سائنس و ٹیکنالوجی امریکا نے ٹک ٹاک کو فروخت کے لیے 27 نومبر تک مہلت دے دی ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ٹک ٹاک پر زور دیا جارہا ہے کہ وہ امریکا میں اپنا کاروبار فروخت کردے یا پھر پابندی کا سامنا کرے۔ شائع 14 نومبر 2020 08:36pm
سائنس و ٹیکنالوجی کیا صدر ٹرمپ ٹک ٹاک پر پابندی کو بھول گئے؟ کمپنی جاننے کی خواہشمند ٹک ٹاک جاننا چاہتی ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے امریکا پر اس پر پابندی کے حوالے سے انتظامیہ کیا چاہتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک میں ایک نئے ٹیب کا اضافہ کچھ ماہ قبل ٹک ٹاک میں ایک ہیش ٹیگ لرن آن ٹک ٹاک متعارف کرایا گیا تھا اور اب لرن نامی ایک ٹیب کا اضافہ کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان میں پابندی پر ٹک ٹاک کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا پاکستان میں نامناسب مواد ہٹانے میں ناکامی پر ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی تھی اور اب اس حوالے سے کمپنی نے اپنا موقف دیا ہے۔
لائف اسٹائل عمران خان ٹک ٹاک سے پابندی ختم کرائیں، حریم شاہ کا مطالبہ اگر ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد کو بنیاد بنا کر پابندی لگائی گئی ہے تو دیگر تمام شعبوں پر بھی ایسا کیا جانا چاہیے، حریم شاہ
سائنس و ٹیکنالوجی امریکی جج کا ٹک ٹاک پر پابندی کے حکم پر اطلاق روکنے کا عندیہ ٹک ٹاک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 19 ستمبر کو جاری کردہ پابندی کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی 6 ماہ میں پاکستان سے 65 لاکھ سے زائد ٹک ٹاک ویڈیوز ڈیلیٹ جنوری سے جون 2020 کے دوران دنیا بھر میں 10 کروڑ 50 لاکھ سے زائد ویڈیوز کو اصولوں کی خلاف ورزی پر ڈیلیٹ کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی مضر مواد کی روک تھام کیلئے ٹک ٹاک کا سوشل میڈیا الائنس تشکیل دینے کا مطالبہ ٹک ٹاک کی جانب سے یہ تجویز اس وقت سامنے آئی ہے جب رواں ماہ ایک شخص نے فیس بک پر خودکشی کرلی تھی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک کے امریکی کمپنیوں کے معاہدے میں کیا کچھ شامل ہے؟ ٹک ٹاک کے امریکا میں آپریشنز کے حوالے سے افواہیں مسلسل سامنے آرہی ہیں جن کے حوالے سے بائیٹ ڈانس نے ایک تفصیلی بیان جاری کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی وی چیٹ اور ٹک ٹاک عارضی طور پر امریکی پابندی کو ٹالنے میں کامیاب امریکی حکومت نے 20 ستمبر سے ان ایپس کو ڈاؤن لوڈ کرنے پر پابندی لگانے کا اعلان کیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر امریکی پابندیاں : چین کا ردعمل سامنے آگیا چین نے امریکا کو اپنے رویے میں تبدیلی لانے کا مطالبہ کیا ہے، ورنہ اس کی جانب سے جوابی اقدامات کیے جائیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوریکل سے معاہدہ : ٹک ٹاک کی ایک الگ کمپنی کی تشکیل کا امکان اس نئے انتظام سے ٹک ٹاک کو اختیار حاصل رہے گا جبکہ اوریکل کو نئی کمپنی میں جزوی ملکیت حاصل ہوسکے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب میں ٹک ٹاک جیسا مختصر ویڈیوز کا فیچر متعارف یہ نیا فیچر صارفین کو 15 سیکنڈ یا اس سے کم دورانیے کی ویڈیوز نئے کریٹیر ٹولز سے تیار کرکے اپ لوڈ کرنے کی سہولت فراہم کرے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکی صدر ٹک ٹاک کی فروخت کی ڈیڈلائن کو خود بھول گئے؟ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ امریکی صدر کو خود یاد نہیں یا معلوم نہیں کہ ٹک ٹاک کو کب تک کی مہلت دی گئی ہے۔
دنیا چین ٹک ٹاک کی فروخت کی بجائے اسکی بندش کو ترجیح دے گا، رپورٹ امریکا کی جانب سے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز کی فروخت کے لیے دباؤ میں مسلسل اضافہ کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکی دباؤ پر ٹک ٹاک کی فروخت : چین کا نیا اقدام چین نے ملکی برآمدات کے قوانین کو رواں ہفتے اپ ڈیٹ کیا ہے، جس میں حساس ٹیکنالوجیز کو بھی کور کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکا میں ٹک ٹاک کی فروخت کا معاہدہ آئندہ روز میں طے ہونے کا امکان یہ پیشرفت اس وقت سامنے آئی جب ٹک ٹاک کو خریدنے کے لیے مائیکروسافٹ کے ساتھ ایک اور کمپنی وال مارٹ نے شراکت داری کا اعلان کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک پر مجوزہ امریکی پابندی میں مارک زکربرگ کی مہم کا اہم کردار؟ ٹک ٹاک امریکا میں اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہےاور بظاہر اس چینی ایپ کے لیے موجودہ صورتحال پیدا کرنے میں مارک زکربرگ کا اہم کردار ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکی حکومت کی مجوزہ پابندی کے خلاف ٹک ٹاک نے عدالت سے رجوع کرلیا اس مقدمے میں ٹک ٹاک کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 6 اگست کے ایگزیکٹیو آرڈر کو چیلنج کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوریکل بھی ٹک ٹاک کے امریکی بزنس کو خریدنے کے لیے تیار مائیکرو سافٹ کو چینی سوشل میڈیا ایپ کا کنٹرول سنبھالنے کے حوالے سے اوریکل کی شکل میں سخت حریف کا سامنا ہوسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکی صدر نے ٹک ٹاک کو فروخت کرنے کی مدت میں اضافہ کردیا ٹک ٹاک کی امریکی شاخ کو فروخت کرنے کی مدت 45 دن سے بڑھا کر 90 دن کردی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک اب براہ راست ٹک ٹاک کے مقابلے کے لیے تیار چینی اپلیکشن کو اس وقت مختلف ممالک میں اپنے آپریشنز جاری رکھنے میں مشکلات کا سامنا ہے مگر اس کی مقبولیت میں کوئی کمی نظر نہیں آتی۔
سائنس و ٹیکنالوجی وی چیٹ پر پابندی سے آئی فونز کی فروخت میں 30 فیصد کمی کا امکان ویسے تو سب کی توجہ ٹک ٹاک پر مرکوز ہے مگر وی چیٹ پر پابندی آئی فونز تیار کرنے والی کمپنی ایپل کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی بل گیٹس نے مائیکروسافٹ کی جانب سے ٹک ٹاک خریداری کو زہر کے پیالے سے تشبیہ دیدی بل گیٹس نے واضح کیا کہ مائیکرو سافٹ کی جان سے ٹک ٹاک کے حصوں کو خریدنا آسان یا سادہ نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ اور ایپل کے بعد ٹوئٹر کی بھی ٹک ٹاک خریدنے میں دلچسپی اگر ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز 15 ستمبر تک کسی امریکی کمپنی کو فروخت نہ کیے گئے تو امریکا بھر میں اس پر پابندی لگادی جائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک پر ممکنہ امریکی پابندی پر مارک زکربرگ کا اظہار 'تشویش' فیس بک ملازمین سے حالیہ میٹنگ کے دوران مارک زکربرگ ٹک ٹاک کے حوالے سے 'پریشان کن حالات' پر بات کی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک کے پاکستانی صارفین کے لیے اردو میں کمیونٹی گائیڈلائنز جاری پاکستان ان 5 سرفہرست ممالک میں سے ایک ہے جہاں جولائی سے دسمبر 2019 کے دوران نامناسب مواد پر لاکھوں ویڈیوز کو ٹک ٹاک سے ہٹایا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل بھی ٹک ٹاک کو خریدنے میں دلچسپی رکھتی ہے، رپورٹ امریکی صدر نے ٹک ٹاک 15 ستمبر تک امریکی کمپنی کو فروخت نہ کرنے پر اس پر امریکا پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ ٹک ٹاک کو خریدنے کے لیے تیار مائیکرو سافٹ کی جانب سے اس حوالے سے امریکی صدر اور چینی کمپنی بائیٹ ڈانس سے مذاکرات کیے جارہے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک نے 6 ماہ میں 5 کروڑ ویڈیوز ڈیلیٹ کیں جولائی سے دسمبر 2019 کے دوران اس نے دنیا بھر میں 4 کروڑ 90 لاکھ سے زائد ویڈیو کو پالیسیوں کی خلاف ورزی پر ڈیلیٹ کیا گیا۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا