پاکستان ’عدالت میں بھی گندی نظریں میرا پیچھا کرتی ہیں‘ بیٹی بھی ہماری اغوا ہوئی اور سزا بھی ہم نے ہی کاٹی، پولیس کو جگہ جگہ رقم دینی پڑی کیونکہ ہماری بیٹی لاپتا تھی، والد متاثرہ لڑکی
ویڈیوز بچوں میں منشیات کا استعمال اور اس کے اسباب کیا ہیں؟ بچوں کی منشیات کی جانب آنے کی ایک وجہ بدسلوکی بھی ہے چاہے وہ جسمانی، جذباتی یا پھر جنسی بدسلوکی ہو، ماہرِ نفسیات
ویڈیوز 'منشیات استعمال کرنے کی وجہ سے تمام غیراخلاقی و غیرقانونی کام کرنا پڑے' نشہ شروع کرنے والے نہیں جانتے کہ کس دلدل میں دھنسنے جارہے ہیں، سب دور ہوجاتے ہیں، معاشرے میں عزت نہیں رہتی، متاثرہ خواتین
ویڈیوز کراچی کی خاتون نے تندور لگا کر مالی مشکلات کا حل تلاش کرلیا اس تندور کے ذریعے فاطمہ اپنے چار بچوں کو پال رہی ہیں، انہوں نے موٹرسائیکل چلانا سیکھ کر ٹرانسپورٹ کے مسئلے کا حل بھی تلاش کرلیا ہے
ویڈیوز خواتین میں بائیک چلانے کا رجحان بڑھنے لگا فاطمہ شفیق کا بائیک چلانے کا مقصد ٹرانسپورٹ کے بڑھتے ہوئے مسائل سے نجات پا کر سفر کو آسان اور بہتر بنانا ہے۔
پاکستان سینیٹ انتخابات میں شو آف ہینڈ کا معاملہ کیا ہے؟ آرٹیکل 226 میں ہے کہ سوائے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے تمام انتخابات خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوں گے، صحافی و سیاست دان مسلم پرویز
ویڈیوز پاکستان میں سینیٹ کا قیام اور اس کی اہمیت سینیٹرز کی آئینی مدت 6 برس ہے، ہر 3 برس بعدسینیٹ کے آدھےارکان اپنی مدت پوری کرکے ریٹائر ہوجاتےہیں جبکہ آدھے نئے منتخب ہوکرآتے ہیں۔
پاکستان 'ریپ کی روک تھام کیلئے نئے قوانین نہیں، قانون کا روح کے مطابق عمل درآمد ضروری' معاشرے کویہ سمجھنا ہوگاکہ جنسی عمل کونہیں،ریپ کو جرم سمجھا جائے،اس پر زیادہ سےزیادہ آگاہی فراہم کی جانی چاہیے، ایڈووکیٹ شعیب اشرف
پاکستان کیا 'ارطغرل غازی' کے مرکزی کردار نے پاکستانی برانڈ سے معاہدہ منسوخ کردیا؟ چند روز قبل انجین التان دوزیتان دارالحکومت اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے برانڈ ایمبیسڈر بنے تھے۔
پاکستان اسکینڈلز، تنقید اور تنازعات کے دو سال، وفاقی کابینہ میں چہروں کی تبدیلیاں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو 18 اگست 2020 کو دو سال مکمل ہورہے ہیں اور اس دوران کابینہ میں متعدد مرتبہ تبدیلیاں کی گئیں۔
پاکستان 27 فروری: بھارتی طیارے کی تباہی، پائلٹ کی گرفتاری کا ایک سال مکمل پاک فضائیہ نےایک سال قبل بروقت کارروائی کرتےہوئے بھارتی طیاروں کی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی کوشش کوناکام بنادیاتھا۔
پاکستان سال 2019: بچوں کو سہیل ایاز جیسے درندوں سے بچانے کیلئے عملی اقدامات کب ہوں گے؟ حکومت کی جانب سے خاطر خواہ سنجیدگی نظر نہیں آئی، نونہالوں کو اس عفریت سے بچانے کیلئے والدین کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔
پاکستان سال 2019 میں کن کن سیاست دانوں کو گرفتار کیا گیا؟ وزیراعظم عمران نے بدعنوان افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے جو وعدے کیے، انہیں وفا کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی۔
پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ: 'عدالتی فیصلوں' سے 'حکومت کی آئینی اصلاح' تک جسٹس آصف سعید نے ازخود نوٹس کا استعمال کم کرنے اور پیش رو کے شروع کیے گئے کاموں کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا تھا۔
لائف اسٹائل مبشر لقمان اور ٹک ٹاک اسٹارز کے درمیان قانونی جنگ کا آغاز ٹی وی اینکر نے گزشتہ ماہ دونوں ٹک ٹاک اسٹارز پر ان کے نجی طیارے سے قیمتی سامنا چوری کرنے کا الزام لگایا تھا۔
ویڈیوز کئی روز گزر جانے کے باوجود سڑکوں پر بارش کا پانی موجود سڑکوں پر کئی روز سے جمع پانی کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا، گندا پانی مچھروں کی افزائش کا باعث بننے لگا۔
دنیا بھارتی انتخابات 2019: بی جے پی کی بھاری اکثریت سے کامیابی نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی 11 اپریل سے 19 مئی تک ہونے والے لوک سبھا کے 17 ویں طویل انتخابات اپنے اختتام کو پہنچے۔
ویڈیوز میں اک مزدور ہوں، میری قسمت ہے بارِ حکمرانی پشت پر رکھنا یکم مئی کو بھی مزدوروں نے مزدوری کی۔۔۔ لوگوں نے آرام کیا اور چھٹی پوری کی۔
پاکستان سپاہی چندو بابو لال سے پائلٹ ابھی نندن تک خطے کے استحکام کیلئے کی گئی پاکستانی کوششوں کو بھارت نے ہمیشہ نظر انداز کرتے ہوئے انتہائی غیر مہذب طریقہ اختیار کیا۔
پاکستان سانحہ ساہیوال پہلا مشکوک مقابلہ نہیں، ذمہ داروں کو سزا دینا ہوگی نقیب اللہ، انتظار احمد، مقصود، آفتاب احمد قتل اور اس طرح کےدیگر واقعات نے سیکیورٹی اہلکاروں کی کارروائیوں کو مشکوک کیا۔
Zahid Hussain 26ویں کے بعد 27ویں ترمیم؟ ’نئے چیف جسٹس کو آئین کے دفاع کی ایک طویل جنگ لڑنی ہے ’ زاہد حسین
Abbas Nasir ایران-اسرائیل کشیدگی: کیا واقعی اسرائیل کے حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں تھا؟ عباس ناصر