لائف اسٹائل حریم فاروق اور وہاج علی کی ’22 قدم‘ کی ویڈیوز وائرل وائرل ہونے والی ویڈیوز میں حریم فاروق اور وہاج علی کو انتہائی جذباتی انداز اور غصے میں ایک دوسرے سے لڑتے جھگڑتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 09:57pm
لائف اسٹائل ایشوریا رائے سے متعلق نامناسب بات کہنے پر عبدالرزاق کو تنقید کا سامنا عبدالرزاق کی جانب سے حال ہی میں ایشوریا رائے کی مثال دیتے ہوئے ان کےحوالے سے نامناسب بات کہی گئی تھی۔
دنیا مرغی کھانے سے مرد نازک بنتے ہیں، وہ ’مردانہ غذا‘ کھائیں، کویتی اداکارہ کویتی اداکارہ و سوشل میڈیا اسٹار نے مرد حضرات کو مردانہ غذائیں کھانے کی تجویز دیتے ہوئے مرغی کو خواتین کی خوراک قرار دیا۔
دنیا کروشیائی وزیر کی جرمن خاتون وزیر کو بوسہ دینے کی کوشش مرد وزیر کی جانب سے خاتون وزیر کو بوسہ دیے جانے کی کوشش کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کروشیائی وزیر کو آڑے ہاتھوں لیا گیا۔
لائف اسٹائل میری ویڈیو قطر میں بیٹھے شخص نے لیک کی، علیزہ سحر چند دن قبل علیزہ سحر کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں انہیں بظاہر کسی سے ویڈیو کال پر بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا تھا۔
دنیا براہ راست رپورٹنگ کے دوران خاتون صحافی کے ساتھ نازیبا حرکت خاتون رپورٹر شہر کے کاروباری مرکز کے دکان پر ہونے والی ڈکیتی سے متعلق براہ راست رپورٹنگ کر رہی تھی۔
لائف اسٹائل میک اپ آرٹسٹ پر تشدد کا معاملہ، خاتون ماڈل پر پابندی کا مطالبہ شوٹنگ سیٹ پر تشدد کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب روبینہ خان شاہ کے فون کو میک اپ آرٹسٹ نے اپنے پاس رکھنے سے انکار کیا۔
لائف اسٹائل ٹی وی میزبان عائشہ جہانزیب ذاتی زندگی پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں ڈھائی سال کی تھی جب والد سے الگ ہوئی، والدہ کو کینسر ہوا، پہلے شوہر جوانی میں انتقال کر گئے، ٹی وی میزبان
لائف اسٹائل مہنگائی کے دور میں انتہائی کم تنخواہ سے متعلق بنائے گئے اشتہار کی تعریفیں مختصر دورانیے کے اشتہار میں معروف اداکار عارف حسن سمیت دیگر شخصیات کو دکھایا گیا ہے۔
لائف اسٹائل سنیل شیٹی کی شاہد آفریدی اور ان کی بیٹیوں سے ملاقات کی ویڈیو وائرل دونوں کے درمیان ملاقات کی ویڈیو پاکستان اور بھارت میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
لائف اسٹائل ’لپو سا سچن، جھینگر سا لڑکا‘ سیما حیدر پر بنائے گئے گانے وائرل سیما حیدر جولائی میں نیپال کے راستے بھارت پہنچی تھیں، جہاں انہوں نے اترپردیش کے نوجوان سچن کے ساتھ رہائش اختیار کی تھی۔
پاکستان بارش کے پانی سے ڈوبی سڑک پر تیز رفتاری سے گاڑی چلانے پر وہاب ریاض تنقید کی زد میں وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہاب ریاض تیز رفتاری میں گاڑی چلا رہے ہیں اور پانی کے چھینٹے موٹرسائیکل سواروں پر لگ رہے ہیں۔
لائف اسٹائل ’کچھ نیا لاؤ، پرانے گانوں کو برباد نہ کرو‘، پسوڑی گانے کے بھارتی ریمیک پر مداح برس پڑے بھارتی اداکار کارتک آریان نے اپنی فلم کیلئے پاکستانی گانے کی ریمیک ویڈیو جاری کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
لائف اسٹائل ’بلاول بھٹو کا ہاتھ ملانے سے انکار‘، وائرل ویڈیو پر نبیل گبول کی وضاحت آگئی وزیر خارجہ کی نبیل گبول کو نظر انداز کرنے اور ہاتھ ملانے سے گریز کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
لائف اسٹائل نامناسب سوالات کے بہترین جوابات دینے پرسنیتا مارشل کی تعریفیں سنیتا مارشل نے حال ہی میں ’نادر علی‘ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی تھی، جہاں میزبان نے ان سے مذہب اور عقائد سے متعلق سوالات کیے تھے۔
لائف اسٹائل ’بائپر جوائے‘ پر بھارتی خاتون صحافی کی دلچسپ رپورٹنگ کی ویڈیو وائرل ’بائپر جوائے‘ پر پاکستان میں بھی یوٹیوبر اور سوشل میڈیا کانٹینٹ کریئیٹرز توجہ حاصل کرنے کی خاطر بے معنی ویڈیوز بناتے دکھائی دیتے ہیں۔
پاکستان پانی میں ڈوب کر گہرائی بتانے والے یوٹیوبر کی ویڈیو وائرل زیادہ تر یوٹیوبرز اور کانٹینٹ کریئیٹرز ’بائپر جوائے‘ سے متعلق غلط معلومات بھی پھیلا رہے ہیں، جس سے عوام میں خوف بھی پھیل رہا ہے۔
لائف اسٹائل پاکستانی بچے کو بھارتی قرار دینے پر شوبز شخصیات نے امیتابھ بچن کی تصحیح کردی امیتابھ بچن نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں ایک بچے کو کمرے میں شاندار انداز میں کرکٹ شاٹ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
لائف اسٹائل ’علیحدگی کی افواہوں‘ کے طویل عرصے بعد سجل اور احد کی شادی میں شرکت، تصاویر وائرل دونوں اداکاروں کی شادی کی تقریب میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
دسترخوان کیا آپ ’پان برگر‘ کھانا پسند کریں گے؟ منفرد برگر کی ویڈیو ٹوئٹر پر وائرل آج کے جدید دور میں کھانے کے شوقین افراد نت نئے طریقوں سے کھانے بناتے ہیں اور اسے شوق سے کھاتے بھی ہیں۔ منفرد انداز...
لائف اسٹائل عرب میڈیا پر وائرل ہونے والے بزرگ کون ہیں؟ گزشتہ ہفتے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عرب میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک ضعیف العمر بزرگ کی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں۔
لائف اسٹائل خصوصی ضروریات کی حامل بچی کے ساتھ احسن سلوک پر فہد مصطفیٰ کی تعریفیں ’جیتو پاکستان‘ شو میں آمنا نامی خصوصی ضروریات کی حامل بچی نے 8 اپریل کو حصہ لیا تھا۔
دنیا شہری کو نماز پڑھنے سے روکنے پر سیکیورٹی گارڈ معطل کینیڈا میں مسلمان نوجوان کو ریلوے اسٹیشن پر نماز پڑھنے سے روکنے والے سیکیورٹی گارڈ کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئیں۔
پاکستان ملک کے مختلف علاقوں میں آنے والے زلزلے کی ویڈیوز وائرل پاکستان کے علاوہ افغانستان اور بھارت کے بعض علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
حیرت انگیز بھارت: ریلوے اسٹیشن پر نصب اسکرینز میں فحش ویڈیو چل گئی پٹنہ کے ریلوے اسٹیشن پر نصب ٹی وی اسکرینز پر صبح 9 بج کر 56 منٹ پر اچانک فحش ویڈیو کلپ چلنا شروع ہوئی۔
لائف اسٹائل انور مقصود اور ماہرہ خان کیلئے نامناسب زبان استعمال کرنے پر (ن) لیگ سینیٹر کو تنقید کا سامنا عرفان اللہ خان نے 20 مارچ کو انور مقصود اور ماہرہ خان کے لیے ٹوئٹ کرتے ہوئے ان کے لیے نامناسب زبان کا استعمال کیا۔
لائف اسٹائل کام کے دوران نخرے کرنے سے متعلق ندیم بیگ کے بیان پر عروہ حسین کا سخت ردعمل کچھ روز قبل نجی ٹی پروگرام میں ندیم بیگ نے سیٹ پر نخرے کرنے سے متعلق سوال پر عروہ حسین کا نام لیا تھا۔
لائف اسٹائل ملائیکا اروڑا کا بولڈ انداز کاپی کرنے پر آمنہ الیاس کو تنقید کا سامنا وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں آمنہ الیاس کو ایک کمرے میں ملائیکا اروڑا کے انداز کو کاپی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
لائف اسٹائل ایرن ہالینڈ کی اردو سب کو بھا گئی آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ایرن ہالینڈ کئی سال سے پی ایس ایل کا حصہ ہیں اور وہ ہر سال ایونٹ میں میزبانی کے فرائض سر انجام دیتی ہیں۔
لائف اسٹائل بچے ضائع کروانے کے الزامات جھوٹے ہیں، حریم شاہ صندل خٹک غلط دعوے کر رہی ہیں اور سوشل میڈیا پر مجھ پر سنگین نازیبا الزامات لگا رہی ہیں، حریم شاہ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو