سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کے نئے فلیگ شپ فونز کی تصاویر اور تفصیلات لیک کم از کم 3 فونز ایکس 70 ،ایکس 70 پرو اور ایکس 70 پرو پلس پیش کیے جائیں گے جن کے ڈیزائن اور دیگر تفصیلات لیک ہوکر سامنے آئی ہیں۔ شائع 26 اگست 2021 08:26pm
سائنس و ٹیکنالوجی آئی کیو او او 8 سیریز کے 2 فلیگ شپ فونز متعارف دونوں میں کوالکوم کا نیا اسنیپ ڈراگون 888 پلس پراسیسر اور 120 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کے متاثرکن فیچرز سے لیس 'کم قیمت' 2 اسمارٹ فونز متعارف دونوں فونز میں 6.44 انچ کا سپرامولیڈ ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے اور فنگرپرنٹ سنسر اسکرین کے اندر نصب ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا ایس 10 سیریز کے فونز 15 جولائی کو پیش کرنے کا اعلان کمپنی نے یہ تو نہیں بتایا کہ اس سیریز میں کتنے فونز ہوں گے مگر زیادہ امکان یہی ہے کہ یہ ایس 10 اور ایس 10 پرو پر مشتمل ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا وی 21 ای اسمارٹ فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش وی 21 ای اس سیریز کا پہلا فون ہے جس میں ایکسٹینڈ ریم ٹیکنالوجی موجود ہے جو ریم کی طاقت کو زیادہ بڑھا دیتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا ایک اور فلیگ شپ فیچرز سے لیس فون ایکس 60 ٹی پرو پلس فون کے اندر میڈیا ٹیک کا ڈیمینسٹی 1100 پراسیسر دیا گیا ہے جبکہ مین کیمرے میں گیمبل اسٹیبلائزیشن کا فیچر موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا کم قیمت 5 جی فون وائے 53 ایس متعارف ویوو کی جانب سے مارچ 2017 میں وائے 53 پیش کیا گیا تھا اور اب اس کا اپ ڈیٹ 5 جی ورژن متعارف کرایا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا نیا مڈرینج اسمارٹ فون وائے 70 ٹی متعارف فون کے لیے ویوو نے سام سنگ کے ایکسینوس 880 پراسیسر کا انتخاب کیا ہے جبکہ فنگرپرنٹ اسکینر سائیڈ پر موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا نیا اسمارٹ فون وی 21 پاکستان میں دستیاب وی 21 میں فرنٹ پر 44 میگا پکسل کیمرا دیا گیا ہے جس میں او آئی ایس بھی موجود ہے جو فرنٹ کیمروں میں نہیں ہوتا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا آئی کیو او او سیریز کا نیا اسمارٹ فون متعارف فون میں 4500 ایم اے ایچ بیٹری موجود ہے جس کے ساتھ 44 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی بہترین سیلفی کیمرے والے یہ نئے فونز آپ کو ضرور پسند آئیں گے ویوو وی 21 سیریز کے 3 اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے گئے ہیں جن میں وی 21، وی 21، وی 21 فائیو جی اور وی 21 ای شامل ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کے 2 گیمنگ فلیگ شپ فونز پیش آئی کیو او او 7 میں اسنیپ ڈراگون 870 پراسیسر دیا گیا ہے جبکہ آئی کیو او او 7 لیجنڈ میں اسنیپ ڈراگون 888 پراسیسر موجود ہے
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا نیا اسمارٹ فون وی 21 اپریل کے آخر میں متعارف کرانے کا اعلان اس سیریز کے 3 ماڈلز ویوو وی 21 فورجی، وی 21 فائیو جی اور وی 21 ای متعارف کرائے جائیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا نیا اسمارٹ فون ایکس 60 ٹی متعارف یہ ویوو کی ایکس 60 سیریز کا چوتھا اسمارٹ فون ہے جس میں 8 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو ایکس 60 سیریز ڈی ایس ایل آر کیمروں کی ٹیکنالوجی سے لیس اولین فونز پکسل شفٹ ٹیکنالوجی مخصوص ڈی ایس ایل آر کیمروں میں تو استعمال ہوئی ہے مگر اب تک کسی اسمارٹ فون کا حصہ نہیں بنی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کے ایس 9 سیریز کے 2 اسمارٹ فونز پیش یہ دونوں کسی حد تک ملتے جلتے فونز ہیں اور بنیادی طور پر ویوو ایس 7 کے اپ ڈیٹ ورژن ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا نیا اسمارٹ فون ایس 7 ٹی متعارف نام سے ہی عندیہ ملتا ہے کہ یہ ویوو ایس 7 کی سیریز کا ہے اور اس سے کافی حد تک ملتا جلتا ہے، تاہم پراسیسر مختلف ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا فلیگ شپ فون ایکس 60 پرو پلس گزشتہ ماہ ایکس 60 اور ایکس 60 پرو پیش کیے گئے تھے اور اب اس سیریز کا تیسرا فون ایکس 60 پرو پلس متعارف کرادیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کی وائے سیریز کا نیا فون پیش اس فون میں اسنیپ ڈراگون 662 پراسیسر دیا گیا ہے، جس کے ساتھ اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج فن ٹچ او ایس 11 سے کیا گیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین