دنیا ’کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان کا سب سے بڑا دہشت گرد گروپ‘ کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان میں بڑے پیمانے پر کام جاری رکھے ہوئے ہے اور وہاں سے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیاں کرتے ہیں، مانیٹرنگ رپورٹ
پاکستان مجموعی جائزے کے بغیر آرٹ، ادب کو ’فحش‘ نہیں کہا جا سکتا، سپریم کورٹ ریگولیٹر صرف اس وقت کارروائی کر سکتا ہے جب زیر بحث ڈرامہ سیریل کے قابل اعتراض پہلو کا جائزہ لے کر شکایات کونسل بھیجی جائے، عدالت عظمیٰ
پاکستان فاٹا اصلاحات پر حکومت اور جرگے کے درمیان معاملات طے نہ ہوسکے وزیراعظم کی سربراہی میں حکومتی وفد، جرگے کےارکان کو فاٹا کےخیبرپختونخوا میں انضمام کے معاملے پرراضی کرنے میں ناکام رہا۔
پاکستان پیراڈائز پیپرز: ایف بی آر کی آف شور کمپنی مالکان کو نوٹس بھیجنے کی تیاری پاناما پیپز کی طرز پر حالیہ لیکس کی بھی تحقیقات کریں گے، جس کا نام بھی شامل ہے سب کو نوٹس جاری کیے جائیں گے، ایف بی آر
پاکستان 'حکومت نے اے پی ایس شہداء سے کیا وعدہ توڑ دیا' چڑیاگھر میں ہلاک ہاتھی کی انکوائری کا حکم دےدیا جاتا ہے،140 بچوں کے قتل کی تحقیقات کیلئے کچھ نہیں کیا جاتا،خورشید شاہ
پاکستان پاناما کیس کے حوالے سے قیاس آرائیاں عروج پر اس بات کا اندازہ لگانا مشکل ہے کہ سپریم کورٹ کیس کا فیصلہ لکھتے ہوئے کس پہلو کو مدنظر رکھے گی، سینئر وکیل
پاکستان اصلاحات کی منظوری میں تاخیر پر فاٹا کے اراکین برہم جماعت اسلامی کےرکن قومی اسمبلی نےاصلاحات پیکج منظور نہ ہونے کی صورت میں 12 مارچ کو اسلام آباد میں دھرنےکااعلان کردیا۔
پاکستان زرعی پالیسی حکومتی ارکان نے کسان دشمن قرار دے دی مسلم لیگ (ن) کے نمائندوں نے حکومت کی زرعی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا، شعبے کیلئے ٹھوس اقدامات کی تجویز دی۔
پاکستان مریم نواز لندن فلیٹس کی مالک، مزید دستاویزات جاری جرمن اخبار کی جانب سے ٹوئٹرپر جاری کی گئیں دستاویزات میں مریم نواز کا تعلق پارک لین فلیٹس کی مالک کمپنی سے ظاہر کیا ہے۔
پاکستان حکومت بالآخر انکوائری کمیشن بل منظور کرانے میں کامیاب بل کی منظوری کیلئے قومی اسمبلی کے سیشن میں خاص طور پر 29 نومبر سے آگے توسیع کی گئی تھی۔
پاکستان ’پاکستان بُلٹ ٹرین کا خرچ برداشت نہیں کرسکتا‘ جب ہم چین سے بلٹ ٹرین کی بات کرتے ہیں تو وہ ہم پر ہنستے ہیں،وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا قومی اسمبلی میں خطاب
پاکستان قومی اسمبلی میں حکومت کی شرمندگی کا سلسلہ جاری حکومت کی اسی بے بسی کے باعث قومی اسمبلی کا سیشن، جسے 29 نومبر کو ختم ہونا تھا، اس میں توسیع کرنی پڑی۔
پاکستان ’غیر جانبدار رہیں‘، فہمیدہ مرزا کا اسپیکر کو مشورہ آئینی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکامی پر قومی اسمبلی کی سابق اسپیکر نے ایاز صادق پر شدید تنقید کی۔
پاکستان ’نیشنل ایکشن پلان کے نفاذ کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا‘ تمام وزراء ہائی الرٹ سیکیورٹی میٹنگ میں شرکت کریں تو نیشنل ایکشن پلان کی شفافیت اورمناسب پیش رفت ممکن ہے، چوہدری نثار
پاکستان پیپلز پارٹی سائبر کرائم بل کے خلاف متحرک مجوزہ بل بنیادی آئینی حقوق سےمتصادم،آزادی اظہار اور معلومات تک رسائی کے حق کو دبانے کی کوشش ہے،نوید قمرکااسمبلی میں خطاب
کاروبار بجٹ کا بڑا حصہ قرضوں کی ادائیگی کی نذر دفاع کے لیے سب سے زیادہ 860 ارب روپے مختص، ریلویز کو 113 ارب روپے ملیں گے، قومی اسمبلی میں 75 مطالبات زر منظور۔
پاکستان ’فیصلہ سازی کی قوت کھو دینے سے جمہوریت کو خطرہ‘ ہم آرمی کا احترام کرتے ہیں، لیکن تمام پالیسی فیصلے ایوان میں ہونے چاہیئں، پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی
پاکستان پارلیمنٹ میں خواتین کی تحقیر کا طویل سلسلہ خواتین کے ساتھ ہتک آمیز رویہ معمول کی بات بن گیا ہے، خواتین ارکان پارلیمنٹ کس کی جانب دیکھ رہی ہیں؟
پاکستان خورشید شاہ کا چوہدری نثار پر 'بے وفا' ہونے کا الزام اپنے لیڈر کی جلاوطنی کے دوران چین کی نیند سونے والا سیاستدان شیر نہیں کہلاسکتا، اپوزیشن لیڈر وزیرداخلہ پر برس پڑے۔
پاکستان امریکا کا معلومات کیلئے پاکستانی میڈیا پر انحصار امریکی سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان میں معلومات کے حصول کیلئے امریکا میڈیا کی خبروں اور تجزیوں کو اہمیت دیتا ہے۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا