پاکستان درآمدی لاگت میں کمی کے باوجود ایئر کنڈیشنر کی قیمتوں میں اضافہ مینوفیکچرر بڑھتی ہوئی مانگ سے کما رہے ہیں جبکہ حکومت اس ضمن میں نوٹس لینے سے گریزاں ہے، ڈیلرز
پاکستان سستے چینی ٹائرز کی مقامی مارکیٹوں میں بھرمار سال 2018 میں گاڑیوں کے چینی ٹائرز کا 40 فیصد مارکیٹ شیئر تھا جو اب بڑھ کر 85 فیصد ہو چکا ہے۔
پاکستان ہونڈا نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا نئی قیمتیں یکم اپریل سے لاگو ہوں گی اور ماضی کی طرح کمپنی نے قیمتوں میں اضافے کی وجہ نہیں بتائی، ڈیلر
پاکستان اسٹیل ملز کے 7 شعبوں سے متعدد افسران فارغ کردیے گئے سابق ملازمین کا اندازہ ہے کہ ملازمین کی برطرفی کے حالیہ فیصلے سے تقریبا 5 سے 6 سو افسران متاثر ہوئے ہیں۔
پاکستان آٹو فنانسنگ 2 کھرب 73 ارب روپے کی 'بلند ترین' سطح تک پہنچ گئی رواں مالی سال کے 8 ماہ میں کاروں کی فروخت 96 ہزار 139 یونٹس تک بڑھی، جس میں آٹو فنانسنگ کا حصہ 40 سے 50 فیصد ہوگیا ہے، رپورٹ
پاکستان گندم کی قیمت میں اضافے کے بعد خوردہ فروشوں نے آٹے کی قیمت بڑھادی گندم کی قیمت میں اس اچانک اضافے کی بڑی وجہ حکومت سندھ کا گندم کی قیمت خرید بڑھا کر 2 ہزار روپے فی من کردینا ہے، رپورٹ
پاکستان درآمد، مقامی پیداوار میں اضافے کے باوجود چینی مہنگے داموں فروخت ہونے لگی کراچی میں گزشتہ ہفتے چینی 95-100 روپے فی کلو فروخت ہوئی تھی جو اب 105-110 روپے فروخت ہو رہی ہے۔
پاکستان رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ میں کاروں کی فروخت 20 فیصد تک بڑھ گئی بار بار قیمتوں میں اضافے کے باوجود نئی گاڑیوں کی جانب خریداروں کی توجہ حاصل کرنے میں کم شرح سود نے اہم کردار ادا کیا ہے، رپورٹ
پاکستان سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مارکیٹ میں مندی کا رجحان یکم جنوری سے ایک تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 11 ہزار 800 اور 10 ہزار 117 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔
پاکستان مہنگی درآمدات اور ٹیکسز کے دوران جدوجہد کرتی شیرشاہ کباڑی مارکیٹ مارکیٹ کے تاجر کاروبار کے لحاظ سے پی پی، مسلم لیگ (ن) اور موجودہ پی ٹی آئی کے ادوار کے مقابلے مشرف کے دور کو بہتر قرار دیتے ہیں۔
پاکستان کراچی میں اراضی کی بلند قیمتیں، صنعتکاروں کا پنجاب، خیبرپختونخوا کی طرف رجحان بڑھنے لگا کچھ برسوں میں یہاں سے صنعتکار زمین کی کم قیمت، بہتر انفرااسٹرکچر کی وجہ سے پنجاب منتقل ہوگئے یا کاروبار کو وسعت دے دی، رپورٹ
پاکستان رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں نئی گاڑیوں کی درآمدات میں 196 فیصد اضافہ نیو وہیکل کٹیگری کے تحت 1000 سی سی تک کی کاروں کے 2ہزار 532یونٹس درآمد کیے گئے،1301 سے 1500 سی سی کے 1502یونٹس درآمد ہوئے، رپورٹ
پاکستان رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں 81 ہزار 565 گاڑیاں فروخت ہیوی وہیکل کے علاوہ ہر طرح کی گاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں مالی سال اضافہ دیکھا گیا۔
پاکستان رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں باسمتی چاول کی برآمدات میں 38 فیصد کمی برآمدات مقدار کے حساب سے 38 فیصد کم ہوکر 2 لاکھ 65 ہزار 672 ٹن اور قیمت کے اعتبار سے 31 فیصد کم ہوکر 26 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہوگئیں۔
پاکستان جولائی سے دسمبر تک آٹو سیکٹر کے درآمدی بل میں 193 فیصد تک اضافہ مالی سال 2021 کی پہلی ششماہی میں یہ بل 9 کروڑ 40 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تھا، رپورٹ
پاکستان اسٹیل بار کی قیمتوں میں 7 ہزار روپے تک کا اضافہ اسٹیل بار کی قیمت ایک لاکھ 39 ہزار 500 سے ایک لاکھ 42 ہزار 500 روپے فی ٹن ہوگئی جس کی وجہ سے تعمیراتی لاگت میں بھی اضافہ ہوگیا۔
پاکستان بڑی تعداد میں درآمدات کے باوجود غذائی اشیا کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ نہ رک سکا پہلی ششماہی میں درآمدی بل 52 فیصد تک بڑھ گیا، آٹا، چینی اور تیل کی قیمتوں میں عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل سکا، رپورٹ
پاکستان رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں کاروں کی فروخت میں 13 فیصد اضافہ درآمدی لاگت کم ہونے کے دوران گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کے رجحان کے باوجود خریداروں نے زیادہ تعداد میں گاڑیاں خریدیں، رپورٹ
پاکستان سوئی سدرن کا 'گیس کی شدید قلت' کا انتباہ، کراچی کے کیپٹو پاور پلانٹس کو فراہمی بند صدر مملکت نے صنعتکاروں کو یقین دہانی کروائی کہ وہ شہر میں گیس بحران کے معاملے پر متعلقہ وزارتوں کے ساتھ بات چیت کریں گے، رپورٹ
پاکستان وزیر اعظم نے اسٹیل کی قیمت بڑھنے کا نوٹس لے لیا ہاؤسنگ اینڈ کنسٹرکشن سے متعلق این سی سی اجلاس میں وزیر اعظم نے یہ فیصلہ کیا جس میں بلڈرز اور ڈویلپرز نے بھی شرکت کی تھی۔