کھیل نجم سیٹھی مستعفی، احسان مانی نئے چیئرمین پی سی بی نامزد چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے نئی حکومت کی آمد کے ساتھ ہی اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ اپ ڈیٹ 20 اگست 2018 10:49pm
کھیل پی سی بی میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے کی تحقیقات شروع ایف آئی اے نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں کرپشن اور بدانتظامی کے ایک اور معاملے کی تفتیش کا آغاز کردیا۔
کھیل پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی دور نہیں، نجم سیٹھی چیئرمین کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ انتظامی تبدیلیوں کے باعث پاک، ہندوستان کی سیریز اس سال نہیں ہوپائی۔
کھیل پاکستان آئی سی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی میں شامل دوسری جانب، پی سی بی اور بی سی سی آئی 2023-2015 کے دوران چھ باہمی سیریز پر متفق ہو گئے۔