزیراعظم عمران خان تک کا سفر 21 وزرائے اعظم مجموعی طور پر 16218 سے زائد دن عہدے پر فائز رہے جبکہ 4 فوجی آمروں نے ملک پر 12116 دن تک حکومت کی۔
پاکستان خواتین ووٹرز کا تحریک انصاف کی کامیابی میں کردار قومی اسمبلی کے270میں سے18حلقوں میں خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ مردوں کے مقابلے میں زیادہ رہا،2013میں صورتحال بلکل مختلف تھی۔
پاکستان انتخابات 2018: کیا تحریک انصاف خواتین ووٹرز کو گھروں سے نکالنے میں کامیاب رہی؟ قومی اسمبلی کے270میں سے18حلقوں میں خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ مردوں کے مقابلے میں زیادہ رہا،2013میں صورتحال بلکل مختلف تھی۔
پاکستان الیکشن 2018 کے نتائج: سندھ میں ’موروثی سیاست‘ کا اثر ورسوخ برقرار آزاد اُمیدوار سندھ اسمبلی کی ایک بھی نشست حاصل نہ کرسکے،2013 میں4، 2008میں ایک اور 2002میں 5 اُمیدوار کامیاب ہوئے تھے۔
Live Election 2018 انتخابات 2018 سے متعلق الیکشن کمیشن کا قوم کیلئے پیغام الیکشن کمیشن نے 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے حوالے سے پاکستانیوں کیلئے ایک تصویری پیغام جاری کیا ہے۔
Live Election 2018 ڈان نیوز الیکشن سروے: انتخابات پر اثر انداز ہونے والا ادارہ فوج، عدلیہ یا میڈیا؟ نتائج کے مطابق اس مرتبہ پاکستان تحریک انصاف کے ووٹ بینک میں اضافہ اورمسلم لیگ (ن) کے ووٹ بینک میں معمولی کمی آسکتی ہے۔
Live Election 2018 ڈان نیوز الیکشن سروے: ملک کی اکثریت ووٹ ڈالنے کی خواہش مند ہے نتائج کے مطابق اس مرتبہ پاکستان تحریک انصاف کے ووٹ بینک میں اضافہ اورمسلم لیگ (ن) کے ووٹ بینک میں معمولی کمی آسکتی ہے۔
Live Election 2018 ڈان نیوز کے الیکشن 2018 سے متعلق سروے کے نتائج نتائج کے مطابق اس مرتبہ پاکستان تحریک انصاف کے ووٹ بینک میں اضافہ اورمسلم لیگ (ن) کے ووٹ بینک میں معمولی کمی آسکتی ہے۔
Live Election 2018 ڈان نیوز الیکشن سروے: 49 فیصد افراد کو انتخابات کے صاف و شفاف ہونے کا یقین نتائج کے مطابق اس مرتبہ پاکستان تحریک انصاف کے ووٹ بینک میں اضافہ اورمسلم لیگ (ن) کے ووٹ بینک میں معمولی کمی آسکتی ہے۔
Live Election 2018 جماعتِ احمدیہ کا انتخابات 2018 سے لاتعلقی کا اعلان احمدی کمیونٹی 1985 سے ملک میں ہونے والے عام انتخابات سے لا تعلقی کا اعلان کرتے آرہے ہیں۔
پاکستان جماعتِ احمدیہ کا انتخابات سے لاتعلقی کا اعلان احمدی کمیونٹی 1985 سے ملک میں ہونے والے عام انتخابات سے لا تعلقی کا اعلان کرتی آرہی ہے۔
Live Election 2018 آپ نے کیا کیا ہے، کس منہ سے ووٹ مانگنے آئے ہیں؟ ووٹر کا عارف علوی سے سوال پی ٹی آئی رہنما کو اس وقت انتہائی دلچسپ صورت حال کا سامنا کرنا پڑا جب وہ انتخابی مہم کے سلسلے میں اپنے حلقے میں پہنچے۔
Live Election 2018 انتخابات 2018: عامر لیاقت کے لیے انتخابی مہم چلانا مشکل ہوگیا عامر لیاقت حسین انتخابی مہم کے دوران کراچی میں ایک عوامی مقام سے گزرے تو شہریوں نے ان کے خلاف نعرے لگائے۔