پاکستان دہشت گردوں کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے، بلوچ وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ہفتے کو اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ان کی حکومت دہشت گردوں کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے گی۔
لائف اسٹائل میرا نے چھوڑا نیا شوشہ لولی وڈ انگلش کوئین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما نے انہیں دعوت پر امریکہ بلوایا ہے۔
لائف اسٹائل ملیریا ویکسین کی تیاری میں نمایاں کامیابی دنیا بھر میں ہرسال ملیریا سے بیس کروڑ افراد متاثر ہوتے ہیں اور ان میں سے چھ لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوجاتے ہیں۔
پاکستان اسلام آباد میں خود کش حملہ ناکام، حملہ آور مارا گیا بمبار نے بارہ کہو کی ایک شیعہ مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی، فائرنگ کےتبادلے میں ایک سیکیورٹی گارڈ بھی ہلاک ۔
کھیل ایشز: آسٹریلیا سیریز میں پہلی فتح کیلیے پرعزم انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ایشز سیریز کا چوتھا میچ آج سے ڈرہم میں شروع ہو رہا ہے۔
پاکستان قومی انسداد دہشت گردی پالیسی 13 اگست تک تیار کرنیکا حکم وزیر اعظم کی وزیر داخلہ کو انسداد دہشت گردی حکمت عملی کا حتمی مسودہ 13 اگست تک پیش کرنے کی ہدایت۔
پاکستان نواز شریف لائن آف کنٹرول پر سیز فائر بحالی کے خواہاں پاکستان اور ہندوستان دونوں کے لیے ناگزیر ہے کہ دونوں موثر اقدامات کو یقینی بنائیں اور لائن آف کنٹرول پر سیزفائر بحال کریں، وزیر اعظم نواز شریف
دنیا شام: بشارالاسد کے قافلے پر حملہ اور حکومتی تردید حکومت نے اسد پر راکٹ حملوں کی تردید کی ہے، بدھ کو دمشق میں ساٹھ باغی ہلاک کردیئے گئے۔
دنیا افغانستان: قبرستان میں بم پھٹنے سے چودہ ہلاک ایک افغان قبرستان میں نصب بم پھٹنے سے 14 خواتین اور بچے ہلاک ہو گئے-
پاکستان ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے پاکستانی زخمی پاکستانی عسکری ذرائع کےمطابق آج صبح ساڑھے آٹھ بجے فائرنگ کی گئی جس سے ایک پاکستانی شہری شدید زخمی ہوا ہے۔
پاکستان پاکستانی خاتون کو ' بھکاری گھر' سے رہائی مل گئی کورٹ نے احکامات جاری کئے کہ جیل سے رہائی کے بعد بھکاریوں کی بحالی کے مرکزمیں رہنے والی نزہت جہاں کو فوری طور پر رہا کیا جائے
لائف اسٹائل صوفیانہ موسیقی کی مقبولیت یہ پوری دنیا میں مقبول ہے بہت سے لوگ اس پر جھومتے ہیں اور اس کے سحر میں ڈوب جاتے ہیں، عابدہ پروین
پاکستان انڈین وزیرِ خارجہ کا پاکستان سے رابطہ جاری رکھنے کا عندیہ پاکستان سے روابط رکھنے کے سوال پر سلمان خورشید نے کہا کہ ہندوستان ناپسندیدہ شے کو نکالنے کیلئے قیمتی چیز گنوانا نہیں چاہتا۔
دنیا فرنچ پولینیزیا کے قریب فشنگ ٹرالر ڈوبنے سے 4 چینی ملاح ہلاک فرنچ پولی نیزیا کے جزیرے راپا کے قریب فشنگ ٹرالر ڈوبنے کے نتیجے میں 4 چینی ملاح ہلاک ہوگئے۔
لائف اسٹائل اپنے ذاتی ڈیٹا سے ڈالر بنائیے بعض کمپنیاں آپ کا ذاتی ڈیٹا مارکیٹنگ اداروں کو دے کر اس کے بدلے ڈسکاؤنٹ اور دیگر فائدے دینے کیلئے تیار ہیں۔
لائف اسٹائل مسٹر پرفیکٹ کا نیا روپ دھوم تھری پرعوامی تاثرات دیکھنے کیلئے بے چین ہوں امید ہے فلم ہندی سینیما میں نئی تاریخ رقم کرے گی، بولی وڈ اداکار
پاکستان کراچی: لیاری میں دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی پولیس کے مطابق لیاری کے فٹبال گراؤنڈ میں دھماکے سے 25 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں بعض کی حالت تسویشناک بتائی جارہی ہے۔
کھیل دورہ زمبابوے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان ناصر جمشید اور محمد عرفان ٹیسٹ ٹیم میں شامل نہیں، سابق کپتان معین خان ٹیم مینجر کے فرائض انجام دیں گے۔
دنیا امریکہ کی اپنے شہریوں کو یمن چھوڑنے کی ہدایات امریکیوں کو فوری طور پر یمن چھوڑنے کا حکم ، برطانیہ نے عارضی طور پر سفارتی عملہ واپس بلوالیا۔