پاکستان ٹیچنگ ہسپتال کے ہاسٹل میں 19 سالہ طالبہ کا ریپ واقعے کے بعد ہاسٹل میں زیر تعلیم 200 سے زائد نرسنگ طالبات خوف و ہراس کا شکار، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، رپورٹ
پاکستان منڈی بہاالدین کے شہری کی رقم لاہور کے اے ٹی ایم سے چوری دوپہر میں اکاؤنٹ میں 5 لاکھ روپے جمع کروائے تھے، شام میں موبائل پر رقم نکلوانے کے میسجز موصول ہونا شروع ہوگئے، شہری
پاکستان جنوبی افریقہ: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 3 پاکستانی قتل دوران ڈکیتی مزاحمت پر قتل کیے جانے والے تینوں پاکستانی جنوبی افریقہ میں روزگار کے سلسلے میں مقیم تھے۔
پاکستان پنجاب: 'غیرت کے نام پر' بھائی کے ہاتھوں 17 سالہ بہن قتل مقتولہ نے چند ماہ قبل اپنے خاوند کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا، اور ضمانت پر رہا ہوئی تھیں، پولیس
پاکستان گجرات: گھریلو تنازع پر دیور نے بھابھی سمیت 5 افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی ملزم نے فائرنگ کرکے اپنی بھتیجی اور 2 بھتیجوں کو بھی قتل کیا جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر اس کی بیٹی بھی ہلاک ہوگئی، پولیس
پاکستان حافظ آباد: خواتین کا بون میرو نکالنے والا مبینہ گروہ گرفتار گرفتار گروہ سادہ لوح غریب خواتین کو وزیر اعظم فنڈز کا جھانسہ دیکر ان کی ریڑھ کی ہڈی سے بلڈ اور بون میرو نکالتا تھا۔
پاکستان بہاولپور: آئل ٹینکر میں آتشزدگی، 157 افراد ہلاک آگ کی لپیٹ میں آنے والے افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے۔
پاکستان بہاول نگر: پی پی رہنما شوکت بسرا تصادم میں زخمی مسلم لیگ ضیاء اور پاکستان پیپلز پارٹی کےکارکنان میں تصادم کےنتیجے میں شوکت بسرا کا پرسنل سیکریٹری امتیاز جاں بحق ہوگیا۔
پاکستان موٹر وے پر 12 گاڑیوں کی ٹکر، 13 افراد ہلاک شدید دھند کے باعث حافظ آباد کے قریب ایم ٹو پر گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں، جس کے نتیجے میں 72 افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان قتل کے ایک اور مجرم کے ڈیتھ وارنٹ جاری مجرم اظہر عرف بھولا نے 20 سال قبل دیرینہ دشمنی پر ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔
پاکستان جائیداد کے مبینہ تنازعے میں پانچ افراد کا ’اجتماعی قتل‘ واردات کرنے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے جن کی گرفتاری کیلئے پولیس کی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں
پاکستان گجرات: توہینِ صحابہ پر ملزم دوران حراست قتل سول لائن تھانے کے اے ایس آئی فراز نوید نے دورانِ تفتیش ملزم طفیل حیدر کو کلہاڑیوں کے پے دَر پے وار کر کے قتل کردیا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین