پاکستان کشمیر میں ہلاکتیں:بان کی مون کی شدید مذمت مسئلہ کشمیر کے پرامن حل اور خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
پاکستان اقوام متحدہ کی کشمیر میں فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجنے کی 'پیشکش' پاکستان کےمطالبے پر اقوام متحدہ نے جموں وکشمیر اور آزاد کشمیرمیں اپنے فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجنے کی پیشکش کردی، دفتر خارجہ
پاکستان پاک-افغان بارڈر کے اطراف فوج کا آپریشن شروع دہشت گردوں کی آمدورفت روکنےکیلئےخیبر ایجنسی کی راجگل وادی کے پہاڑوں میں سیکیورٹی فورسز کے دستے بھی تعینات،آئی ایس پی آر
پاکستان بعض حلقوں کے بیانات قومی کاز کو نقصان پہنچا رہے ہیں،آرمی چیف نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں تاخیر آپریشن ’ضرب عضب‘ کی کامیابیوں پر اثرانداز ہورہی ہے، جنرل راحیل شریف
پاکستان جموں و کشمیر صورتحال: ہندوستان کو مذاکرات کی دعوت دینے کا فیصلہ وادئ کی موجود صورت حال پر مذاکرات کیلئے جلد سیکریٹری خارجہ اپنے ہندوستانی ہم منصب کو خط لکھیں گے، سرتاج عزیز
پاکستان 'پنجاب حکومت کا ہیلی کاپٹر عملہ بالکل محفوظ' ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کے مطابق افغانستان نے ہیلی کاپٹر کے یرغمالی عملے کے بارے میں معلومات فراہم کردی ہیں۔
پاکستان آرمی چیف کی پوری طاقت سے کومبنگ،ٹارگٹڈ آپریشنز کی ہدایت کوئٹہ دھماکے کا مقصد آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کو ناکام بنانے کی کوشش ہے، جنرل راحیل شریف
پاکستان سارک کانفرنس: ویزا ریفارمز اور انسانی اسمگلنگ کے معاملات پر غور سارک رکن ممالک کے اجلاس میں خطے کے معاملات، دہشت گردی، انسانی اسمگلنگ اور منشیات سے بچاؤ کا ایجنڈا زیر بحث آیا۔
پاکستان پی ٹی آئی کا 4 ستمبر کو ڈی چوک پر جلسے کا فیصلہ جلسے میں الیکشن کمیشن کے عملے کے خلاف احتجاج اور ان کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جائے گا۔
پاکستان متحدہ مستعفی: وزیر اعظم کی زیر صدرات اہم اجلاس تحریک انصاف کو نہیں بلایا گیا، فضل الرحمٰن کے مطابق استعفوں کے بعد آئینی طور متحدہ کی اسمبلی میں واپسی ممکن نہیں.
پاکستان ناانصافی کے شکار ارکان کو انصاف دلاؤں گا، جسٹس وجیہہ الدین 14اگست کو اس حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، جسٹس وجیہہ الدین کی ڈان نیوز سے گفتگو۔
پاکستان عمران نے ناراض رہنماؤں کو منا لیا پی ٹی آئی کے قومی رہنماﺅں کے اتوار کے ایک اجلاس میں ناراض اراکین وجیہہ الدین احمد اور حامد خان بھی شریک ہوں گے۔
پاکستان عمران خان کے گھر کی بجلی کٹ گئی سول نافرمانی تحریک کا اعلان کرنے والے پی ٹی آئی سربراہ کی رہائش گاہ کی بجلی آئیسکو حکام نے عدم ادائیگی پر کاٹی۔
پاکستان وزیراعظم سمیت 11 شخصیات کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم اسلام آباد کے ايڈيشنل سيشن جج نے ریڈزون میں پولیس کے ساتھ تصادم کے حوالے پی ٹی آئی کی درخواست پر یہ حکم جاری کیا۔
پاکستان عمران خان کے خلاف بنی گالہ تھانے میں مقدمہ درج عمران خان نے اپنی رہائش گاہ پر جاتے ہوئے پولیس کی حراست سے پی ٹی آئی کے 15 کارکنوں کو چھڑوایا، ترجمان پولیس۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین