پاکستان 2018 سینیٹ الیکشن اسکینڈل کی تحقیقات میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی وزیراعظم کی جانب سے بنائی گئی 3 رکنی وزارتی کمیٹی بدھ کو اپنا دوسرا اجلاس کرے گی،تاہم ابھی تک معاملے پر پیش رفت نہیں ہوئی ہے،رپورٹ اپ ڈیٹ 22 فروری 2021 06:38pm
پاکستان سینیٹ: اپوزیشن نے ایوان بالا کیلئے 'اوپن ووٹنگ' پر آرڈیننس مسترد کردیا سینیٹر رضا ربانی نے حکمران جماعت کے ایجنڈے کو فروغ دینے کے لیے آرڈیننس جاری کرنے پر صدر عارف علوی کے مواخذے کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان سینیٹ انتخابات: زیر حراست اراکین اسمبلی کی شرکت یقینی بنانے کا حکم چیئرمین نیب اور صوبائی سیکریٹرز تمام زیر حراست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی حاضری یقینی بنائیں، الیکشن کمیشن
پاکستان جو سینیٹر کروڑوں روپے خرچ کر کے آئے گا، وہ عوام کا خون چوس کر پیسہ بنائے گا، وزیراعظم سینیٹ الیکشن میں منڈی لگی ہوئی ہے، سیاستدانوں کو خریدنے اور سینیٹر بننے کیلئے قیمتیں لگیں، یہ سلسلہ 30 سال سے جاری ہے، عمران خان
پاکستان سینیٹ کیلئے کاغذات نامزدگی مسترد، پرویز رشید نے ریٹرننگ افسر کا اقدام چیلنج کردیا رقم جمع کروانے کی حتی الامکان کوشش کی، ریٹرننگ افسر کے حکم کو کالعدم قرار دیا جائے، درخواست میں مؤقف
پاکستان ای سی پی نے سینیٹ کی نامزدگیوں کی جانچ پڑتال مکمل کرلی وزیراعظم کو اجلاس میں بتایا گیا کہ پنجاب میں 8 کروڑ 70 لاکھ سے زائد مربع فٹ رقبے کیلئے درخواستیں موصول ہوئیں۔
پاکستان سینیٹ انتخابات ریفرنس: افسوس پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) اپنے ہی معاہدے سے پھر گئیں، چیف جسٹس دونوں جماعتوں نے میثاقِ جمہوریت میں خفیہ طریقے کار کو ختم کرنے کا معاہدہ کیا تھا لیکن پارٹیاں اب اس پر عمل نہیں کررہیں، ریمارکس
پاکستان سینیٹ انتخابات: رہنما مسلم لیگ (ن) پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے وکیل رانا مدثر نے اعتراض اٹھایا تھا کہ پرویز رشید پنجاب ہاؤس کے 95 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں۔
پاکستان سینیٹ انتخابات کیلئے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی منظور الیکشن کمیشن نے گزشتہ روزسماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جس میں پی ٹی آئی کا اعتراض مسترد کردیا گیا، رپورٹ
نقطہ نظر ’سینیٹ کا کھیل‘ سینیٹ پارلیمانی نظام کا وہ بچہ ہےجو زیادہ لائق ہونے کےباوجود توجہ سےمحروم رہتا ہے اور3 سال میں ایک مرتبہ ہی اتنی توجہ حاصل ہوتی ہے
پاکستان سینیٹ انتخابات ریفرنس: ’الیکشن کمیشن نے پوچھے گئے سوالات کا جواب نہیں دیا‘ جس جماعت کی سینیٹ میں جتنی نشستیں بنتی ہیں اسے اتنی ملنی چاہئیں، تناسب سے زیادہ نشستوں پر سسٹم تباہ ہوجائے گا، جسٹس اعجاز الاحسن
پاکستان سینیٹ میں اوپن بیلٹ کا معاملہ: ای سی پی کن بنیادوں پر نظر ثانی کرسکتا ہے، مریم نواز عدالت سے استدعا ہے کہ ایسا کچھ نہ کرے، جس سے یہ تاثر ملے کہ کسی کے ایما پر آئین کا چہرہ مسخ کر دیا گیا، نائب صدر مسلم لیگ
پاکستان سینیٹ انتخابات ریفرنس: سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کو طلب کرلیا عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن کے دیگر اراکین کو بھی کل طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ عام تاثر ہے سینیٹ انتخابات میں کرپشن ہوتی ہے۔
پاکستان سینیٹ انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی پر تنازع ای سی پی کے اعلان کردہ ترمیمی شیڈول کے تحت امیدوار 15 فروری تک کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے اہل ہوں گے۔
پاکستان 'سینیٹ میں اوپن بیلٹ کی حمایت کرتے تو اپوزیشن کی بچی کچی ساکھ بچ جاتی' ایسا نظام تشکیل دینا چاہتے ہیں تاکہ کوئی سینیٹر کی خرید و فروخت کی بات نہ کرسکے، وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز
پاکستان سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع امیدواروں کی سہولت کے پیش نظر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 فروری کردی ہے، الیکشن کمیشن
پاکستان سینیٹ انتخابات کیلئے ٹکٹیں دینے پر پی ٹی آئی اور بی اے پی میں اختلافات پی ٹی آئی کی بلوچستان کی قیادت نے صوبے میں پارلیمانی لیڈرز اور ایم پی ایز سے مشاورت کے بغیر فیصلہ لینے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔
پاکستان پاکستان مسلم لیگ (ن) کا سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان پنجاب سے پرویز رشید، مشاہداللہ خان، ساجد میر، اعظم نذیر تارڈ اور خواتین کی نشست پر سعدیہ عباسی امیدوار ہوں گی، مریم اورنگ زیب
پاکستان وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے استعفیٰ دے دیا این اے-75 کے ضمنی انتخاب کےلیے جاری مہم اور الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے پیش نظر عہدہ چھوڑ دیا، عثمان ڈار
پاکستان سینیٹ انتخابات کیلئے پیپلز پارٹی کے یوسف رضاگیلانی، فرحت اللہ بابر پی ڈی ایم سے مجوزہ اُمیدوار سندھ سے پی پی پی کے اُمیدواروں میں جام مہتاب ڈاہر، تاج حیدر، سلیم مانڈوی والا، شیری رحمٰن، شہادت اعوان اور دیگر شامل ہیں۔
پاکستان سینیٹ انتخابات: مسلم لیگ (ن) کا پروفیسر ساجد میر کو ایک مرتبہ پھر ٹکٹ دینے کا فیصلہ یہ پانچویں مرتبہ ہے کہ جمعیت اہلِ حدیث کے سربراہ مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے، رپورٹ
پاکستان سینیٹ انتخابات: پی ٹی آئی نے حفیظ شیخ، ثانیہ نشتر سمیت 13 کو اُمیدوار نامزد کردیا دیگر اُمیدواروں میں فیصل واڈا اور شبلی فراز بھی شامل، باقی ناموں کا اعلان بعد میں ہوگا، فواد چوہدری
پاکستان سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ 3 مارچ کو ہوگی، الیکشن کمیشن سینیٹ کے 104 اراکین میں سے 52 اراکین اپنی 6 سالہ مدت ختم ہونے کے بعد 11 مارچ کو ریٹائر ہوجائیں گے، رپورٹ