پاکستان نواز شریف کی اسمبلی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری پٹیشن کے اندراج سے لے کر فیصلے تک مختلف مراحل پر شدید تحفظات کے باوجود اس فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے گا، ترجمان ن لیگ
پاکستان 'مذاکرات سے بھاگنے کیلئے بھارت کمزور بہانے بنا رہا ہے' تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے پاکستان کے خیرسگالی کے ہر عمل کو ہندوستان نے سبوتاژ کرنے کی کوشش کی:ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان مظفرآباد: بھارتی فوج کی بس پر فائرنگ، 9 افراد جاں بحق شاہ کوٹ،جورا،بٹل،کریلہ، باغ،باگسر اور تتا پانی سیکٹرپربھارتی فورسز کی جانب سےشہری آبادی کونشانہ بنایا گیا،آئی ایس پی آر
پاکستان بھارتی آبدوز کی پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش پاکستان نیوی فلیٹ یونٹس نے آبدوز کا مسلسل تعاقب کیے رکھا اور اُسے پاکستانی پانیوں سے دور دھکیل دیا، ترجمان پاک بحریہ
پاکستان بھارتی ہائی کمیشن کا افسر اہلخانہ سمیت پاکستان بدر سرجیت سنگھ کو رواں ہفتے 27 اکتوبر کو ناپسندیدہ شخص قرار دے کر 48 گھنٹوں کے اندر پاکستان چھوڑنے کا حکم دیا گیا تھا۔
پاکستان بھارتی فورسز کی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 ہلاک پاکستان رینجرز نے جواباً ہندوستانی چوکیوں کو نشانہ بنایا،جس سے بھارت کو بھاری جانی نقصان پہنچنے کاامکان ہے،آئی ایس پی آر
پاکستان ورکنگ باؤنڈری پر ہندوستانی فائرنگ، 2 شہری جاں بحق بھارتی فورسز نے ہرپال اورچپراڑ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی، پاکستان رینجرز نے بھرپور جواب دیا، آئی ایس پی آر
پاکستان کوئٹہ حملہ: شہید کیپٹن روح اللہ کیلئے تمغہ جرأت حملے میں زخمی نائب صوبیدار محمد علی کے لیے بھی تمغہ بسالت کا اعلان کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان بھارتی فائرنگ سے2 شہریوں کی ہلاکت پر پاکستان کا احتجاج ہندوستان کی لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر پھر بلااشتعال فائرنگ، پاکستانی فورسز نے بھرپور جواب دیا، آئی ایس پی آر
پاکستان ورکنگ باؤنڈری، ایل او سی پر ہندوستان کی بلااشتعال فائرنگ بھارتی فورسزنےورکنگ باؤنڈری پرشکرگڑھ سیکٹراورایل او سی کے کیرالہ سیکٹرپرفائرنگ کی،جس کابھرپور جواب دیاگیا،آئی ایس پی آر
پاکستان بھارتی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت پر پاکستان کا احتجاج ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ دیا گیا۔
پاکستان 'بھارت نے 2016 میں 90 سے زائد سیزفائر خلاف ورزیاں کی' پاکستان نے کبھی بھی سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی، ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا دعویٰ
پاکستان لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی بھارت کی گھبراہٹ کا مظہر: پاکستان کشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچانے کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی وجہ سے ہندوستان گھبرایا ہوا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان 'پاکستان کے خلاف پٹیشن خارج کرنا وائٹ ہاؤس کا ذمہ دارانہ اقدام' وائٹ ہاؤس نےامریکا میں مقیم بھارتی شہریوں کی بےبنیاد پٹیشن خارج کرکےذمہ دار قدم اُٹھایا ہے،ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا
پاکستان نائن الیون: سعودیہ پر مقدمے کا بل ویٹو ہونے پر پاکستان کو تشویش یورپ اور مشرق وسطیٰ کے بیشتر ممالک نے بھی اس بل پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، دفتر خارجہ
پاکستان سرجیکل اسٹرائیکس کابھارتی دعویٰ 'جھوٹا'، فائرنگ سے 2 پاکستانی فوجی جاں بحق ہندوستان کی جانب سےلائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کوسرجیکل اسٹرائیکس کا نام دیا گیا تھا،جسے پاکستان نے مسترد کردیا۔
دنیا اوڑی حملے کے ثبوت پاکستان کو دے دیئے: ہندوستان پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط نے شواہد مسترد کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا کشمیرسےتوجہ ہٹانےکیلئےپاکستان پر الزام تراشی نہ کرے۔
پاکستان خیبر ایجنسی: فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک تحصیل جمرودمیں تکنیکی خرابی کےباعث ایف سیون طیارہ گر کر تباہ ہوا، بورڈ آف انکوائری تشکیل دے دیا گیا ہے، ترجمان پی اے ایف
پاکستان 'براہمداغ کی ہندوستانی شہریت بلوچستان میں مداخلت کا ثبوت' ہندوستان کے یوم آزادی پر نریندر مودی کا بیان پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا
پاکستان نواز-بان کی مون ملاقات: کشمیر میں ہندوستانی مظالم کے ثبوت پیش وزیراعظم نےسیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کو کشمیرمیں ہندوستانی فوج کےمظالم کےثبوت اورتصاویر دیئے،بان کی مون کاصدمےکا اظہار
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین