پاکستان اسلام آباد: حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان منسٹر انکلیو میں مذاکرات پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے مابین مذاکرات شروع نہیں ہوئے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 09:45pm
پاکستان نام نہاد پرامن احتجاج کے نام پر پولیس اہلکاروں پر حملے قابل مذمت ہیں، وزیراعظم کانسٹیبل مبشر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، کسی کو نہیں چھوڑیں گے، تمام افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائیں گی، محسن نقوی کا اعلان
پاکستان حکومت سے مذاکرات اب بھی جاری ہیں، بیرسٹر گوہر کی تصدیق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اور چیئر مین پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ڈیڑھ گھنٹے تک احتجاج کے حوالے سے مشاورت کی۔
پاکستان پی ٹی آئی کا احتجاج، مریم نواز کا پولیس پر فائرنگ کے واقعات پر شدید غم و غصے کا اظہار غازی بروتھا ،میانوالی اور ہزارہ موٹروے پر پولیس پر فائرنگ کی گئی، ایک صوبے کی پولیس کا دوسرے صوبے پر حملہ قومی یکجہتی کو پارہ پارہ کرنے کے مترادف ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان عمران خان کی واپسی تک مارچ ختم نہیں ہوگا، آخری دم تک کھڑی رہوں گی، بشریٰ بی بی کا اعلان یہ صرف میرے میاں کی نہیں، اس ملک اور اس کے لیڈر کی بات ہے، مجھے یقین ہے کہ پٹھان غیرت مند قوم ہے اور آخری جنگ تک وہ ساتھ نہیں چھوڑتی، کارکنوں سے خطاب
پاکستان کنٹینرز، ٹرک پکڑے جانے سے روزانہ کروڑوں کا نقصان ہو رہا ہے، پاکستان ٹرانسپورٹ کونسل حکومت روڈ بند کرنے کے لیے ریاست کے اداروں اور وسائل کو استعمال کریں، ہمارے لوڈ کنٹینرز اور ٹرکوں کو مشتعل مظاہرین نے لوٹ لیا تو حکومت ذمہ دار ہو گی۔
پاکستان 24 نومبر پر تشدد مظاہرے: پی ٹی آئی قیادت کے خلاف راولپنڈی میں مقدمات درج راولپنڈی میں پہلا مقدمہ ٹیکسلا اور دوسرا دھمیلا میں درج کیا گیا، دونوں مقدمات میں انسداد دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
پاکستان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی قیادت میں پی ٹی آئی قافلہ 26 نمبر چونگی پہنچ گیا، پولیس کی شدید شیلنگ جڑواں شہروں میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات، تمام داخلی و خارجی راستے مکمل سیل، انٹرنیٹ سروس اور تعلیمی ادارے بند، پی ٹی آئی کے 500 کارکنان گرفتار
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ