25 اور 26 اپریل درمیانی شب خوارج نے شمالی وزیرستان میں داخل ہونے کی کوشش کی، فورسز نے انہیں 3 اطراف سے گھیر کر نشانہ بنایا، یہ اب تک ہلاک ہونے والے خوارجیوں کی سب سے بڑی تعداد ہے، وفاقی وزیر داخلہ
اپ ڈیٹ3 گھنٹے پہلے
ہلاک خارجی رنگ لیڈر ذبیح اللہ فورسز کے خلاف متعدد دہشت گردی کی سرگرمیوں کے علاوہ بے گناہ شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث اور انتہائی مطلوب تھا، آئی ایس پی آر
ایک قوم پرست جماعت کے کارکنوں نے مجھ پر حملہ کیا جن کے ہاتھ میں پارٹی کے جھنڈے تھے اور وہ کینالز کی تعمیر کے خلاف نعرے بازی کررہے تھے، کھیل داس کوہستانی کی ڈان نیوز سے گفتگو
گزشتہ سال سلامتی کونسل کی پابندیوں کی کمیٹی کے بند کمرا اجلاس میں طالبان نے اعتراف کیا تھا کہ 10 لاکھ میں سے کم از کم آدھے آلات اب غائب ہوچکے ہیں، بی بی سی کا ذرائع کے حوالے سے دعویٰ
دہشت گردی کےخلاف جہاد جاری رہے گا، انسانیت کے دشمنوں کو ایسی عبرتناک شکست دیں گے کہ وہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کریں گے، امن و امان پر اجلاس سے خطاب
سیکیورٹی فورسز نے مڈی کے علاقے میں خوارج کے ٹھکانوں پر مؤثر انداز میں کارروائی کی، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی باسط صدیقی شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر
آر ٹی سی قلات سے اہلکاروں کو لے جانے والی بس کو کنڈ مسوری کے قریب آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا گیا، اہلکار بی این پی کے دھرنے کی سیکیورٹی پر مامور تھے، ترجمان بلوچستان حکومت
پاکستان خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی پر قابو پانے کی کوشش کر رہا ہے، جہاں جنگجو امریکی ہتھیاروں اور سامان سے لیس ہیں، واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ
افغانستان اور پاکستان کو اللہ نے ہمسایہ بنایا، فیصلہ کرنا ہے کہ اچھے ہمسایوں کی طرح رہنا ہے یا خدانخواستہ تنازعات کے ساتھ، شہباز شریف کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد گفتگو
فتنہ الخوارج نے نصف شب کو حملہ کیا تھا، آئی جی پختونخوا کی اہلکاروں کو شاباش، انعام کا اعلان، سرچ آپریشن کے دوران ڈی پی او کی گاڑی کے قریب بھی بم دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا۔