کھیل ’پھڈا سپر لیگ‘ شاہین اور پولارڈ میں جملوں کے تبادلے پر ٹوئٹر صارفین کا ردعمل میچ کے دوران شاہین شاہ آفریدی اور کیرون پولارڈ کے درمیان جملوں کے تبادلے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 07:16pm
لائف اسٹائل بحث کے دوران محب مرزا کے ساتھ سخت لہجے میں بات کرنے پر یونس خان پر تنقید پروگرام میں کرکٹر نے اداکار کو خبردار کیا کہ وہ آئندہ کسی پروگرام میں کھلاڑی کو بات کرنے سے روکنے کی کوشش نہ کریں، ورنہ انہیں تھپڑ پڑ سکتی ہے۔
لائف اسٹائل ’آسکر‘ تقریب میں ملالہ سے نامناسب سوال کرنے پر میزبان کو تنقید کا سامنا 95ویں سالانہ ایوارڈز تقریب 13 مارچ کو لاس اینجلس میں ہوئی، جس میں پہلی بار ملالہ یوسف زئی نے بھی شرکت کی۔
کھیل حسن علی کی اہلیہ پر تبصرہ کرنے پر کمنٹیٹر کو تنقید کا سامنا کمنٹیٹر سائمن بلیئر ڈول نے حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو پر اس وقت تبصرہ کیا جب کیمرہ مین نے انہیں دکھایا۔
دنیا بھارت: ہولی کھیلنے کے بہانے غیر ملکی لڑکی پر تشدد سیکیولر ملک کا دعویٰ کرنے والے بھارت میں ہندوؤں کے مقدس سمجھے جانے والے تہوار ہولی کے موقع پر متعدد غیر ملکی خواتین...
لائف اسٹائل کرن اشفاق کو بولڈ فوٹو شوٹ پر تنقید کا سامنا کرن اشفاق اور اداکار عمران اشرف نے اکتوبر 2022 میں طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے اس کی وجوہات نہیں بتائی تھیں۔
لائف اسٹائل چاہت فتح کا ’کہانی سنو‘ سن کر مداحوں کو آئمہ بیگ کی آواز اچھی لگنے لگی کیفی خلیل نے ابتدائی طور پر ’کہانی سنو‘ کو جنوری 2021 میں ریلیز کیا تھا، جسے کافی سراہا گیا تھا۔
لائف اسٹائل انوشے اشرف کی رکشہ میں سفر کرنے کی ویڈیو وائرل انوشے اشرف نے رکشہ میں سفر کرنے کے دوران بنائی گئی اپنی ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے رکشے کو سستی اور معیاری سواری قرار دیا۔
پاکستان شمیم نقوی کی سندھ اسمبلی میں کپڑے اتارنے کی کوشش کی ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شمیم نقوی عوامی مسائل پر بات کرتے ہوئے سب سے پہلے اپنی ٹوپی اتارتے ہیں۔
لائف اسٹائل میں نے حریم شاہ کی ویڈیوز لیک نہیں کیں، صندل خٹک کا دعویٰ حریم شاہ کی متعدد ویڈیوز 27 فروری کے بعد انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی تھیں۔
لائف اسٹائل میری ویڈیوز قریبی دوستوں نے وائرل کیں، حریم شاہ کا دعویٰ حریم شاہ کی متعدد ویڈیوز 27 فروری سے انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں۔
لائف اسٹائل پاکستان سے بھارت آیا تو ایسا لگا جیسے تیسری جنگ جیت کر آیا ہوں، جاوید اختر جاوید اختر 17 سے 19 فروری تک پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں منعقد ہونے والے آٹھویں فیض میلے میں شرکت کے لیے آئے تھے۔
لائف اسٹائل جاوید اختر کی میزبانی کرنے پر علی ظفر کو تنقید کا سامنا جاوید اختر 17 سے 19 فروری کو ہونے والے فیض میلے میں شرکت کے لیے پنجاب کے دارالحکومت لاہور آئے تھے۔
لائف اسٹائل فیض فیسٹیول میں جاوید اختر کےالزامات، سوشل میڈیا صارفین برہم جاوید اختر لاہور میں 17 سے 19 فروری تک ہونے والے فیض فیسٹیول میں شریک ہوئے تھے۔
لائف اسٹائل لمس یونیورسٹی کے طلبہ کی جانب سے’بولی وڈ ڈے’ منانے پر تنازع یونیورسٹی کے آخری سال کے طالب علموں کی جانب سے گزشتہ ہفتے ’بولی وڈ ڈے‘ منایا گیا۔
لائف اسٹائل ندا یاسر نے ورلڈکپ جیتنے کے سوال کا غلط جواب دینے پر ٹرولنگ کرنیوالوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا ایسا میں نے کیا کردیا؟ لوگ اپنی تاریخ پیدائش اور شادی کی تاریخ اوربہت کچھ بھول جاتے ہیں، ندا یاسر کا ردعمل
لائف اسٹائل ’پاکستان نے 1992 کا ورلڈ کپ 2006 میں جیتا تھا‘ سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے سوال پر مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر جواب دیتے ہوئے پریشان ہوگئیں۔
دنیا تین دن بعد ملبے سے نکلتے ہی شامی بچے کی ریسکیو حکام سے کھیلنے کی ویڈیو وائرل شدید زلزلے کے شکار ملک شام میں امدادی کارکنان کی جانب سے تین دن بعد ملبے سے نکالے گئے کمسن بچے کی ویڈیو وائرل ہوگئی،...
لائف اسٹائل اختلافات کے بعد پہلی بار صبا فیصل کی بیٹے سلمان کے ساتھ ڈانس کی ویڈیوز وائرل صبا فیصل اور ان کے اہل خانہ کی ڈانس کی ویڈیوز مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی گئیں۔
لائف اسٹائل رقص کرنے والی لڑکی کو ’آئیکون‘ بنا کر پیش کیا گیا، مذہبی اسکالر جنید اقبال لڑکی نے والدین اور دوسرے رشتے داروں کے سامنے کھل کر رقص کیا اور پھر اس کی ویڈیو ٹک ٹاک پر وائرل کردی گئی، ٹی وی میزبان
لائف اسٹائل طالبات کا کلاس فیلو لڑکی پر تشدد، شوبز شخصیات کا اظہار مذمت لاہور میں نجی اسکول کی چار طالبات نے اپنی کلاس فیلو لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔
لائف اسٹائل ’کراچی ایٹ‘ میں خواتین کے ساتھ بدتمیزی، کیفی خلیل اسٹیج چھوڑ کر چلے گئے ’کراچی ایٹ‘ فیسٹیول کا سالانہ میلہ گزشتہ ہفتے منعقد ہوا تھا اور 8 جنوری کو اس کا اختتامی دن تھا۔
لائف اسٹائل فحش الزامات لگانے پر اداکاراؤں کا عادل راجا کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان بڑی اداکاراؤں میں شمار ہونے والی کبریٰ خان، مہوش حیات اور سجل علی نے سابق فوجی افسر کے بیان کو افسوس ناک قرار دیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو