نقطہ نظر ویل ڈن پی سی بی، ویل ڈن نجم سیٹھی پاکستان نے ورلڈ الیون کو تو ہرایا ہی، مگر اس سے بھی زیادہ حیران کن اور دلآویز چیز میدان میں پاکستان کی توانائی تھی۔ اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2017 12:39pm
کھیل آزادی کپ کیلئے سیکیورٹی کے غیرمعمولی اقدامات، گرانٹ ایلیٹ ورلڈ الیون کے کھلاڑی نے کہا کہ جب ہم گراؤنڈسے ہوٹل جاتے تو تحفظ کا اتنا ہی احساس ہوتا تھاجتنا دیگر کسی ملک میں ہوتا ہے۔
کھیل اسلام علیکم، شکریہ، پاکستان زندہ باد: اینڈی فلاور ورلڈ الیون کے کوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اردو کے کچھ الفاظ سیکھے ہیں اور دوبارہ پاکستان آنا چاہوں گا۔
کھیل آزادی کپ کے کامیاب انعقاد پر آئی سی سی کی مبارک باد قذافی اسٹیڈیم میں آزادی کپ سیریز کے دوران شائقین کا ایسا ردِ عمل اپنی زندگی میں کبھی نہیں دیکھا، جائلز کلارک
کھیل پاکستان میں کرکٹ کی بحالی، کھلاڑیوں کا خراجِ تحسین ورلڈ الیون کے خلاف شاندار سیریز پر پاکستان کے سابق اور موجودہ کھلاڑیوں نے پی سی بی اور سیکیورٹی فورسز کا شکریہ ادا کیا۔
کھیل ورلڈ الیون کو 33 رنز سے شکست، آزادی کپ پاکستان کے نام پاکستان نے آزادی کپ کے آخری اور فیصلہ کن ٹی20 میچ میں ورلڈ الیون کو 33 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے جیت لی۔
کھیل معاملات طے، پی سی بی آج آفریدی کو فیئرویل دے گا قذافی اسٹیڈیم میں ورلڈ الیون اور پاکستانی ٹیم کے درمیان تیسرے ٹی20 میچ سے قبل سابق آل راؤنڈر کو فیئرویل دی جائے گی۔
کھیل پاکستان کو آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی دینے کا عندیہ آئی سی سی سی چیف ایگزیکٹو نے کہا کہ صورتحال ٹھیک رہی تو مستقبل میں پاکستان کو آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی سے سکتے ہیں۔
کھیل شعیب ملک پاکستان کے سب سے کامیاب ٹی20 بلے باز بن گئے تجربہ کار بلے باز اور آل راؤنڈر شعیب ملک ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بلے باز بن گئے۔
کھیل پاکستان کو شکست، ورلڈ الیون دوسرے ٹی20 میں سات وکٹ سے کامیاب ورلڈ الیون نے آزادی کپ کے دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان کو سات وکٹ سے شکست دے سیریز برابر کردی.
لائف اسٹائل انٹرنیشنل کرکٹ کی پاکستان میں بحالی پر اسٹارز پرجوش پاکستان نے آزادی کپ کے پہلے میچ میں ورلڈ الیون کو 20 رنز سے شکست دی جس کے بعد ٹوئٹر پر مبارکباد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
کھیل پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کے تاریخی رنگ تاریخی آزادی کپ کے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان نے ورلڈ الیون کو 20 رنز سے شکست دے دی۔
کھیل جب ڈیرن سیمی کا رکشہ خراب ہوگیا میچ سے قبل انٹرنیشنل کرکٹرز کو روایتی سواری رکشے میں بٹھاکر گراؤنڈ کا چکر لگوایا گیا۔
کھیل آزادی کپ: ورلڈ الیون کے خلاف پہلا ٹی20 پاکستان کے نام پاکستان نے آزادی کپ کے پہلے ٹی20 میں ورلڈ الیون کو 20 رنز سے شکست دے سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔
نقطہ نظر کرکٹ جاری رہے گی، دہشتگرد نہیں جیتیں گے اس غیر معمولی کرکٹ سیریز میں بیٹنگ اور باؤلنگ کے چند دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔
ویڈیوز قذافی اسٹیڈیم میں رنگ برنگے رکشوں کی انٹری کھلاڑیوں کو روایتی سواری رشکہ میں گراونڈ کا چکر لگوایا جائے گا
پاکستان کرکٹ کے عالمی ستاروں کی قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس ڈیوپلیسی کی قیادت میں ہاشم آملہ کے علاوہ جارج بیلی،سیمی،ایلیٹ،مورکل، ڈیرن سیمی، پریراسمیت کئی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے۔
کھیل ورلڈ الیون سیریز کا حصہ بننا فخرکا لمحہ ہے، سرفراز ہم خاص کر جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش،ویسٹ انڈیز،انگلینڈ،نیوزی لینڈاورآسٹریلیا کے کھلاڑیوں کے شکر گزارہیں، پاکستانی کپتان
کھیل آزادی کپ:قذافی اسٹیڈیم میں ٹرافی کی رونمائی ورلڈ الیون اور پاکستانی ٹیم کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے جائیں گے، پہلا میچ 12 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔
کھیل یہ ٹی ٹوئنٹی سیریز نہیں بلکہ ایک تاریخی لمحہ ہے: نجم سیٹھی لاہور میں پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کے فائنل کا کامیاب انعقاد ورلڈ الیون کی سیریز ممکن بنانے کی وجہ بنا: جائلزکلارک
ویڈیوز گجرانوالہ میں آزادی کپ کا جنون نوجوان کرکٹرز ورلڈ الیون اور قومی ٹیم کے درمیان ٹاکرا دیکھنے کیلئے بے تاب.
کھیل ورلڈ الیون کی پاکستان آمد، سوشل میڈیا پر بھی پُرتپاک استقبال پی سی بی کے اعلیٰ عہدیداران نے لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر بین الاقوامی کرکٹ اسٹارز کا خیر مقدم کیا۔
نقطہ نظر آزادی کپ اور پاکستان میں کرکٹ کا مستقبل اس سیریز میں پی سی بی کےپاس مہمانوں پر ایک اچھا تاثر چھوڑنے کا موقع ہوگا جو ہمارے مستقبل کی کامیابی پر مہرثبت کرسکتا ہے۔
کھیل ہم کرکٹ سے بڑھ کر کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں: فاف ڈیوپلیسی تمام کھلاڑی پاکستان آکر خوشی محسوس کر رہے ہیں جبکہ تمام کھلاڑی یہاں سے اچھی یادیں لے کر جانا چاہتے ہیں، اینڈی فلاور
کھیل ورلڈ الیون کے ستارے پاکستان پہنچ گئے پی سی بی کے سربراہ نجم سیٹھی اور صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے لاہور ایئرپورٹ پر ورلڈ الیون کا استقبال کیا۔
کھیل کرکٹ میں ورلڈ الیون کی تاریخی کہانی مختلف مواقعوں پر بڑے مقاصد کی تکمیل کیلئے کرکٹ ورلڈ الیون تشکیل دی جا چکی ہیں لیکن مقصدیت کے اعتبار سے سب سے اہم دورہ ہے
کھیل یونس کا پی سی بی کی فیئرویل میں شرکت سے انکار مئی میں ریٹائر ہونے والے پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کے سب سے کامیاب بلے باز نے کہا کہ اب فیئرویل کی کوئی حیثیت نہیں رہی۔
کھیل آزادی کپ: کھلاڑیوں کے پاس رینکنگ بہتر بنانے کا نادر موقع آئی سی سی نے پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان سیریز کو انٹرنیشنل میچز کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
کھیل ’ورلڈ الیون سیریز سے عالمی کرکٹ کے دروازے کھلیں گے‘ قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ ورلڈ الیون سے سیریز کو ہم آسان نہیں لے رہے اور سیریز جیتنا چاہتے ہیں۔
کھیل برے وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہونا ہے، تھیساراپریرا آئی سی سی ورلڈ الیون کے ساتھ کھیلنا ایک بہترین موقع ہے، جسے اپنے ہاتھوں سے جانے نہیں دوں گا، سری لنکن آل راؤنڈر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین