سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر میں غیر معیاری مواد کو پھیلنے سے روکنے کیلئے نیا فیچر اس فیچر کا مقصد لوگوں کو یہ یاد دلانا ہے کہ دیکھے بغیر کچھ شیئر کرنا افواہوں کے پھیلاؤ میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ شائع 27 ستمبر 2020 07:22pm
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر کا ریپلائی لمٹ فیچر تمام صارفین کے لیے متعارف سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے کئی ماہ کی آزمائش کے بعد صارفین کے لیے ایک اہم فیچر متعارف کرادیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہیکرز نے توقعات سے زیادہ اکاؤنٹس کے ڈائریکٹ میسجز تک رسائی حاصل کی، ٹوئٹر ہمارا ماننا ہے کہ 130 متاثرہ اکاؤنٹس میں سے 36 کے ڈائریکٹ میسجز تک ہیکرز نے رسائی حاصل کی، ٹوئٹر
دنیا ٹوئٹر کا ہیکرز کی جانب سے صارفین کے نجی ڈیٹا کو ڈاؤن لوڈ کیے جانے کا انکشاف رواں ہفتے ہیکرز نے متعدد معروف شخصیات کے اکاؤنٹس ہیک کرنے میں کامیابی حاصل کی اور اسے بٹ کوائن فراڈ کے لیے استعمال کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر میں مختصر آڈیو پیغام ٹوئٹ کرنے کا فیچر متعارف یہ آڈیو ریکارڈنگ ٹوئٹر ٹائم لائن میں ویڈیو جیسے باکس میں نظر آئے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر کے بعد اسنیپ چیٹ کا بھی امریکی صدر کے خلاف فیصلہ کمپنی کے مطابق ہم اب امریکی صدر کے مواد کو اسنیپ چیٹ کے ڈسکور پلیٹ فارم پر پروموٹ نہیں کریں گے۔
دنیا ٹوئٹر کی طرح امریکی صدر کی پوسٹس پر کارروائی نہیں کریں گے، فیس بک مارک زکربرگ نے کہا کہ ان کا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی طرح امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوسٹس پر حقائق کی جانچ پڑتال نہیں کرے گا۔
دنیا امریکی صدر کا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند کرنے کا انتباہ یہ انتباہ اس وقت سامنے آیا جب ٹوئٹر کی جانب سے امریکی صدر کے کچھ پیغامات کو غیر مصدقہ قرار دیا گیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سوشل میڈیا پر مقبول ہونے والا می ایٹ 20 چیلنج کیسے شروع ہوا؟ ایک یا 2 دن سے یقیناً لوگوں کی اس وقت کی تصاویر دیکھنے کو مل رہی ہوں گی جب ان کی عمر 20 سال تھی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر میں فیس بک جیسے ایموجی ری ایکشنز متعارف اس مقصد کے لیے ڈائریکٹ میسجز میں چیٹ ونڈو میں ہارٹ پلس کا بٹن کا اضافہ کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر نے غیرفعال اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا منگل کو ٹوئٹر نے اعلان کیا تھا کہ ایسے صارفین کے اکاﺅنٹس ڈیلیٹ کردیئے جائیں گے جو 6 ماہ سے سائن ان نہیں ہوئے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 6 ماہ سے غیرحاضر ٹوئٹر صارفین کے اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا اعلان اگر آپ ٹوئٹر کو زیادہ استعمال نہیں کرتے تو بہتر ہے کہ 11 دسمبر تک کم از کم ایک بار ضرور لاگ ان ہوجائیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر کی ڈیسک ٹاپ سائٹ پر ٹوئٹس شیڈول کرنے کا فیچر متعارف یہ نیا فیچر ان صارفین کے لیے بہت مددگار ثابت ہوگا جو بہت زیادہ ٹوئٹس کرتے ہیں۔
دنیا فیس بک اور ٹوئٹر کو نئے قوانین کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، امریکی سینیٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نے امریکی جمہوریت کے وسیع تر مفاد میں اپنے پلیٹ فارمز کو محفوظ بنانے کا عزم ظاہر کیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین