کھیل میرے لیے بابر اعظم بھی ویسے ہی ہے جیسے ٹیل اینڈر کھیل رہا ہو، عامر ٹی20 میں ہم کسی بیٹسمین کو ہلکا نہیں لے سکتے، میں یہ نہیں دیکھتا کہ بیٹسمین کون کھڑا ہے، فاسٹ باؤلر کراچی کنگز اپ ڈیٹ 14 فروری 2023 07:07pm
کھیل پی ایس ایل 8: عماد وسیم کو کراچی کنگز سے جارحانہ کرکٹ کھیلنے کی امید ہم پہلے پچ کی صورتحال کا جائزہ لیں گے اور اس کے بعد سوچیں گے کہ کس طرح کھیلنا ہے، کپتان کراچی کنگز
پاکستان پی ایس ایل 8 کا شان دار افتتاح ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں رنگارنگ افتتاحی تقریب ہوئی اور اس کے بعد ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ ہوا۔
کھیل پی ایس ایل 8: دفاعی چمپیئن قلندرز کا فاتحانہ آغاز، سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست قلندرز نے فخرزمان کے 66 رنز کی بدولت 176 رنز کا ہدف دیا جبکہ ملتان کے سلطانز محمد رضوان کے 75 رنز کی مدد سے 174 رنز بناسکے۔
کھیل ملتان میں پی ایس ایل 8 کی رنگارنگ افتتاحی تقریب دبئی سے شروع ہونے والا سفر لاہور اور کراچی سے ہوتا ہوا آج ملتان پہنچا ہے، اگلے سال ہم کوئٹہ اور پشاور جائیں گے، نجم سیٹھی
کھیل پاکستان سُپر لیگ 8 کی فاتح ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟ پی ایس ایل جیتنے والی ٹیم کو 24 قیراط سونے سے بنی ٹرافی کے ساتھ 12 کروڑ روپے کی انعامی رقم بھی دی جائے گی۔
کھیل ’سب ستارے ہمارے‘، پی ایس ایل 8 کا ترانہ جاری پی ایس ایل 8 کے آفیشل ترانے میں شے گل، عاصم اظہر اور فارس شفیع نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔
کھیل ’دشمن آپ کو ہم سے چرا نہ لے‘ چاہت علی خان کے پی ایس ایل ترانے پر دلچسپ تبصرے کلاسیکل سنگر کہلانے والے چاہت علی خان کی جانب سے پی ایس ایل کا ترانہ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے جسے تقریباً 10 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔
کھیل شاہین آفریدی کی ڈیزائن کردہ لاہور قلندر کی نئی کِٹ سامنے آگئی کِٹ کا ڈیزائن سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کِٹ کو خوب سراہا جارہا ہے جبکہ لاہور قلندرز کا ترانہ بھی جاری کردیا گیا
کھیل پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کی خوبصورت ٹرافی کی شالیمار گارڈن میں رونمائی 24 قیراط سونے سے بنی اس ٹرافی کو ’سپو نووا ٹرافی‘ کا نام دیا گیا ہے جس کے تین ستون پر تقریباً 10ہزار زرقون کے پتھر جڑے گئے ہیں۔
کھیل پی ایس ایل کے زیادہ تر میچز کے دوران معین علی ایکشن میں نظر نہیں آئیں گے انگلینڈ کے مایہ ناز آل راؤنڈر کو ابتدائی ڈرافٹ کے دوران پی ایس ایل کی 2 مرتبہ کی فاتح فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے منتخب کیا تھا۔
کھیل پی ایس ایل 8 کے آفیشل ترانے کیلئے گلوکاروں کا نام سامنے آگئے گلوکار عاصم اظہر ، شائے گِل، فارس سفیع اپنی آواز کا جادو جگائیں گے جبکہ اسے عبداللہ صدیقی نے پروڈیوس کیا ہے۔
کھیل پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان 13 فروری سے 19 مارچ تک ہونے والے ایونٹ کے لیے امپائرز اور میچ ریفری کی فہرست میں ایلیٹ پینل کے کے بین الاقوامی میچ آفیشلز بھی شامل ہیں۔
نقطہ نظر کون جیتے گا آٹھواں پی ایس ایل؟ اب تک ہر ٹیم کم از کم ایک ٹورنامنٹ جیت چکی ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ اس بار بازی کون جیتے گا۔
کھیل ’6 چھکے مارنا بڑی بات، کھانا بھی حوصلہ ہے‘، وہاب، افتخار میں دلچسپ مکالمے افتخار نے جو پرپل پہنا ہوا ہے یہ پی ایس ایل میں نہیں چلے گا، 6 چھکے مارنا بڑی بات ہے اور کھانا بھی حوصلے کی بات ہے، وہاب ریاض
کھیل افتخار احمد نے صوبائی وزیر کھیل وہاب ریاض کے ’چھکے‘ چھڑا دیے پی ایس ایل کے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے افتخار احمد نے شاندار ففٹی اسکور کرتے ہوئے پشاور کے وہاب ریاض کی 6 گیندوں پر 6 چھکے لگائے۔
کھیل پی ایس ایل 2023 کے شیڈول کا اعلان، افتتاحی میچ میں قلندرز اور سلطانز مدمقابل پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز 13 فروری سے ہوگا، ایونٹ کے کُل 34 میچز چار مختلف شہروں میں دو مراحل میں کھیلے جائیں گے۔
کھیل کوئٹہ پی ایس ایل 8 کے میچز کی میزبانی کرے گا بگٹی اسٹیڈیم میں میچ کے انعقاد کا فیصلہ پی سی بی کی 14 رکنی نئی مینجمنٹ کمیٹی نے کیا جس کی سربراہی نجم سیٹھی کر رہے ہیں۔
کھیل پی ایس ایل سیزن 8: عادل رشید، میتھیو ویڈ بھی ایکشن میں نظر آئیں گے تجربہ کار محمد حفیظ، کامران اکمل، احمد شہزاد، سہیل تنویر کے علاوہ آسٹریلیا کے مایہ ناز بلے باز ایرون فنچ کو کسی بھی ٹیم نے پک نہیں کیا۔
کھیل پشاور زلمی کا بابر اعظم کو کپتان مقرر کرنے کا اعلان بابر نے گزشتہ سال کراچی کنگز کی قیادت کی تھی، انتظامیہ سے تعلقات کشیدہ ہونے پر اس سال پشاور زلمی میں شمولیت اختیار کی تھی۔
کھیل پی ایس ایل8: کھلاڑیوں کا انتخاب، بابراعظم پشاور زلمی میں شامل کراچی کنگز نے شعیب ملک اور حیدر علی، دفاعی چمپیئن لاہور قلندرز نے پوری ٹیم اور ملتان سلطانز نے محمد رضوان کو برقرار رکھا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو