پاکستان ججز نظر بندی کیس: مشرف کی پیشی کے لیے سیکیورٹی انتظامات کا حکم سماعت کے دوران پرویز مشرف کے وکیل الیاس صدیقی نے عدالت سے آج کی پیشی سے استثنی کی درخواست کی جس کو عدالت نے منظور کرلیا۔ شائع 13 دسمبر 2013 01:37pm
پاکستان مخصوص چینل کو کوریج کی اجازت۔ صحافیوں کا احتجاج سپریم کورٹ میں کیمرے لے جانے کی اجازت نہیں ہوتی، لیکن بدھ کو ایک کیمرہ الوداعی تقریب کی کوریج کرتا رہا۔
پاکستان نئے چیف جسٹس کا پہلا ازخود نوٹس نئے چیف جسٹس تصدق جیلانی نے حلف اٹھانے کے چند گھنٹوں بعد ہی پہلا ازخود نوٹس لے لیا۔
پاکستان لاپتہ افراد کو پیش کرنا آئی جی ایف سی کی ذمہ داری ہے: سپریم کورٹ سماعت کے دوران عدالت نے حکم دیا کہ بلوچستان کے لاپتہ افراد کو سی آئی ڈی کے سامنے پیش کیا جائے۔
پاکستان چیف جسٹس افتخار چوہدری کا سپریم کورٹ میں آخری دن سپریم کورٹ کے نو متخب چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کل جمعرات کو اپنے عہدے کا حلف اُٹھائیں گے۔
پاکستان لاپتہ افراد کو ایک ہفتے میں بازیاب کروایا جائے: عدالتی حکم عدالتی حکم پر عمل نہ ہونا قابلِ قبول نہیں اور لاپتہ افراد کی بازیابی حکومت کی ذمہ داری ہے: سپریم کورٹ۔
نقطہ نظر دوبارہ 'سو موٹو'؟ وقت آگیا ہے کہ سپریم کورٹ دفعہ 184(3) کے تحت اپنے دائرہ اختیار کی وسعت اور طریق کار پر نظر ثانی کرے۔
پاکستان راجہ پرویز اشرف کی ترقیاتی سکیمیں غیرقانونی۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ کی تین رکنی بینچ نے مجاز اتھارٹی کو سابق وزیراعظم کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔
نقطہ نظر ریاست کا جُرم اگر آج لاپتا افراد بازیاب نہ ہوئے تو سپریم کورٹ کے اقدام کی کوئی مثال نہ ملے گی۔
نقطہ نظر قانون ہاتھ میں سپریم کورٹ پر دوسری بار حملہ، اس مرتبہ کالے کوٹ والے خدائی فوجدار نے دھاوا بولا۔
پاکستان ”کسی بھی جرم میں ملوث فوجی اہلکاروں کی تفتیش نہیں کی جاسکتی“ ایم آئی نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ آرمی ایکٹ کے تحت فوجی اہلکارکی پولیس یا سپریم کورٹ بھی تفتیش یا انکوائری نہیں کرسکتی۔
پاکستان سپریم کورٹ کے باہر وکلا اور پولیس میں تصادم، متعدد زخمی پنجاب کے پانچ ڈویژنوں میں ہائیکورٹ بینچ کے قیام کیلیے وکلا کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، پولیس سے تصادم
پاکستان حکومت کو کل تمام لاپتہ افراد عدالت میں پیش کرنیکا حکم سپریم کورٹ نے تمام لاپتہ افراد کو 28 نومبر تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
نقطہ نظر بڑے لوگوں کی بڑی باتیں آپ جیسے لوگ ہی امن کے دشمن ہیں! کتنے بے گناہ ہلاک، کتنے بچے مارے گئے، آپ پھر بھی اسکول کھولنا چاہتے ہیں!؟
پاکستان اعلٰی فوجی حکام کے خلاف توہین عدالت کی درخواست عابدہ ملک کی درخواست میں چیف آف آرمی اسٹاف ، چیف آف جنرل اسٹاف، سیکریٹری دفاع اور ملٹری سیکریٹری کو نامزد کیا گیا ہے۔
پاکستان جعلی ڈگری پر تحریک انصاف کے وزیر کی نااہلیت برقرار سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری پررکن صوبائی اسمبلی یوسف ایوب کی نااہلی کے متعلق الیکشن ٹریبونل کے فیصلہ کیخلاف اپیل مسترد کردی۔
پاکستان سپریم کورٹ کو ہمیں مناسب وقت دینا چاہئیے: الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن کے مطابق لوکل گورنمنٹ الیکشن شیڈیول کے مطابق منعقد ہوئے تو ملکی تاریخ کے ناقص ترین انتخابات کہلائیں گے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین