کھیل قذافی اسٹیڈیم: درخشاں تاریخ سے دہشت گرد حملے تک تاریخ ساز لمحات اور تنازعات کا شاہد قذافی اسٹیڈیم ایک مرتبہ پھر عالمی کرکٹ کی میزبانی کیلئے تیار ہے۔ اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2017 03:53pm
کھیل آفریدی کا افغان لیگ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان شاہد آفریدی نے ذاتی وجوہات اور مصروفیات کے سبب افغان لیگ میں شرکت سے معذرت کر لی۔
کھیل ورلڈ الیون کے چار کھلاڑی پہلے بھی پاکستان آ چکے ہیں ورلڈ الیون کے تین کھلاڑی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پاکستان آئے جبکہ ڈیرن سیمی نے رواں لاہور میں پی ایس ایل فائنل کھیلا تھا۔
کھیل حسن علی کی نظریں ہاشم آملا کو آؤٹ کرنے پر مرکوز اسٹار فاسٹ باؤلر حسن علی نے ورلڈ الیون کے خلاف جنوبی افریقی بلے باز ہاشم آملا کو آؤٹ کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
کھیل آزادی کپ کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان تین ٹی20 میچوں کی سیریز میں کوئی بھی غیر ملکی امپائر فرائض انجام نہیں دے گا۔
کھیل ورلڈ الیون سے سیریز کیلئے قومی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ورلڈ الیون کے خلاف آزادی کپ کیلئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی زیر نگرانی قومی ٹیم کا چار روزہ تربیتی کیمپ شروع ہو گیا۔
کھیل ورلڈ الیون سے سیریز کے لوگو کی تقریب رونمائی چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے میڈیا سے سیریز کو کامیاب بنانے کیلئے مثبت رپورٹنگ اور کردار ادا کرنے کی درخواست کی۔
کھیل وزیر اعظم، آرمی چیف کو بھی ورلڈ الیون کے میچز دیکھنے کی دعوت پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزیر اعظم پاکستان اور پاک فوج کے سربراہ کو بھی قذافی اسٹیڈیم میں میچز دیکھنے کی دعوت دی ہے۔
کھیل عامر کی ورلڈ الیون کے خلاف میچز میں شرکت مشکوک فاسٹ باؤلر محمد عامر کے گھر ننھے مہمان کی آمد کے پیش نظر ان کی ورلڈ الیون کے خلاف میچز میں شرکت مشکوک نظر آرہی ہے۔
کھیل سمیع الحسن ورلڈ الیون کے میڈیا مینجر مقرر ورلڈ الیون کے کھلاڑی دبئی میں 7 اور 8 ستمبر کو جمع ہوں گے جہاں وہ ایک ٹیم کی شکل میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گے۔
کھیل عمران طاہر کا پاکستانی قونصل خانے پر ناروا سلوک کا الزام ورلڈ الیون میں موجود پاکستانی نژاد جنوبی افریقی اسپنر نے قونصلیٹ پر ویزا کیلئے کئی گھنٹے انتظار کرانے کا الزام عائد کیا۔
کھیل آئی سی سی سیکیورٹی ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ آئی سی سی کی خصوصی سیکیورٹی ٹیم نے قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کر کے ورلڈ الیون سے سیریز کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
کھیل ورلڈ الیون سے سیریز، آئی سی سی کا سیکیورٹی وفد لاہور پہنچ گیا آزادی کپ کیلئے ورلڈ الیون کے تاریخی دورہ پاکستان سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی سیکیورٹی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ