کاروبار اسٹیٹ بینک کے اقدامات کا گاڑیوں کی فنانسنگ، درآمد پر فوری اثر نہ پڑنے کا امکان مرکزی بینک کے فیصلے کا اثر آئندہ سال سے پہلے نہیں پڑے گا کیونکہ تمام ماڈلز اگلے تین سے چار ماہ کے لیے فروخت ہوچکے ہیں، کار ڈیلر
پاکستان مالی سال 2021 میں نئی گاڑیوں کی ریکارڈ درآمد گزشتہ مالی سال میں پہلی مرتبہ 390 نئی اور 19 استعمال شدہ برقی گاڑیاں درآمد کی گئیں، رپورٹ
پاکستان نئی کاروں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باعث استعمال شدہ کاروں کی طلب بڑھ گئی شہری شرح سود میں کمی کے باوجود ماہانہ اقساط پر یا نقد، مقامی سطح پر تیار کردہ مہنگی کاریں نہیں خرید پارہے ہیں، رپورٹ
کاروبار چِپ بحران کے باعث گاڑیوں کی ترسیل میں تاخیر عالمی سیمی کنڈیکٹر چِپ بحران کے باعث ملک میں گاڑیوں کی پیداوار اور فراہمی متاثر ہو رہی ہے۔
پاکستان گاڑیوں کی سیلز میں اضافہ، پیٹرول کی فروخت بلند ترین سطح پر آگئی مجموعی طور پر تیل کی صنعت میں فروخت میں سالانہ 16 فیصد اضافہ ہوا اور یہ جولائی میں 19 لاکھ 40 ہزار ٹن پر آگئی۔
کاروبار بائیکس کی قیمت میں اچانک 8 ہزار روپے تک کا اضافہ جاپانی اسمبلرز نے کوئی وجہ نہیں بتائی، چینی بائیک بنانے والوں نے خام مال مہنگا ہونے کو قیمتوں میں اضافے کی وجہ قرار دیا۔
کاروبار سام سنگ موبائل کا پاکستان میں پیداوار کیلئے لکی گروپ کے ساتھ معاہدہ لکی گروپ نے لائسنس کے حصول کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے پاس درخواست دائر کردی۔
پاکستان مقامی سطح پر تیار ہونے والی ای-بائیکس مارکیٹ میں پہنچ گئیں مقامی سطح پر تیار کردہ بائیک کی قیمت 82 ہزار 500 روپے اور اس کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے، سی ای او جولٹا الیکٹرک
پاکستان سام سنگ کا پاکستان میں موبائل فونز تیار کرنے کا منصوبہ سام سنگ موبائل فون کی مینوفیکچرنگ کے لیے متعدد کمپنیوں میں سے ایک کو لائسنس دینے کے منصوبے کو حتمی شکل دینے کے عمل میں ہے، رپورٹ
پاکستان ٹیکس اور ڈیوٹی میں کمی کے باوجود گاڑیوں کی قیمتیں کم کیوں نہ ہوسکیں؟ تقریباً تمام اسمبلرز نے صارفین کو قیمتوں میں کمی کے فوائد پہنچانے میں تاخیر کرنے کے لیے گینگ بنا لیا ہے، رپورٹ
پاکستان گیس بحران میں شدت: سی این جی اسٹیشنز، صنعتوں کو گیس کی فراہمی معطل کنڑ گیس فیلڈ سے سالانہ 160 ایم ایم سی ایف ڈی کا شارٹ فال کا سامنا ہے جس کے باعث گیس کا بحران ہے، رپورٹ
پاکستان لکی موٹر نے 14 ہزار 'کیا اسپورٹیج' گاڑیاں واپس منگوالیں گزشتہ ڈیڑھ سالوں میں دو کیا اسپورٹیج کو آگ لگنے کے واقعات سامنے آچکے ہیں جس کے بعد کمپنی نے یہ فیصلہ کیا، رپورٹ
پاکستان بجٹ اقدامات کے تحت چھوٹی گاڑیاں سستی ہونے کا امکان ایف ای ڈی کے استثنیٰ اور ٹیکس میں کمی کے بعد سوزوکی بولان اور آلٹو کار کی قیمت میں ایک لاکھ 25 ہزار تک کی کمی کا امکان ہے۔
پاکستان اقتصادی سروے 21-2020: گزشتہ برس کے مقابلے مہنگائی میں نمایاں کمی ہوئی جولائی تا اپریل کنزیومر پرائس انڈیکس سے پیمائش کردہ افراط زر 8.6 فیصد ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ برس اسی عرصے کے دوران 11.2 فیصد تھی۔
پاکستان مئی میں پیٹرول کی فروخت بلند ترین سطح تک جا پہنچی مالی 2021 کے 11 ماہ میں تیل کی فروخت 18 فیصد اضافے کے بعد ایک کروڑ 76 لاکھ 6 ہزار ٹن تک پہنچ گئی ہے، رپورٹ
پاکستان ملک میں قدرتی گیس کی پیداوار میں کمی پاکستان میں قدرتی گیس کی پیداوار فروری 2017 میں تاریخ میں سب سے زیادہ 4 ہزار 126 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈ کی گئی تھی۔
پاکستان کم شرح سود سے آٹو سیکٹر کی شرح نمو میں تیزی مالی سال 2021 کے پہلے 10 ماہ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں جیپس کی فروخت میں 193 فیصد ہوا۔
پاکستان آٹو اسمبلرز گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کرنے کو تیار ایک تجزیاتی بریفنگ میں پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ اور انڈس موٹر کمپنی نے گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کا انتباہ دیا۔
پاکستان تعمیراتی شعبے میں تیزی، سیمنٹ کی فروخت میں 24.3 فیصد اضافہ اپریل 2021 کے دوران سیمنٹ کی فروخت 40 لاکھ 66 ہزار ٹن رہی جو گزشتہ سال کے اسی مہینے میں 32 لاکھ 71 ہزار ٹن تھی۔
پاکستان رواں مالی سال کے 9 ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں 31 فیصد اضافہ ہیوی وہیکلز کی فروخت میں معمولی کمی کے علاوہ پورے آٹو سیکٹر نے رواں مالی سال کے پہلے 9 مہینوں میں مستحکم نمو حاصل کی، رپورٹ