پاکستان ٹوبہ ٹیک سنگھ: ٹرین میں دھماکہ، ایک بچہ ہلاک 35 زخمی پولیس نے واقعہ کی تفتیش کے سلسلے میں متاثرہ ٹرین کے چار مسافروں کو اپنی حراست میں لے لیا ہے۔
دنیا ایٹی پروگرام جاری رہے گا، حسن روحانی کوئی بھی قوت ایران کو جھکا نہیں سکتی، حملے کے لیے بہانے تلاش نہ کیے جائیں، ایرانی صدر۔
پاکستان دہشت گرد حملوں کا خدشہ، پاکستان نے سیکورٹی بڑھادی انجیلیجنس اداروں کی ایک رپورٹ میں عسکریت پسندوں کی جانب سے ممکنہ حملوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔
دنیا ترکی: بغاوت کے مقدمے میں آرمی چیف کو عمرقید کی سزا فیصلے پر ہزاروں افراد کا عدالت کے باہر مظاہرہ، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔
پاکستان ملک میں شدید بارشوں اور سیلاب سے کم از کم 58 افراد ہلاک پاکستان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث 30 سے زائد زخمی اور تقریباً 66 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں، این ڈی ایم اے۔
لائف اسٹائل معروف کمپیئر قریش پور انتقال کرگئے وہ طویل عرصے سے علیل تھے اور آج کراچی میں اس جہان فانی سے کوچ کرگئے۔
لائف اسٹائل چلبل پانڈے اب موبائل گیم میں یہ گیم بولی وڈ اداکار کے فلم وانٹیڈ کے روپ سے متاثر ہو کر بنایا گیا ہے جو جلد مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔
شدید بارشیں اور سیلابی صورتحال۔ 53 افراد ہلاک نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آج بروز پیر ملک کے اکثر حصوں میں مزید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے، جس سے دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔
کھیل ایشیز سیریز: آسٹریلیا کی تیسرے روز برتری اتوار کے روز تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز آسٹریلیا کو انگلینڈ پر تین سو رنز کی برتری۔
دنیا نئے ایرانی صدر آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی نے نو متخب ایرانی صدر حسن روحانی کی کامیابی کی توثیق کرتے ہوئے حلف اٹھانے کی منظوری دیدی ہے۔
دنیا جیل ٹوٹنے کے واقعات: انٹرپول کی سیکیورٹی الرٹ جاری عالمی پولیس ایجنسی انٹرپول نے گزشتہ ماہ جیل توڑنے اور قیدیوں کے فرار کے واقعات کے پیش نظر عالمی سیکیورٹی الرٹ جاری کر دی ہے۔
لائف اسٹائل 'لوگ مجھے چاہتے ہیں’ 'ایسا نہیں کہ آپ شو میں آئیں اور ہم انعام کے طور پر آپ کو بچہ دے دیں گے'
لائف اسٹائل دبنگ خان کا ستارہ گردش میں اداکار کی پہلے ہِٹ اینڈ رَن کیس میں پکڑائی ہوئی تو اب برطانوی سرکار نے انہیں ویزا دینے سے ہی انکار کردیا ہے۔
لائف اسٹائل ناراض کترینہ کا کھلا خط رنبیر کے ساتھ چھٹیاں منانے کی تصاویر جاری کرنے پر کترینہ میڈیا سے ناراض ہیں۔
کھیل چوتھا میچ: ہندوستان باآسانی نو وکٹ سے کامیاب ہندوستان نے زمبابوے کو چوتھے ایک روزہ میچ میں باآسانی 9 وکٹوں سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 4-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔
پاکستان پاکستان گندم کی ریکارڈ مقدار درآمد کرے گا گندم کی کاشت میں تاخیر، فرٹیلائزر کی کمی اور دیگر وجوہات کی بنا پر آٹھ سے دس لاکھ ٹن گندم منگوانے کا امکان ہے۔
تیسرا ایشز ٹیسٹ: ٹاس جیت کر آسٹریلیا کی بیٹنگ لارڈز کے میدان میں 347 رنز سے شکست کھانے کے بعد اس میچ کے لئے آسٹریلیا کی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں
پاکستان سیاسی جماعتیں مجرموں کی حمایت بند کردیں، ممنون حسین پاکستان کے نو منتخب صدر نے کہا کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کی ضرورت ہے۔
پاکستان جان کیری کی وزیرِ اعظم اور سرتاج عزیز سے ملاقاتیں امریکی وزیرِ خارجہ نے نوازشریف کو امریکہ آنے کی دعوت دی، اپنے دورے کے دوران انہوں نے تحریک ِ انصاف کے سربراہ عمران خان سے بھی ملاقات کی۔
کھیل تیسرا ایشز ٹیسٹ: آسٹریلیا کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش اگر اض سے شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میں بھی انگلینڈ فتح حاصل کر تا ہے تو وہ 1981 کے بعد لگاتار تین ایشز جیتنے والی پہلی انگلش ٹیم بن جائے گی۔