پاکستان ڈاکٹر شاہنواز کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بدترین تشدد کا انکشاف ڈاکٹر کنبھر کی لاش کو میڈیکل بورڈ کی نگرانی میں نکالا گیا تھا اور ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ٹوٹی ہوئی ہڈیوں سمیت جسم پر متعدد زخموں کا انکشاف ہوا ہے۔ اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2024 02:07pm
پاکستان حکومت سندھ کی ڈاکٹر شاہنواز قتل کی عدالتی تحقیقات کیلئے ہائی کورٹ سے باضابطہ درخواست انکوائری کی درخواست وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار کی جانب سے کی گئی، معاملے کی ہائی کورٹ کے موجودہ جج سے انکوائری کرائی جائے، درخواست
پاکستان سخت سیکیورٹی حصار میں ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کی قبرکشائی، لاش کا کیمیائی تجزیہ ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کی قبر کشائی کر کے ان کی لاش کو نکالا اور سخت حفاظتی انتظامات میں کیمیائی تجزیے کے لیے نمونے جمع کیے گئے۔
پاکستان عمرکوٹ: ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس، ڈی آئی جی سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درج عمر کوٹ میں ڈاکٹر شاہ نواز کو جعلی پولیس مقابلہ میں مارا گیا، مقابلے میں ملوث اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے، وزیر داخلہ سندھ
پاکستان ڈاکٹر شاہ نواز کو جعلی پولیس مقابلے میں مارا گیا، وزیر داخلہ سندھ واقعے کی انکوائری کے لیے سی سی ٹی وی سے مدد لی گئی، اگر مقتول کے اہلخانہ نے ایف آئی آر نہ کٹوائی تو ریاست مقدمہ درج کروائے گی، ضیاالحسن لنجار
پاکستان سندھ: ڈاکٹر کے ماورائے عدالت قتل کے الزام میں معطل ڈی آئی جی کی کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف معطل ڈی آئی جی میرپور خاص جاوید جسکانی نے جون کے مہینے میں تیل کی مد میں ایک کروڑ 52 لاکھ روپے کے بل بنا کر رقم ہڑپ لی۔
پاکستان میرپورخاص: ’پولیس مقابلے‘ میں توہین مذہب کا ملزم ہلاک پولیس نے دعویٰ کیا کہ واقعہ سندھڑی میں کانٹا اسٹاپ کے قریب اسنیپ چیکنگ کے دوران پیش آیا۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین