نقطہ نظر ذرا بندِ قبا دیکھ آج تک دائیں بازو کی جماعتوں میں سے کسی ایک نے بھی کھل کر دہشت گردوں کے حملوں کی مذمّت نہیں کی۔
نقطہ نظر ہمارے اساتذۂ کرام اور اُوولالا مولوی صاحب نے اُوولالا کے سامنے اچانک اپنا مسلک تبدیل کرلیا، جبکہ ہفتوں کپڑے تبدیل نہ کرتے تھے۔
نقطہ نظر دھوتی والی سرکار مریدین اور متوسلّین پر بے حد شفقت فرماتے اور مہینے کے تیسوں دن کسی نہ کسی کے ہاں کھانے پر مدعو ہوتے۔
نقطہ نظر ملک عدالتی آمریت کی جانب بڑھ رہا ہے؟ کیا ملک میں اب عدلیہ کی آمریت کا آغاز ہورہا ہے، جسے دائیں بازو کی پشت پناہی حاصل ہے؟
نقطہ نظر موصوف لا حلوہ لا قوت والا لا کی مسلسل گردان سے محلے کے کسی نہ کسی گھر سے اُن کے لیے روزانہ حلوہ آجاتا ہے۔
نقطہ نظر منافقت کی دیرینہ روایت ایک عالم دین کی بیان کردہ تعریف کو تسلیم کرلیں تو دوسرے مکتبہ فکر کے تمام مسلمان دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتے ہیں
نقطہ نظر ہزاروں خواہشیں ایسی۔۔۔ اکثر لوگ آج بھی خود کو شیرِمرد کہلوانا پسند کرتے ہیں، حالانکہ یوں ان کا شجرہ نسب مشکوک ہوجاتا ہے۔
نقطہ نظر افرا تفریح پاکستان میں تو ہم نے یہی دیکھا ہے کہ کھانا، کھانا اور صرف کھاتے ہی رہنا تفریح سمجھی جاتی ہے
نقطہ نظر سرجی، تُسی گریٹ ہو غیرروایتی اور ماضی پرستی سے آزاد سوچ رکھنے والے قلمکاروں میں ایک محترم نام سرور سکھیرا کا بھی ہے
نقطہ نظر بس کے مسافر اور فلسفۂ ہمہ اوست کسی پر بس نہ چلے اور بے بسی انتہا کو پہنچ جائے تو یقیناً آپ بس میں سوار ہیں۔
نقطہ نظر مغل اعظم قوم کی باگ ڈور ایسے لوگوں کے ہاتھ میں ہے جو اسے جھوٹی شان کے قصوں کے سراب کے پیچھے دوڑاتے رہتے ہیں
نقطہ نظر Dilemma کیا عقائد سے اختلاف کا مطلب یہ ہے کہ انسانیت کا جامہ ہی اتار دیا جائے اور ’درندہ نما حیوانیت‘ کو کھلا چھوڑ دیا جائے؟
نقطہ نظر راقم الحروف-2 نیک بننے کا فارمولہ یہ تھا کہ بس چھوٹے بھائی کی شلوار اور بڑے بھائی کا کرتہ زیب تن کرلیا جائے
نقطہ نظر زمیں جنبد نہ جنبد انسان تجربات سے سیکھتا ہے جبکہ ہمارے ہاں تجربہ گناہ ہے جس سے روکنے کیلیے بھیانک عذابوں سے ڈرایا جاتا ہے
نقطہ نظر حضرت راقم الحروف -1 نام تو مرزا شیر افگن چغتائی تھا، لیکن یہ نام اُن کی شخصیت کے اُوپر ایسا لگتا جیسے کسی نے پھبتی کس دی ہو
نقطہ نظر چوتھی قسم کے انسان اکثر سمجھدار اور باشعور افراد بھی یہی مشورے دیتے ہیں کہ کٹھ پتلی بن کر رہنا ہی اس دنیا کی زندگی کا مقصد ہے
نقطہ نظر قوم کی نشاۃ اور ثانیہ یوٹیوب بند ہونےسے قوم کا کتنا نقصان ہوا ہے، ہمارے میٹھے، کھٹے اور کڑوے اسلامی بھائیوں کو ذرا بھی اندازہ نہیں
پاکستان خوش رہنے پر بھی پابندی لگا دی جائے؟ آخر ہندو شدت پسند مذہبی گروہوں اور اسلامی شدت پسند مذہبی گروہوں کا مؤقف ایسے مواقع پر ایک جیسا ہی کیوں ہوتا ہے؟
Muhammad Amir Rana طالبان حکومت میں بڑھتے اندرونی اختلافات، کیا افغانستان میں بغاوت ہونے والی ہے؟ محمد عامر رانا
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب