دنیا سکھ رہنما کے قتل کی سازش، امریکا کا بھارت سے تحقیقات تیز کرنے کا مطالبہ امریکی حکومت نتیجہ خیز احتساب کے بغیر مکمل طور پر مطمئن نہیں ہوگی، بھارت جلد سے جلد اپنی تحقیقات کو مکمل کرے، امریکی حکام
دنیا امریکی صدارتی انتخاب، دونوں جماعتوں کے امیدواروں کی مہم میں تیزی آگئی پولز کے نتائج کے مطابق امریکی تاریخ کی بڑی سیاسی جماعت کے سب سے عمر رسیدہ امیدوار 78 سالہ ٹرمپ کو حال ہی میں معمولی برتری حاصل ہوئی ہے۔
دنیا کولکتہ کے ڈاکٹرز نے ساتھی خاتون کے قتل پر 17 روز سے جاری بھوک ہڑتال ختم کردی جونیئر ڈاکٹرز نے ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی سے ملاقات میں ہڑتال کو ختم کرنے کا اعلان کیا۔
دنیا پاکستان اور بھارت میں فصلیں جلاکر آلودگی کا سبب بننے والے درجنوں کسان گرفتار ہریانہ میں دھان کی باقیات نذر آتش کرنے پر 16 کسان گرفتار، پاکستانی پنجاب میں فضائی آلودگی کا سبب بننے والوں کے خلاف 182 مقدمات درج کرکے 71 افراد کو گرفتار کیا جاچکا۔
حیرت انگیز ’داڑھی ہٹاؤ یا گرل فرینڈ بھول جاؤ‘ لڑکیوں کا انوکھا احتجاج لڑکیوں نے مختلف نعروں کے پلے بینرز اٹھا رکھے تھے اور وہ سڑک پر منفرد نعرے لگاکر احتجاج کرتی دکھائی دیں۔
دنیا آسٹریلین خاتون سینیٹر برطانوی بادشاہ چارلس پر برس پڑیں ہماری زمین واپس دے دیں، ہمیں وہ سب کچھ دیں جو آپ نے ہم سے چوری کیا تھا، آپ نے ہماری زمین تباہ کر دی، سینیٹر کا الزام
دنیا اسرائیل کا بیروت کے سرکاری ہسپتال پر حملہ، 13 افراد شہید اور 57 زخمی اسرائیلی فوج کا حملوں میں حزب اللہ کے کمانڈ سینٹرز سمیت اہم اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
کاروبار امریکا نے پاکستانی، چینی اور اماراتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں ان کمپنیوں پر حکومت کی اجازت کے بغیر امریکی اشیا اور ٹیکنالوجی کی خریداری پر پابندی عائد ہے، امریکی محکمہ تجارت
پاکستان پاکستان کا جوہری ہتھیاروں سے پاک دنیا کے مقصد کیلئے اپنے عزم کا اعادہ بڑی جوہری طاقتیں اپنے ہتھیاروں کو جدید بنانے میں مصروف ہیں اور نئے معاہدوں کے لیے تیار نہیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل نمائندے کا بیان
Arifa Noor آئینی ترمیم منظور: ’پاکستان میں عوامی حقوق سے زیادہ پارلیمنٹ کی نشست کی اہمیت ہے‘ عارفہ نور
Ronnie Das Waseem Ahmed کیا واقعی یوئیفا چیمپیئنز لیگ کا نیا فارمیٹ کلب فٹبال کی دنیا کا تاریخی لمحہ ہے؟ رونی داس | وسیم احمد