بہت سی زبانیں کہانیوں، گیتوں اور تاریخی روایات سے بھرپور ثقافت کےخزانوں سے مالامال ہیں، اگر یہ زبانیں مٹ گئیں تو ان کا انمول خزانہ بھی معدوم ہوجائے گا۔
بڑھتی ہوئی مہنگائی اور روپے کی گرتی قدر نے غریبوں اور درمیانے طبقے کے لوگوں سے عید کی خوشیاں بھی چھین لی ہیں۔ جیسے جیسے عید قریب آتی ہے، ان کے تفکرات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔