پاکستان بلا سے ہم نے نہ دیکھا تو اور دیکھیں گے اب سے ایک سو دو برس قبل 13 فروری 1911ء کو سیالکوٹ شہر میں فیض احمد فیض نے جنم لیا تھا
نقطہ نظر عقل کے دشمن اس طبقے کا دباؤ اس قدر زیادہ ہے کہ فکر و آگہی کا درس دینے والوں نے انگریزی کے دامن میں پناہ لے رکھی ہے
نقطہ نظر شاعرِ مرحوم یہاں جس کے پاس کوئی کام نہ ہو تو وہ بی.کام کرتا ہے اور جس سے یہ کام بھی نہ ہو تو وہ شاعری کرنے لگتا ہے
نقطہ نظر عقل محو تماشہ ہے کہ آج امیرالمومنین کو پردہ فرمائے ہوئے کئی عشرے گزر چکے ہیں، لیکن ان کا فیضِ عام آج بھی اُسی طرح جاری وساری ہے
نقطہ نظر مدظلّہ العالی معتقدین ان کے چہرے سے مترشّح ہونے والے غبی پن اور ٹپکتی ہوئی وحشت کو استغراق کی کوئی قسم خیال کرتے
دنیا مصر تباہی کے راستے پر؟ مصر کے عوامی انقلاب کا پھل کہیں انقلاب دشمن قوتوں کے ہاتھ تو نہیں لگ گیا ہے؟ پاکستانی عوام کے لیے اس میں کئی سبق پوشیدہ ہیں۔
نقطہ نظر جدید مذہبی اجارہ دار جو ترازو ہاتھ میں لے کرغریبوں کے ایمان کو تولتے اور ان کی جنت دوزخ کافیصلہ کرتے پھرتے ہیں، جبکہ معاشرہ جہنم کا نمونہ بن چکا ہے
نقطہ نظر دیوار گریہ کراچی کی بے حال دیواروں کا تذکرہ، دوسرے شہروں کے رہنے والے اپنی مقامی دیواروں کا مطالعہ کریں
پاکستان جنوبی پنجاب کے مسائل کا حل الگ صوبہ ہی ہے؟ جنوبی پنجاب کا بنیادی مسئلہ غربت اور جہالت ہے، جس سے شدت پسندی کو فروغ ملا ہے۔ الگ صوبہ بننے سے کیا یہ مسائل حل ہوجائیں گے؟
پاکستان امن اور ترقی کے دشمن انڈیا اور پاکستان میں مذہبی شدت پسند گروہوں کی ہمیشہ سے یہی کوشش رہی ہے کہ دونوں ممالک میں تناؤ کی صورتحال برقرار ہے
نقطہ نظر اقوالِ مس زرّیں مس زرّیں کی عمر دیکھنے میں پچاس، سننے میں پچپن اور خود مِس زرّیں کے خیال میں بچپن کی ہے
پاکستان نہ کھایا پیا نہ گلاس توڑا، بارہ آنے لانگ مارچ سے بہت سوں کا بھلا ہوا، لیکن عوام کا حال یہی ہے کہ نہ کھایا پیا، نہ گلاس توڑا، پھر بھی بارہ آنے کی چپت لگ گئی
پاکستان معاشی خودکفالت، خواتین کے مسائل کا حل خواتین پر ظلم و تشدد کے خاتمے کا راستہ خواتین کی معاشی خود کفالت میں پوشیدہ ہے۔
پاکستان ڈاکٹر محمدعلی صدیقی بھی رخصت ہوئے اردو کےقابل قدر مصنف اور معروف نقاد ڈاکٹر محمدعلی صدیقی کراچی میں انتقال کرگئے۔
پاکستان ہنوز تحریر اسکوائر دور است تحریر اسکوائر دراصل دنیا کا پہلا الیکٹرانک انقلاب تھا۔ وہاں جو کچھ بھی رونما ہوا، اسے شوشل میڈیا کے ذریعے منظم کیا گیا تھا۔
پاکستان سال 2012ء : کتنے ستارے ڈوب گئے دو ہزار بارہ کا سورج ڈوبا تو اس کے ساتھ بہت سے ستارے بھی ڈوب...
پاکستان خون خرابے کا اندیشہ: الیکشن کے التوا کا خطرہ؟ خفیہ اداروں کے مطابق متوقع الیکشن کے دوران یا اس سے قبل بڑے خون خرابے کا اندیشہ ہے، کیا الیکشن ملتوی ہوجائیں گے؟
دنیا پرنٹ میڈیا کا دور خاتمے کے قریب ؟ اخبار ہوں یا میگزین، آج لوگوں کی بڑی تعداد اپنے آئی پیڈ، ای ریڈر، سیل فون، ٹیبلیٹ، لیپ ٹاپ اور پرسنل کمپیوٹرز پر ہی پڑھ یتی ہے۔
نقطہ نظر !دو مٹکے فارسی اہل علم و ادب اور ماہرین لسانیات کی نئی نسل سے شکایت یہ ہے کہ وہ اردو زبان میں انگریزی کی آمیزش کرتے چلی جارہی ہے۔
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب