سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان میں ٹک ٹاک سے تین ماہ میں سوا کروڑ ویڈیوز ڈیلیٹ شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انتظامیہ کے مطابق پاکستان ویڈیوز ڈیلیٹنگ کے حوالے سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔ اپ ڈیٹ 20 جولائ 2022 07:43am
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک کا نامناسب مواد کو روکنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان ٹک ٹاک کو نامناسب، فحش اور خطرناک ویڈیوز یا مواد کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔
لائف اسٹائل ٹک ٹاک اب میوزک اسٹریمنگ سروسز کو ٹکر دینے کے لیے تیار سوشل میڈیا نیٹ ورکس کے بعد اب ٹک ٹاک میوزک پلیٹ فارمز جیسے اسپاٹی فائے، ایپل میوزک اور پنڈورا کو بھی ٹکر دینے کے لیے تیار ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک میں 10 منٹ طویل ویڈیو پوسٹ کرنا اب ممکن ٹک ٹاک نے تصدیق کی ہے کہ اب زیادہ سے زیادہ 10 منٹ کی ویڈیو کو اس سوشل میڈیا نیٹ ورک میں پوسٹ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے ٹک ٹاک کے نئے نظام پر کام جاری اس حوالے سے کام ابتدائی مراحل میں ہے مگر کمپنی کے مطابق اس کا مقصد کم عمر صارفین کو نامناسب ویڈیوز سے تحفظ فراہم کرنا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک میں ری ٹوئٹ جیسے فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان اس فیچر سے صارفین ٹک ٹاک ویڈیوز کو اپنے فالورز سے شیئر کرکسیں گے اور انہیں ایک، ایک کرکے بھیجنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک 2021 میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ قرار ٹک ٹاک 2021 میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپ قرار پائی ہے اور مسلسل دوسرے سال یہ اعزاز اپنے نام کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی چین میں بچوں کو 40 منٹ سے زیادہ ٹک ٹاک استعمال کرنے سے روک دیا گیا چین میں 14 سال سے کم عمر بچوں کے ٹک ٹاک کے استعمال کے حوالے سے نئے قوانین کا اعلان کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک نے ایک اور بڑا سنگ میل طے کرلیا ٹک ٹاک صارفین ہر ماہ اس مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ میں مواد دیکھنے کے لیے یوٹیوب صارفین سے زیادہ وقت گزار رہے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک میں کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے نئے فیچرز کا اضافہ ویڈیو شیئرنگ ایپ میں 13 سے 15 سال کی عمر کے صارفین کے لیے ڈاؤن لوڈز کو بائی ڈیفالٹ ڈس ایبل کردیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک بھی اسٹوریز فیچر متعارف کرانے کے لیے تیار ٹک ٹاک نے بھی تصدیق کی ہے کہ ایپ میں اسٹوریز کے فیچر پر کام ہورہا ہے جو فی الحال محدود صارفین کو دستیاب ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک نے فیس بک کے مقابلے میں ایک بڑا اعزاز حاصل کرلیا ٹک ٹاک کی مقبولیت بھی اتنی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے کہ فیس بک کی پریشانی سمجھ میں آتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک میں اب 3 منٹ کی ویڈیوز پوسٹ کرنے کا فیچر تمام صارفین کو دستیاب اب تک ٹک ٹاک میں ایک منٹ سے زیادہ طویل پوسٹ نہیں کی جاسکتی تھی مگر اب یہ دورانیہ 3 منٹ کا کردیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک کا یہ نیا فیچر آپ کو ضرور پسند آئے گا ٹک ٹاک نے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو صارفین کو اپنی ویڈیو میں منی ایپس ایمبیڈ کرنے کی سہولت فراہم کرے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا ٹک ٹاک کے ذریعے ملازمت کے لیے سی وی بھیجنے کیلئے تیار ہیں؟ ٹک ٹاک کی جانب سے ایک پائلٹ پروگرام کو متعارف کرایا جارہا ہے جو صارفین کو ملازمت کی تلاش اور کمپنیوں سے جڑنے میں مدد فراہم کرے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک ایک اور شعبے میں فیس بک کو ٹکر دینے کے لیے تیار ٹک ٹاک ایک بار پھر فیس بک کو سخت ٹکر دینے والی ہے اور اس بار دونوں کمپنیوں کے درمیان آن لائن شاپنگ پر مقابلہ ہوگا۔
پاکستان ٹک ٹاک پر پابندی کے عدالتی فیصلے کی بھاری قیمت عوام ادا کریں گے، فواد چوہدری میں چیف جسٹس آف پاکستان سے درخواست کروں گا کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کریں،وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی
پاکستان پشاور ہائیکورٹ کا ملک بھر میں ٹک ٹاک بند کرنے کا حکم ٹک ٹاک پر جو ویڈیوز اپ لوڈ ہوتی ہے وہ ہمارے معاشرے کے لیے قابل قبول نہیں ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک میں صارفین کو آن لائن بدزبانی سے بچانے کیلئے 2 فیچرز کا اضافہ ایک فیچر نامناسب کمنٹس پوسٹ کرنے سے روکنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جبکہ دوسرا فیچر کمنٹس کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک کا اوریکل کو فروخت 'غیرمعینہ مدت' تک التوا کا شکار صدر جو بائیڈن کی جانب سے چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے حوالے سے سیکیورٹی خطرات کے حوالے سے سابقہ دور کی کوششوں پر نظرثانی کی جائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک میں غیرمصدقہ مواد کی روک تھام کیلئے نیا فیچر متعارف اب ایک وارننگ صارفین کے سامنے سامنے اس وقت نظر آئے گی جب وہ غیر مصدقہ معلومات پر مبنی ویڈیوز کو شیئر کریں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی بھارت میں ٹک ٹاک سمیت 59 ایپس پر مستقل پابندی عائد بھارتی حکومت نے حالیہ مہینوں میں ڈھائی سو سے زیادہ چینی ایپس پر پابندی عائد کی تھی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک میں صارفین کے ڈیٹا کیلئے نقصان دہ خامی کا انکشاف ٹک ٹاک میں ایسی خامی سامنے آئی جو صارفین کے ذاتی تفصیلات تک دیگر کو رسائی فراہم کرتی ہے، تاہم کمپنی نے اپ ڈیٹ سے اس پر قابو پالیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک میں 13 سے 17 سال کے صارفین کے لیے سخت پرائیویسی پالیسی متعارف 13 جنوری کو کمپنی کی جانب سے نئے پرائیویسی ضوابط کا اعلان کیا گیا جن کا اطلاق 18 سال سے کم عمر صارفین پر ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک میں صارفین کے لیے نئے تفصیلی اصولوں کا اضافہ نئی گائئیڈلائنز میں بدزبانی اور ہراساں کرنے سے روکنے کے لیے زیادہ تفصیلی قوانین کا اضافہ کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک سے سال کی مقبول ترین ایپ کا اعزاز چھن گیا 2020 میں ٹک ٹاک نے ڈاؤن لوڈنگ کے حوالے سے واٹس ایپ، فیس بک، میسنجر اور انسٹاگرام سب کو شکست دے دی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکی حکومت کا ٹک ٹاک کو مزید مہلت نہ دینے کا فیصلہ مہلت ختم ہونے کے باوجود امریکا میں ٹک ٹاک کے آپریشنز پر پابندی نہیں لگائی گئی، اور نہ ہی کوئی بیان جاری ہوا ہے کہ اب کیا ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک میں 3 منٹ کی ویڈیوز کی آزمائش سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کی مقبولیت کا راز اس کی چند سیکنڈ کی ویڈیوز ہیں مگر بہت جلد یہ بدلنے والا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکا نے ٹک ٹاک کو فروخت کرنے کی مہلت میں 7 دن کا اضافہ کردیا ٹک ٹاک کو دی جانے والی مہلت 27 نومبر کو ختم ہورہی تھی مگر اب اسے بٖڑھا کر 4 دسمبر کردیا گیا ہے۔
لائف اسٹائل ٹک ٹاک کی اس سب سے مقبول صارف سے واقف ہیں؟ پہلی بار ٹک ٹاک میں ایک صارف نے 10 کروڑ فالورز کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے اور وہ بھی ڈیڑھ سال کے اندر۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین