جسٹس ریٹائرڈ عبدالشکور پراچہ الیکشن ٹربیونل اسلام آباد مقرر ہوگئے۔الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں کے ٹربیونل تبدیلی کا کیس کا محفوط فیصلہ سنا دیا۔
مطیع اللہ جان نے باہر نکل کر پولیس کانسٹیبل مدثر کو زد و کوب کیا اور اس سے سرکاری ایس ایم جی رائفل چھین کر اہلکاروں پر تان لی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، ایف آئی آر