پاکستان پی ٹی آئی کےخلاف کریک ڈاؤن ملک چلانے میں معاون ثابت نہیں ہوگا، اسد عمر پی ٹی آئی نے کبھی تشدد اور تصادم کی پالیسی کو فروغ نہیں دیا، ہماری تمام تر سیاسی سرگرمیاں پُرامن ہوتی ہیں، شاہ محمود قریشی اپ ڈیٹ 24 مئ 2022 07:20pm
پاکستان لانگ مارچ میں حائل رکاوٹیں ہٹانے کی ذمہ داری نوجوانوں کی ہوگی، عمران خان عدلیہ، پولیس، بیوروکریسی اور ہمارے نیوٹرلز کا امتحان ہے کہ وہ کدھر کھڑے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان حکومت کا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کا اعلان اگر یہ اسے خونی احتجاج کا نام نہ دیتے، لوگوں سے فتنہ فساد، انارکی پھیلانے کی بات نہ کرتے تو ہم راستے میں حائل نہ ہوتے، وزیر داخلہ
پاکستان سیاستدانوں، صحافیوں کی پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر رات گئے کریک ڈاؤن کی مذمت پی ٹی آئی کے سینئر اراکین کی یہ غیر قانونی گرفتاریاں صرف پی ٹی آئی کو مزید مقبول اور مضبوط بنانے کا باعث بنیں گی، عنبرین قریشی
پاکستان لاہور چھاپے کے دوران پولیس اہلکار قتل، حکومت اور پی ٹی آئی کے ایک دوسرے پر الزامات پولیس اہلکار کا قتل اس بات کا ثبوت ہے کہ سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ایک دہشت گرد ہیں، رانا ثنا اللہ
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: پولیس، انتظامیہ کو پی ٹی آئی کارکنان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم ہم پرامن احتجاج چاہتے ہیں، پولیس نے ملک بھر میں پی ٹی آئی خواتین کارکنان کے گھروں پر چھاپے مار کر ہراساں کیا ہے، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان پی ٹی آئی مارچ سے قبل اسلام آباد کا ملک کے دیگر حصوں سے رابطہ منقطع کیے جانے کا امکان حکومت کی جانب سے ہدایت ملتے ہی پی ٹی آئی کے 400 سے زائد مقامی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاری شروع ہوجائے گی، رپورٹ
پاکستان ’حقیقی آزادی مارچ‘ کے بعد ملک کی قسمت کے فیصلے بند کمروں میں نہیں ہوں گے، اسد عمر یہ پوری قوم کے لیے فیصلہ کُن مرحلہ ہے، اب ایک بار پھر پوری قوم کو گھروں سے باہر نکلنے کی ضرورت ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان حکومتی دعووں کے برعکس پی ٹی آئی کےخلاف کریک ڈاؤن، رات گئے گھروں پر چھاپے مسلم لیگ (ن) کے قائدین نے وزیر داخلہ کو ہدایت کی کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے ہر قسم کی تیاریاں کی جائیں، رپورٹ
پاکستان لانگ مارچ کا شور آئی ایم ایف سے مذاکرات متاثر کرنے کے لیے مچایا گیا، نواز شریف گزشتہ حکومت کا ملبہ ہم کیوں اپنے سرلیں، ملک کو انتشار پیدا کرنے والوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جائے، سابق وزیر اعظم
پاکستان حکومت کا 700 پی ٹی آئی رہنماؤں، ورکرز کی گرفتاری کا منصوبہ ہے، فواد چوہدری کا الزام حکومت عقل کے ناخن لے، گیڈر بھبکیوں سے معاملہ حل نہیں ہوگا، لاکھوں لوگوں کے سونامی کو روکا نہیں جا سکتا، سابق وفاقی وزیر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین