ایران میں قتل ہونے والے آٹھ کار مکنیکس کے بہاولپور میں واقع گھروں میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے۔غم سے نڈھال لواحقین واقعے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔
شائع13 اپريل 202503:07pm
وزیراعظم کے دورہ بیلاروس میں اہم معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، دونوں ممالک میں وزارت داخلہ میں فوجی تعاون اور دفاعی پیداوار کے سمجھوتے بھی ہوئے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کےانتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
صدر آصف علی زرداری نے یوم پاکستان کی تقریب کے شرکا کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا کہ آج کے دن لاکھوں مسلمانوں کی قربانیوں کی یاد تازہ کرتے ہیں۔