پاکستان پی آئی اے کی نجکاری کا بل منظور بل کی منظوری اور حکومتی رویے کے خلاف اپوزیشن نے شدید احتجاج کرتے ہوئے 2 بار اسمبلی سے واک آؤٹ کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب کا اردو ورژن، پاکستانی رسائی سے محروم ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ کی بحالی کے حوالے سے صرف سپریم کورٹ ہی فیصلہ کرسکتی ہے،پی ٹی اے عہدیدار
نقطہ نظر سبین، جنہوں نے کبھی ہار نہ مانی آنے والے دنوں میں ان پر بہت کچھ لکھا اور کہا جائے گا، لیکن کوئی بھی ان کی شخصیت کی مکمل تصویر کشی نہیں کر سکے گا۔
پاکستان 'شفقت نابالغ نہیں تھا' رپورٹ کے مطابق بچے کے اغوا اور قتل کے الزام میں فرد جرم عائد کیے جانے کے وقت شفقت کی عمر 23 برس تھی۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستانی انجینئرز کی قابل فخر ایجاد چند سو روپے ادا کرکے کوئی بھی شخص پاکستان میں بھی ایک فوجی لڑاکا طیارے یا بوئنگ 777 کو اڑانے کا مزہ لے سکتا ہے۔
پاکستان امریکا ہمارا قابل اعتبار دوست نہیں، خواجہ آصف وزیر دفاع کے مطابق امریکی طویل عرصے سے ہمارے دوست ہیں مگر ان کا قابل اعتبار ہونا ایک الگ معاملہ ہے۔
پاکستان ڈی جے بٹ، دو کنٹینرز کے درمیان بن گیا غیرمتوقع پل عمران خان نے اپنے پڑوسی دھرنے کے قائد کو دعوت دے کر تاریخ ساز اشارے کا اظہار کیا۔