پاکستان طاہر شہباز سپریم کورٹ کے رجسٹرار مقرر سرکاری ٹی وی کے مطابق حکومت نے طاہر شہباز کی تقرری کے حوالے سے ایک نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ شائع 19 مارچ 2014 07:22am
پاکستان مظفر گڑھ خود سوزی کیس: پولیس کو دس روز کی مہلت عدالت نے ایڈیشنل آئی جی کی سربراہی میں تین رکنی ٹیم کو دس روز میں تفتیشی رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کردی۔
پاکستان جبری طور پر لاپتہ ایک اور فرد کا سراغ مل گیا سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کو ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ لاپتہ فرد تاصیف علی لکی مروت کے حراستی مرکز میں قید ہیں۔
پاکستان ’کیلاش کو دھمکی دینے کے لیے طالبان کی دراندازی ناممکن‘ سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کے جواب میں خیبر پختونخوا کی حکومت کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس علاقے میں سیکیورٹی سخت ہے۔
پاکستان پیمرا کے سابق قائم مقام چیئرمین گرفتار ایف آئی اے نے تین دیگر افراد کو بھی گرفتار کیا ہے، جن پر ادارے میں غیر قانونی تقرریاں کرنے کا الزام ہے۔
پاکستان سپریم کورٹ کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو تنبیہ لاپتہ افراد کے مقدمے کے دوران جسٹس خواجہ نے کہا کہ کیا وفاق اور صوبے کے چیف ایگزیکٹیو کو نوٹس نہیں جاری کیے جائیں؟
پاکستان پانچ لاپتہ افراد سپریم کورٹ میں پیش ان لاپتہ افراد کی سپریم کورٹ میں پیشی کے وقت پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا تاکہ میڈیا کی ان تک رسائی کو روکا جاسکے۔
پاکستان سانحہ اسلام آباد :سپریم کورٹ کا تحقیقات کا حکم اسلام آباد کچہری حملے کے سوموٹو کیس کی سماعت میں عدالت نے ہلاک شدگان کے ورثاء کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم دیا ہے۔
پاکستان سپریم کورٹ: ایم آئی افسر کے آرمی ٹرائل کی درخواست مسترد عدالتی بینچ نے پنجاب پولیس کو حکم دیا کہ وہ میجر محمد علی احسن کے خلاف اپنی تحقیقات جاری رکھے۔
پاکستان سات لاپتہ افراد کو عدالت میں پیش کیا جائے: سپریم کورٹ عدالت نے خیبر پختونخوا کی حکومت کو ان ساتوں افراد کے ساتھ ان کے عزیزوں کو بھی دورانِ سماعت پیش کرنے کی ہدایت کی۔
پاکستان جبری طور پر لاپتہ ہونے والے ایک اور شخص گھر پہنچ گئے سپریم کورٹ کو بتایا گیا کہ خاور محمود جنہیں آٹھ ماہ قبل مبینہ طور پر بہاولنگر سے اُٹھایا گیا تھا، اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان لاپتہ شخص کی خاموشی سے گھر واپسی ایجنسیوں نے اس بات کا اعتراف تو نہیں کیا کہ یہ شخص ان کی حراست میں تھا، لیکن سپریم کورٹ کو بتایا کہ وہ گھر پہنچ گیا ہے۔
پاکستان بلوچستان بدامنی کیس: آئندہ سماعت پر سیکریٹری داخلہ کو پیشی کا حکم عدالتی حکم پر سیکریٹری دفاع نے عدالت کو بتایا کہ لاپتہ افراد کے معاملے میں پیش رفت کے لیے چند روز کی مہلت دی جائے۔
پاکستان لاپتہ فرد: پولیس رپورٹ میں آئی ایس آئی کی جانب اشارہ پنجاب پولیس نے اکیس سالہ خاور محمود کی گمشدگی کی تفتیشی رپورٹ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کو پیش کردی۔
نقطہ نظر قانون اور انسانی حقوق قوانین سازی میں انسانی حقوق کا احترام، چیف جسٹس کا حکومت اور پارلیمنٹ کے لیے واضح پیغام۔
پاکستان مشرف کے وارنٹ گرفتاری سپریم کورٹ میں چیلنج سپریم کورٹ میں سابق صدر مشرف کی لیگل ٹیم کی جانب سے دو علیحدہ درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔
پاکستان خضدار میں اجتماعی قبروں سے متعلق حکومتی رپورٹ عدالت میں پیش رپورٹ کے مطابق واقعہ کی انکوائری کے لیے ٹریبیونل کے ساتھ چار رکنی خصوصی میڈیکل بورڈ بھی تشکیل دیا جاچکا ہے۔
پاکستان فرقہ واریت اور دہشت گردی کے خلاف قوانین پرعمل کیا جائے: چیف جسٹس چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ دہشت گردی کے خلاف قوانین کے نفاذ کو یقینی بنائے۔
پاکستان افتخار چوہدری نے مشرف کے خلاف تعصب سے کام لیا: شریف الدین پیرزادہ جنرل مشرف کے وکیل نے سپریم کورٹ کے فل بینچ کے سامنے دعویٰ کیا کہ ان کے مؤکل کے خلاف تعصب سے کام لیا گیا تھا۔
پاکستان تحفظ پاکستان آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ عدالت اس قانون کو کالا قانون قرار دے، کہ یہ شہریوں کے بنیادی حقوق سے متضاد ہے۔
پاکستان 'لاپتہ افراد کے خاندانوں کے لیے فنڈز قائم کیے جائیں' ایسے لوگ جو اسلام آباد میں رہائش کے اخراجات برداشت نہیں کرسکتے، ان ضرورت مند افراد کو فنڈز دینے چاہیئیں: سپریم کورٹ۔
پاکستان حکومت کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جاسکتی ہے: سپریم کورٹ گزشتہ روز لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔
پاکستان بلدیاتی انتخابات: سندھ اور پنجاب کا نیا شیڈول جاری کرنے کا حکم سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کو شیڈول میں تبدیلی کی اجازت دے دی ہے۔
پاکستان لاپتہ افراد کیس: حکومتی رپورٹ پر وضاحت طلب سپریم کورٹ میں گزشتہ روز لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے حکومتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
پاکستان سپریم کورٹ کا کنٹونمنٹ کے بلدیاتی الیکشن میں مزید تاخیر سے انکار حکومت نے تینتالیس کنٹونمنٹ بورڈز کے علاقوں میں بلدیاتی انتخابات میں مزید ایک سال کی تاخیر کی درخواست دی تھی۔
پاکستان بری ہونے والاساڑھے چار سال سے رہائی کا منتظر پی سی او ججز نے رہائی کے فیصلے کو تحریری صورت میں جاری نہیں کیا چنانچہ بشیر بھٹی گیارہ سال سے جیل میں قید ہے۔
پاکستان گیس فیلڈ کے علاقوں میں گیس فراہمی خاطرخواہ کی جائے: سپریم کورٹ عدالت نے وزارتِ پانی و بجلی کو حکم دیا کہ گیس فیلڈز کے اردگرد علاقوں کو ترجیحی بنیاوں پر گیس فراہم کی جائے۔
پاکستان این آئی سی ایل کیس: چار بیوروکریٹس کے خلاف کارروائی متوقع ایک سینیئر عہدیدار کے مطابق حکومت اس سلسلے میں سپریم کورٹ میں جانے پر غور کررہی ہے۔
پاکستان دو چیئرمینوں کے ساتھ پیمرا میں افراتفری اس وقت اسلام آباد ہائی کورٹ کی بحالی کے نتیجے میں برطرف چیئرمین اور قائم مقام چیئرمین دونوں ایکٹیو ہیں۔
پاکستان الیکشن کمیشن انگوٹھے کے نشانات کی رپورٹ حاصل کرے: سپریم کورٹ عمران خان عدالت میں کہا کہ یہ کسی ایک پارٹی کا مخصوص مقدمہ نہیں ہے، یہ جمہوریت کے مستقبل اور آئندہ نسلوں کا سوال ہے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین