اگر اقتدار میں بیٹھے لوگ مظاہرے سے نمٹنے کو اپنی کامیابی سمجھ رہے ہیں تو انہیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اس طرح ان کی اقتدار پر گرفت مضبوط نہیں بلکہ کمزور ہورہی ہے۔
شائع28 نومبر 202404:01pm
سویلینز کے خلاف طاقت کے استعمال میں ملوث افراد مستعفی ہوجائیں، سپریم کورٹ معاملے کا از خود نوٹس لے، صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ریاست علی آزاد کا اعلامیہ
سرکاری اعداد و شمار جاری نہ کیے جانے سے سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم، پی ٹی آئی کا ’بہت زیادہ‘ اموات کا دعویٰ: کوئی مارا گیا ہے تو ثبوت کہاں ہیں؟ وفاقی حکومت کا موقف
انسداد دہشت گردی، اسمبلی ایکٹ، پولیس پر حملوں، اغوا، کار سرکار میں مداخلت کی دفعات کے تحت مقدمات میں بشریٰ بی بی، وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین، سلمان اکرم راجا اور شیخ وقاص کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔
اپنے ہی دارالخلافہ کیخلاف لشکر کشی کے دوران انٹیلی جنس ایجنسیوں، سپہ سالار نے پورا تعاون کیا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تازہ ترین حملے کو ناکام بنایا، شہباز شریف
پی ٹی آئی کا دعویٰ سچ ہوتا تو پوری دنیا میں پھیلا دیتے، صحافی وہاں موجود تھے، پولیس کے پاس اسلحہ تھا ہی نہیں، ڈنڈے دیے تھے، کچھ مظاہرین زخمی ضرور ہوئے ہوں گے، پولیس اور فورسز کے کئی اہلکار بھی زخمی ہوئے
پی ٹی آئی کے ساتھ فسطائیت اور جبر کا مظاہرہ کیا جارہا ہے، ایسی ظالمانہ روایت ڈالی گئی کہ جس کی مثال پاکستان تو کیا دنیا کی سیاسی تاریخ میں بھی نہیں ملتی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
محسن نقوی آمرانہ ذہنیت کے ساتھ ساری صورتحال کو غلط طریقے سے ہینڈل کر رہے تھے، نہتے مظاہرین پر براہ راست گولیاں چلانے پر انتہائی تشویش ہے، اعلامیہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
بار بار شہروں اور کاروباروں کی بندش، انٹرنیٹ پر پابندیاں اور سڑکوں پر جگہ جگہ موجود کنٹینرز عالمی سطح پر تاثر دیتے ہیں کہ پاکستان ایک غیرمستحکم اور غیر محفوظ ملک ہے۔
بلیو ایریا خالی کرانے کے بعد کوئی آپریشن نہیں کیا جارہا، سیکیورٹی ذرائع: پی ٹی آئی کے مرکزی کنٹینر میں آگ لگ گئی، ڈی چوک سے پسپائی پر کارکن قیادت پر برس پڑے