پاکستان دھمکی آمیز تقریر: نہال ہاشمی نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی عدالت عظمیٰ نے سینئر لیگی رہنما نہال ہاشمی کو غیر ذمہ دارانہ اور دھمکی آمیز تقریر پر تحریری معافی مانگنے کا حکم دیا تھا۔ اپ ڈیٹ 24 جنوری 2018 03:41pm
پاکستان 'جج آئینی خصوصیات کا تعین کریں گے تو پارلیمنٹ کا اختیار کم ہوگا' عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ ایک قانون کو تو ختم کرسکتی ہے، لیکن آئینی ترمیم کو نہیں۔
پاکستان سابق چیف جسٹس رانا بھگوان داس وفات پاگئے وہ پاکستان کے پہلے ہندو چیف جسٹس تھے، اس عہدے پر وہ 2005ء سے 2006ء میں جبکہ 2007ء میں عدالتی بحران کے دوران فائز رہے۔
پاکستان چار برسوں میں 4557 لاشیں برآمد ہوئیں، رپورٹس لاوارث لاشوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا اٹارنی جنرل کو لاپتہ افراد اور لاوارث لاشوں سے متعلق ڈیٹابیس بنانے کا حکم۔
پاکستان آئین ’صادق‘ و ’امین‘ کی وضاحت نہیں کرتا: سپریم کورٹ تین رکنی بینچ نے یہ بات وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف ایک اپیل کی سماعت کے دوران کہی۔
پاکستان انتخابات سے متعلق تمام مقدمات کی ایک ساتھ سماعت کا فیصلہ سپریم کورٹ کے ایک بینچ نے فیصلہ کیا کہ ایسے تمام مقدمات کو خصوصی طور پرتشکیل دیے گئے بینچ کے سامنے پیش کیا جانا چاہیے۔
پاکستان اعتراض کے باوجود سپریم کورٹ کی دیواروں پر کپڑے سکھانے کا عمل جاری مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کے پاس اپنے کپڑوں کو سکھانے کے لیے سپریم کورٹ کے احاطےکے سوا اور کوئی جگہ نہیں ہے۔
پاکستان 'سپریم کورٹ نے حکم دیا تو طاقت کا استعمال کیا جائے گا' پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہ دارالحکومت کے حکام کے ساتھ ٹرپل ون بریگیڈ کے اجلاس میں ہنگامی پلان کو حتمی صورت دی گئی۔
پاکستان موجودہ سیاسی تعطل میں الجھنے سے سپریم کورٹ کا گریز چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے ترجیح دی کہ موجودہ سیاسی تعطل میں خود کونہ الجھایا جائے۔
پاکستان سپریم کورٹ نے ریاستی اداروں کو غیر آئینی اقدامات سے روک دیا سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر کامران مرتضٰی نے ماورائے آئین اقدام روکنے سے متعلق ایک درخواست دائر کی تھی۔
پاکستان معزول ججوں کو بحال کیا جائے۔ پاکستان بار کونسل کی درخواست اعلٰی عدلیہ کے سو ججوں کی معزولی کے اکتیس جولائی 2009ء کے فیصلے پر نظرثانی کی ایک درخواست جمع کرائی گئی ہے۔
پاکستان 'قانون کی حکمرانی نہ ہوئی تو جمہوریت برداشت نہیں ہوگی' سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا کہ صرف قوانین کا نفاذ ہی برداشت کو فروغ دے سکتا ہے۔
پاکستان سپریم کورٹ سرکاری زمینوں کے اسرار پر قائل نہیں ہوسکی کراچی میں دس اور 350 ایکڑ کی سرکاری زمینوں کے متعلق ریونیو بورڈ کو شبہ تھا کہ یہ نجی رہائشی اسکیم میں استعمال ہوں گی۔
پاکستان 'کوئٹہ کے علاوہ صوبے میں کوئی فیئرپرائس شاپ نہیں' کل سپریم کورٹ کو ایک سماعت کے دوران بتایا گیا کہ بلوچستان میں 2009ء کے بعد سے فوڈ سبسڈی میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔
پاکستان ہتک آمیز مہم پر سپریم کورٹ کا اظہار تشویش جسٹس جواد خواجہ نے اٹارنی جنرل کو ہدایت کی کہ وہ عدلیہ جیسے قومی ادارے کے خلاف مہم کے پس پردہ ہاتھ کو تلاش کریں۔
پاکستان پنجاب گندم کی نقل و حمل پر پابندی ختم کرے: سپریم کورٹ عدالت نے حکومت پنجاب کو حکم دیا ہے کہ وہ خیبر پختونخوا کے لیے خریدی گئی گندم کو روکنے کے غیرقانونی اقدامات سے باز رہے۔
پاکستان نجم سیٹھی سمیت پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی دوبارہ بحال سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا ذکاء اشرف کی بحالی کا فیصلہ معطل کردیا۔
پاکستان سول عدالتیں فوجی اہلکار کے خلاف سماعت کرسکتی ہیں؟ جسٹس جواد خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے ایک بینچ کی جانب سے یہ سوال حکومت سے کیا گیا۔
پاکستان محصور پاکستانیوں کی واپسی کے لیے پٹیشن سماعت کے لیے منظور یہ پٹیشن 2009ء میں دائر کی گئی تھی، اب چیف جسٹس سپریم کورٹ کے حکم پر تین رکنی بینچ اس کی سماعت کرے گا۔
پاکستان وزیر اعظم کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست مسترد لاہور ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں مؤقف اختیار کیا کہ وزیرِ اعظم کو آئین کے تحت استثنیٰ حاصل ہے۔
پاکستان ایف سی اہلکاروں کے کورٹ مارشل میں عدم پیش رفت پر عدالت برہم سپریم کورٹ نے بلوچستان لاپتہ افراد کیس میں مبینہ ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔
پاکستان پولیس ملزم کو تحفظ دے رہی ہے: ستم رسیدہ والدین کا الزام جنسی زیادتی کی شکار طالبہ جو خودسوزی کے بعد ہلاک ہوگئی تھی، کے والدین پر پولیس کیس واپس لینے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے۔
نقطہ نظر 'لاپتا' کا قصہ فوج جبری گمشدگیوں میں ملوث، چھوٹے اہلکاروں کی قربانی نہیں، بڑوں کا احتساب ہونا چاہیے۔
پاکستان نیب چیئرمین تقرری کیس: پیپلز پارٹی کو فریق بننے کی اجازت عدالت نے اپوزیشن لیڈر خوریشد شاہ کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے ان سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔
پاکستان 'حکومت دو ملٹری افسران پر آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانا چاہتی ہے' لاپتہ افراد کیس میں ایف سی کے وکیل نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے ان افسران پر مقدمے کے لیے بلوچستان حکومت سے درخواست کی ہے۔
پاکستان ’غیرت کے نام پر قتل میں ملؤث تمام افراد کو گرفتار کیا جائے‘ سپریم کورٹ کی تین رکنی بینچ نے شکار پور میں دو لڑکیوں کے قتل پر ازخود نوٹس مقدمے کی سماعت میں پولیس کو یہ حکم جاری کیا۔
پاکستان نئی حلقہ بندیوں سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ پانچ ماہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کیا جائے۔
پاکستان بلدیاتی اداروں کی نوسال سے غیرموجودگی خلاف آئین: سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ حلقہ بندیوں کا تعین الیکشن کمیشن کرے گا، پنجاب میں بلدیاتی الیکشن پندرہ نومبر کو ہوں گے۔
پاکستان لاپتہ افراد کا کیس درج کرنے سے پولیس کا انکار وزیرِ دفاع نے اسلام آباد میں لاپتہ افراد کے متعلق جو شکایت کل درج کرائی تھی، اُسے پولیس نے باقاعدہ رجسٹرڈ نہیں کیا۔
پاکستان لاپتہ افراد مقدمہ: 'فوجی حکام کیخلاف ایف آئی آر درج کرینگے' حکومت نے سپریم کورٹ کو پینتیس لاپتہ افراد کے معاملے میں ملوث فوجی حکام کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کی یقین دہانی کرادی۔
Maleeha Lodhi مخالفین کے خوف میں مبتلا ریاست رکاوٹیں کھڑی کرکے کب تک جگ ہنسائی کا سبب بنتی رہے گی؟ ملیحہ لودھی
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ