پاکستان خیبرپختونخوا کی جیلوں میں موجود قیدیوں کی جامع رپورٹ طلب رپورٹ میں قیدیوں کے حوالے سے ان کا جرم، کیسز کا اندراج، کیسز کی حیثیت اور کس عدالت میں زیر سماعت ہیں بتایا جائے، عدالت
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کی عدالتی نظام میں بہتری کیلئے کمیٹی بنانے کی پیشکش تمام اسٹیک ہولڈرز پر مشتمل کمیٹی کو لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے تحت تشکیل دیا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف پٹیشن سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس ثاقب نثار 4 اپریل کو جسٹس قاضی فائز کی چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ تقریری کےخلاف درخواست کا جائزہ لیں گے۔
پاکستان ‘رواں برس عام انتخابات ایسے ہوں گے جیسے 70 کی دہائی میں ہوئے‘ انتخابی عمل کو شفاف بنانے کے لیے بیروکریٹس کو دیگر صوبوں میں تعینات کیا جا سکتا ہے، چیف جسٹس
پاکستان سپریم کورٹ میں پاکستانیوں کے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات طلب اسٹیٹ بینک، فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور سیکیورٹی اینڈ ایکسچنج کمیشن کو سمن جاری، کیس کی سماعت کا آغاز 15 فروری سے ہوگا۔
پاکستان پی ٹی آئی کا سمندرپارپاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلانے کیلئے عدالت سے رجوع الیکشن کمیشن کو عدالت کے حالیہ فیصلے پر عملدرآمد کرانےمیں کوئی قانونی آڑ نہیں لیکن وہ ایسا کرنےمیں ناکام ہے، عمران خان
پاکستان حدیبیہ پیپر ملز کیس: نیب کی درخواست مسترد نیب ملزمان کو احتساب عدالت میں پیش کرنے کے بجائے کئی برسوں تک دیگر کورٹس میں گھسیٹتے رہے، سپریم کورٹ
پاکستان تحریک انصاف کے سابق عہدیدار کی نااہلی پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے پی ٹی آئی کے ایبٹ آباد کے سابق صدر کو نااہل قرار دے دیا۔
پاکستان نیب پراسیکیوٹر کی تقرری تک حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس ملتوی کرنے کی درخواست نیب نے عدالت میں درخواست ایسے موقع پر جمع کرائی جب حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس کی سماعت کا آغاز 11 دسمبر سے ہونے جارہا ہے۔
پاکستان اتفاق شوگر ملز منتقلی معاملہ، لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج ہائی کورٹ نے شوگرپلانٹ کو بہاولپورمنتقل کرنے کو غیرقانونی قرار دیا تھا، کمپنی نےفیصلے کےخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔
پاکستان اسلام کی آڑ میں توہین آمیز زبان کے استعمال کی اجازت نہیں، سپریم کورٹ آزادی اظہاررائے اورآزادی صحافت بنیادی حق ہیں لیکن اسےملکی سلامتی اوردفاع کے خلاف استعمال نہیں کیا جاسکتا، عدالت عظمیٰ
پاکستان جسٹس شوکت صدیقی کیس: وزارت قانون کا جواب لیک ہونے پر اٹارنی جنرل کی تشویش وزارت قانون کا جواب منظوری سے قبل میڈیا میں کیسے پہنچا؟ اٹارنی جنرل نے تحقیقات کی ہدایت کردی، رپورٹ
پاکستان ’نا اہلی کیس، لیگی رہنما کی جانب سے سپریم کورٹ میں جواب جمع‘ حنیف عباسی نے تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کے خلاف نا اہلی کیس میں جواب جمع کراتے ہوئے ’بینیفیشل انٹرسٹ‘ کی وضاحت کردی۔
پاکستان حکومت سے بیرونِ ملک قید پاکستانیوں کو مدد فراہم کرنے کا مطالبہ پاکستانی حکام نے رابطہ کرنے کے باوجود تھائی لینڈ میں قید بیٹے کو ترجمان تک فراہم نہیں کیا، درخواست گزار
پاکستان آئی سی جے الیکشن: بھارتی جج بینچ کا حصہ بننے کی دوڑ میں شامل پانچویں جج کے انتخاب کے دوران بھارتی جج اور انگلش جج کے درمیان مقابلہ ٹائی ہوگیا، فیصلے کا انحصار آخری مرحلے پر ہے۔
پاکستان نااہلی کا ثبوت پٹیشن دائر کرنے والے دیں گے، سپریم کورٹ آف شور کمپنی کے اعتراف کے بعد عمران خان نے ثبوت دینے کی ذمہ داری اپنی جانب موڑ لی ہے، اکرم شیخ
پاکستان پی ٹی آئی کا رجسٹرار آفس کے اعتراضات کو چیلنج کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی نے مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کو مبینہ طور پر غیر ملکی فنڈڈ پارٹی قرار دینے کیلئے پٹیشن دائر کی تھی۔
پاکستان ایس ای سی پی چیئرمین کے خلاف الزامات کی تحقیقات کا آغاز ایف آئی اے نے ایس ای سی پی کے چیئرمین پر ریکارڈ کی ٹیمپرنگ کے الزام کی تحقیقات لیے تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔
پاکستان پاناما اسکینڈل کیس: ایک ماہ سے سب فیصلے کے منتظر کوئی فیصلے کے اجراء کے حوالے سے نہیں جانتا، اس لیے بھی تجسس بڑھتا ہی جا رہا ہے کہ یہ کب سامنے آئے گا۔
پاکستان عمران خان کا الیکشن کمیشن کے خلاف تحریک کا عندیہ پاناما کیس کے معاملے پر سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ ہوا، پی ٹی آئی قبول کرے گی، عمران خان
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین