تنخواہوں میں اضافے کا سوال پاکستان کے عوام اور حکومت کا ہے، امریکا کا نہیں، ہم کسی بھی ملک میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر تبصرہ نہیں کرتے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر
مجرم کو تیز دھار آلے سے کم از کم 59 خواتین کو زخمی کرنے، تہران میں دہشت کی لہر پیدا کرنے کے سنگین جرم پر فساد فی الارض کی دفعات کے تحت سزا دی گئی، ایرانی عدلیہ
فرانسیسی برانڈ ’پرنٹیمپس‘ کرپٹو کرنسی میں ادائیگیاں قبول کرنے والا پہلا یورپی ڈپارٹمنٹ اسٹور بن گیا، کئی ایسی کالز ملی ہیں جن میں دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے، صدر بائنانس فرانس
حماس کو باقی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرنا ہوگا یا نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، زیلنسکی کو معاہدے کیلئے تیار رہنا چاہے، نومنتخب امریکی صدر