پاکستان ایندھن کے قلیل ذخائر کے سبب بجلی کی لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ متوقع بجلی کی طلب اور رسد کے درمیان فرق پہلے ہی 5 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر چکا جس میں ڈھائی ہزار میگاواٹ کی مستقل قلت بھی شامل ہے، رپورٹ
پاکستان کراچی کے خوردہ فروشوں کی جانب سے سرکاری نرخوں کی مسلسل خلاف ورزی جاری کمشنر کراچی کے دفتر کے عہدیداران لاکھوں خوردہ فروشوں پر بھاری جرمانے عائد کرکے منافع خوری قابو کرنے کا تاثر دے رہے ہیں۔
پاکستان رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں غیرمعمولی اضافہ گاڑیوں کی فروخت میں 53.8 فیصد اور ٹریکٹرز کی فروخت میں 12.1 فیصد اضافے نے آٹو سیکٹر کی مضبوط کارکردگی ظاہر کی، رپورٹ
پاکستان کراچی: اسمبلرز نے گاڑیوں کی ایڈوانس بُکنگ روک دی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے فیصلوں کی وجہ سے گزشتہ چند مہینوں سے آٹو فنانسنگ پہلے ہی سست ہوگئی تھی، سی ای او لکی موٹرز
پاکستان ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمت میں ساڑھے 12 لاکھ روپے تک کا اضافہ تازہ ترین اضافے کی وجہ روپے کی قدر میں اچانک کمی، اجناس اور مال برداری کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر اضافے کو قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان سندھ: 16 لاکھ سے زائد کار، موٹرسائیکل مالکان نمبر پلیٹس کے منتظر 13 لاکھ 40 ہزار نمبر پلیٹس موٹر سائیکلوں کی اور تقریباً 3 لاکھ نمبر پلیٹس (کمرشل اور نان کمرشل) گاڑیوں کی ہیں، رپورٹ
پاکستان ’گاڑیوں کی فروخت میں 57 فیصد اضافہ‘ رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ میں گاڑیوں کی فروخت 57.5 فیصد بڑھ کر ایک لاکھ 49 ہزار 813 یونٹس تک پہنچ گئی، پاما
پاکستان کراچی: مرغی کے گوشت کی قیمت 570 روپے فی کلو تک جا پہنچی فروری کے پہلے ہفتے تک زندہ مرغی کی قیمت 190 سے 210 روپے کلو جبکہ مرغی کا گوشت 350 سے 380 روپے فی کلو میں دستیاب تھا۔
پاکستان کاروں اور موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ وزیر اعظم کی جانب سے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کے اعلان کے ایک روز بعد سامنے آیا ہے۔
پاکستان سندھ میں 3 لاکھ سے زائد افراد گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کے منتظر 3 لاکھ سے زائد مالکان 2016 سے سرکاری خزانے میں 30 کروڑ جمع کروانے کے باوجود گاڑیوں کی سرکاری نمبر پلیٹس کے اجرا کے منتظر ہیں۔
پاکستان وزیر اعظم کے دورہ روس سے امریکا، یورپ سے تجارت متاثر نہیں ہوگی، عبدالرزاق داؤد روس سے تجارت میں بہتری آنے میں 6 ماہ لگیں گے، پاکستان کو بھارت سمیت دنیا بھر سے تجارت کرنی چاہیے، مشیر تجارت
پاکستان پیٹرول کی قیمت میں اضافہ: مہنگائی کی نئی لہر کے اثرات ظاہر ہونا شروع سبزیوں اور پھلوں کی نقل و حمل کے اخراجات میں کئی گنا اضافہ ہوگا جس کا بوجھ بالآخر پہلے ہی بے بس صارفین پر پڑے گا، رپورٹ
پاکستان دودھ سے تیار اشیا خورونوش کے وزن میں کمی، قیمتوں میں اضافہ مینوفیکچررز کی جانب سے نرخوں میں اضافے اور وزن میں کمی کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی،جنرل سیکریٹری کے آر جی جی فرید قریشی
پاکستان 2021 میں پیٹرول کی کھپت 83 لاکھ ٹن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی گزشتہ کچھ سالوں اور خاص کر سردیوں میں پیٹرول کی کھپت میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے باعث اضافہ ہوا۔
پاکستان کم قیمت موٹر سائیکلوں کی فروخت میں کمی، مہنگی کی فروخت میں اضافہ ہونڈا جہاں فروخت کے نئے ریکارڈ بنا رہی ہے تو وہیں چینی موٹرسائیکل تیار کرنے والوں کے لیے معمول کی فروخت برقرار رکھنا بھی مشکل ہے۔
پاکستان صرف 5 ماہ میں کاروں کی فروخت میں 62 فیصد اضافہ 5 ماہ میں کاروں کے 90ہزار 303 یونٹ فروخت ہوئے ہیں، یہ تعداد گزشتہ سال 55 ہزار 779 یونٹ تھی، پی اے ایم اے
پاکستان اسٹیٹ بینک کا سیونگ اکاؤنٹس کی شرح منافع 7.25 فیصد کرنے کا اعلان اگر صارفین کو بچت کھاتوں پر کم منافع ملتا ہے تو بینک میں شکایت درج کرائیں، اعلامیہ مرکزی بینک
پاکستان سی این جی کی قیمت میں 10.30 روپے فی کلو تک اضافہ ایف بی آر کی جانب سے جنرل سیلز ٹیکس میں اضافے کے بعد سی این جی کی قیمتیں بڑھائی گئی ہیں، غیاث پراچہ
پاکستان کراچی: تندور مالکان نے روٹی کی قیمت میں 2 سے 10 روپے تک کا اضافہ کردیا روٹی کی قیمت بڑھنے کی اہم وجہ آٹے اور گیس سمیت دیگر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہے، تندور مالکان
پاکستان روپے کی قدر میں کمی، فریٹ کی قیمت میں اضافے پر گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دی گئیں حکومت نے کبھی غور نہیں کیا کہ اسمبلرز، ڈالر کی قدر میں اضافے کے باوجود کم قیمتوں میں گاڑیاں فروخت کر رہے ہیں، مارکیٹ ذرائع