لائف اسٹائل شتر مرغ کا انڈہ، قدیم ترین گلوب ماہرین کے مطابق شترمرغ کے انڈے پر بنایا گیا یہ نقشہ 1504 کندہ کیا گیا تھا۔
کھیل پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی پچیس رنز سے کامیابی احمد شہزاد کی بیٹنگ اور اسپنرز نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی کابیابی کی راہ ہموار کی
دنیا اسرائیل کا لبنان پر فضائی حملہ اسرائیل کی فضائیہ نے جنوبی لبنان پر جمعہ کو فضائی حملہ کیا ہے جس میں فلسطینی حکومت سے قریبی ایک گروپ کو نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان ضمنی انتخاب کے کچھ غیر متوقع نتائج، لیگی سبقت مستحکم ملک کے سب سے بڑے ضمنی انتخابات میں کچھ نشستوں پر اپ سیٹ دیکھنے کو ملے، ن لیگ نے اپنی برتری ثابت کرتے ہوئے پوزیشن مزید مستحکم کر لی۔
پاکستان ایل او سی پر فائرنگ، دوپاکستانی فوجی ہلاک پاکستانی فوج کے ترجمان ادارے کے مطابق گزشتہ دو دن میں یہ فائرنگ کا دوسرا واقعہ ہے۔
دنیا تشدد کی ترغیب، برطانوی ٹی وی پر جرمانہ نور ٹی وی کے ایک پروگرم میں تشدد پر اُکسانے کی کوشش کی گئی تھی جو برطانیہ میں ٹیلی کمیونیکیشن کے ادارے آف کام کے قوانین کی خلاف ورزی تھی۔
لائف اسٹائل جان ابراہم کی چنائے سے اپیل فلم 'مدراس کیفے' کے ہیرو اور پروڈیوسر نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ فلم کی بروقت نمائش یقینی بنائیں۔
لائف اسٹائل مودی پر بولی وڈ فلم گجرات کے وزیر اعلٰی کی زندگی کے اہم واقعات پر بولی وڈ میں ایک فلم کی تیاریاں ہیں۔
پاکستان پاکستانی تاریخ کے سب سے بڑے ضمنی انتخابات مکمل حکمران پاکستان مسلم لیگ نے 39 میں سے 18 قومی اور صوبائی نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی۔
شام میں 'کیمیائی ہتھیاروں' کا استعمال، کم از کم 100 ہلاک دوسری جانب شام کی اپوزیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ واقعے میں 1300 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
دنیا چین میں شدید بارشیں اور سیلاب، مزید 21 ہلاک چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ نے سیلاب کو چین کی تاریخ میں بدترین تباہی قرار دیا ہے اور متاثریں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
مصر: حسنی مبارک کی رہائی متوقع مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کیخلاف آج چوتھے اور آخری عدالتی مقدمے کی پیشی ہو گی، امریکی امداد کے بغیر بھی چل سکتے ہیں، ببلاوی۔
دنیا مصر میں فوجی بغاوت میں اسرائیل کا ہاتھ ہے، ترک وزیراعظم انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس واضح شواہد موجود ہیں کہ اسرائیل مصری فوجی بغاوت میں ملوث ہے۔
دنیا مصر: بدیع سمیت اخوان کے سوسے زائد رہنما گرفتار سیکیورٹی فورسز نے مختلف صوبوں سے اخوان المسلمین کے اہم رہنماؤں کی گرفتاری اور اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
کھیل دوستانہ میچ، افغانستان نے پاکستان کو 3-0 سے ہرا دیا اس سلسلے کا اگلا میچ پاکستان کے شہر لاہور میں دسمبر میں کھیلا جائے گا
پاکستان ڈرون حملوں کا قانونی جواز بتایا جائے، اقوامِ متحدہ یواین میں انسانی حقوق کی سربراہ نوی پلے نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ڈرون حملوں کی وضاحت کریں۔
دنیا بحرِ ہند میں کشتی کو حادثہ آسٹریلیا کی سمندری حدود کی حفاظت کرنے والی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق اس کشتی پر 105 افراد سوار تھے۔
لائف اسٹائل لڑکیوں کو نہیں پٹا سکتا، عمران خان انڈسٹری میں وقت ضائع کرنے کے بجائے یہاں خود کو ایڈجسٹ کرنا اہمیت رکھتا ہے، بولی وڈ اداکار
دنیا مصر میں جیل توڑنے کی کوشش، 36 مذہب پسند ہلاک مصری وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق یہ قیدی جیل توڑنے کی کوشش کررہے تھے، آنسو گیس سے دم گھٹنے کے باعث ان کی ہلاکت ہوئی۔
کھیل ایک اور فتح: بولٹ نے عالمی ریکارڈ برابر کر دیا ورلڈ ایتھلیٹکس چمپیئن شپ میں یوسین بولٹ نے 400 میٹر کی ریلے ریس میں سونے کا تمغہ جیت کر آٹھ سونے کے تمغے جیتنے کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔