پاکستان 'پاکستان کے خلاف ہندوستانی پروپیگنڈے کا نوٹس لے رہے ہیں' پاک فوج ملک کو درپیش بالواسطہ اور بلاواسطہ تمام دھمکیوں کا جواب دینے کے لیے تیار ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف
پاکستان کشمیر حملہ: 'پاکستان پر تحقیقات کے بغیر الزام لگایا گیا' ہندوستان نے جموں و کشمیر میں اوڑی فوجی کیمپ پر حملے کا الزام بغیر تحقیقات کے پاکستان پر لگایا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان افغانستان کیلئے زمینی رسد، 'ہندوستان سے کوئی معاہدہ نہیں' پاکستان کا ہندوستان کے ساتھ افغانستان کو زمینی راستے سے رسد پہنچانے کا کوئی معاہدہ نہیں، دفتر خارجہ
پاکستان راجن پور میں کومبنگ آپریشن، 8 'دہشت گرد' ہلاک گیاندری میں کومبنگ آپریشن کے دوران متعدد دہشتگردوں کو گرفتارکرکے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان این ایس جی رکنیت:'پاکستان سے امتیازی سلوک عدم توازن کا باعث' اگر این ایس جی میں ہندوستان کو اہمیت دی گئی تو خطے میں ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ روکنے کا خواب ادھورا رہے گا، سیکریٹری خارجہ
پاکستان لائن آف کنٹرول پر ہندوستان کی بلااشتعال فائرنگ گزشتہ رات شروع ہونے والا فائرنگ کا تبادلہ صبح تقریباً 10 بجے تک جاری رہا، پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا، آئی ایس پی آر
پاکستان رائے ونڈ پر حملہ کرنے نہیں احتجاج کیلئے جارہے ہیں، جہانگیر ترین پی ٹی آئی رہنما کے مطابق حکومت مخالف تحریک چلانے کا مقصد عوام کو حکمرانوں کی کرپشن سے آگاہ کرنا ہے۔
پاکستان جماعت اسلامی کے رہنما کی پھانسی، پاکستان کا اظہارِ افسوس بین الاقوامی انسانی حقوق کے گروپوں اور عالمی انصاف سے تعلق رکھنے والے افراد نے ٹرائل پر سوالات اٹھائے ہیں، دفتر خارجہ
پاکستان کشمیر میں ہندوستانی مظالم:'اقوام متحدہ فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجے' وزیراعظم نے اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل بان کی مون کو ایک اورخط میں فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجنےکا مطالبہ کردیا، دفتر خارجہ
پاکستان ایم کیو ایم خود کو اپنے قائد سے الگ کرے،حکومتی تنبیہہ اگر ایم کیو ایم خود کو الطاف حسین سے الگ نہیں کرتی تو اسے اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، ترجمان وزیر اعظم مصدق ملک
پاکستان جموں و کشمیر صورت حال: مغربی ممالک کے سفیروں کو بریفنگ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کےمستقل اراکین اوریورپی یونین کےسفیروں کووادئ کی صورت حال پر پاکستانی تشویش سے آگاہ کیا گیا۔
دنیا امریکی یونیورسٹی حملہ:منصوبہ بندی پاکستان میں ہوئی،افغان صدر افغان حکام کی فراہم کردہ تفصیلات پر پاک فوج نے پاک افغان سرحد کے قریب مشتبہ علاقوں میں کومبنگ آپریشن کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان ہندوستان کا مسئلہ کشمیر پر مذاکرات سے انکار انڈیا نے پاکستان کی پیشکش مسترد کردی، ہائی کمشنر گوتم بماولے نے تحریری مراسلہ پاکستانی سیکریٹری خارجہ کے حوالے کردیا۔
پاکستان 'افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیئے' ہندوستان،افغانستان کے درمیان معاہدوں پراعتراض نہیں لیکن افغان سرزمین کو پاکستان کےخلاف استعمال نہیں ہوناچاہیے، دفترخارجہ
پاکستان پاکستان میں داؤد ابراہیم کی موجودگی، 'ہندوستانی الزامات مسترد' ہندوستان نے اقوام متحدہ کی کمیٹی کو پاکستان میں داؤد ابراہیم کے3 نئے پتے فراہم کیے جنھیں مسترد کردیا گیا، دفتر خارجہ
پاکستان سمجھوتہ ایکسپریس تحقیقات میں تاخیر پر پاکستان کی تشویش پاکستان نے سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کی تحقیقات میں تاخیر پر ہندوستان سے اپنی تشویش کا اظہار کردیا۔
پاکستان جموں و کشمیر پر مسلم ممالک کے سفیروں کو بریفنگ طارق فاطمی نے ہندوستان کی جانب سےکشمیریوں کےبنیادی انسانی حقوق کی پامالی پر مسلم ممالک کو پاکستان کی تشویش سے آگاہ کیا۔
پاکستان خیبر ایجنسی: فورسز کے آپریشن میں 6 'دہشت گرد' ہلاک مختلف علاقوں میں زمینی اور فضائی کارروائیوں کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک اور ان کے 2 ٹھکانے تباہ کیے گئے، آئی ایس پی آر
پاکستان 'کشمیر کی صورتحال ہندوستان کا اندرونی معاملہ نہیں' سیکریٹری جنرل او آئی سی عیاد امین مدنی کاسرتاج عزیزکے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کےدوران کشمیرکی صورتحال پرتشویش کااظہار
پاکستان مسئلہ کشمیر: ہندوستانی سیکریٹری خارجہ کو دورے کی دعوت سیکریٹری خارجہ نے ہندوستانی ہم منصب کے خط کا جواب دیتے ہوئے تنازع کے حل کیلئے باقاعدہ بات چیت کی دعوت دے دی، دفترخارجہ
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین