کھیل اب ٹیموں کو پاکستان آ کر نہ کھیلنے کی وجہ بتانا ہو گی،احسان مانی ہم نے اصولی فیصلہ کیا ہے کہ اب ہماری ٹیم اپنے تمام ہوم میچز پاکستان میں ہی کھیلے گی، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2019 05:59pm
کھیل سری لنکن ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی ملک میں 10 سال بعد کھیلی جانے والی ٹیسٹ سریز کا آغاز 11 دسمبر سے ہوگا، پہلا ٹیسٹ راولپنڈی اور دوسرا کراچی میں ہوگا۔
کھیل کپتان سمیت کوئی بھی کھلاڑی پرفارمنس کے بغیر ٹیم میں نہیں رہ سکتا، اظہر قیادت چھن جانے کا ڈر نہیں، ابھی تمام تر توجہ سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز پر مرکوز ہے، کپتان ٹیسٹ ٹیم
کھیل پاکستان، سری لنکا سیریز کیلئے ٹکٹ کی حیران کن قیمت مقرر ٹیسٹ سیریز میں شائقین کو بڑی تعداد میں اسٹیڈیم میں لانے کے لیے ٹکٹوں کی حیران کن قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔
کھیل سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز، فواد عالم کی قومی ٹیم میں شمولیت متوقع آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم میں 3 سے 4 تبدیلیاں متوقع ہیں۔
کھیل پاکستان، سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان پاکستان اور سری لنکا کے درمیان رواں ماہ شیڈول دو ٹیسٹ میچوں میں عالمی شہرت یافتہ آفیشلز امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔
پاکستان میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، مضبوط سری لنکن اسکواڈ کا اعلان سری لنکا کی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی، راولپنڈی اور کراچی میچز کی میزبانی کریں گے۔
کھیل پاکستان میں دو ٹیسٹ میچز کیلئے مضبوط سری لنکن اسکواڈ کا اعلان سری لنکا کی ٹیم آئندہ ماہ سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی جس کے ساتھ ہی 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی ملک میں واپسی ہو گی۔
کھیل کیا مکی آرتھر سری لنکن ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے والے ہیں؟ پاکستان ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو سری لنکن ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کے قوی امکانات ہیں۔
کھیل سینئر سری لنکن کھلاڑی بھی ٹیسٹ میچز کے لیے دورہ پاکستان پر رضامند سینئر سری لنکن کھلاڑیوں کی رضامندی کے بعد رواں سال پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کی امیدیں مزید بڑھ گئی ہیں۔
کھیل سری لنکا کیخلاف میچز کراچی اور راولپنڈی میں کرانے کی تجویز پاکستان میں 10سال کے طویل عرصے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کی امیدیں مزید روشن ہو گئی ہیں۔
کھیل سری لنکن کرکٹر کا منفرد انداز میں پاکستان کا شکریہ سری لنکن کرکٹر نے ون ڈے اور ٹی20 سیریز میں شاندار انداز میں میزبانی کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
کھیل ہمارا دورہ پاکستان پوری دنیائے کرکٹ کیلئے پیغام ہے، سری لنکن کوچ سری لنکن ٹیم کے کوچ رمیش رتنائیکے نے بہترین انداز میں میزبانی کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
کھیل ہم نے کسی بھی شعبے میں اچھا کھیل پیش نہیں کیا، مصباح مصباح الحق کی بطور کوچ پہلی ٹی20سیریز کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہ تھی اور سری لنکا نے پاکستان کو سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔
پاکستان پنک ڈے پر سری لنکا کا وائٹ واش سری لنکا نے تیسرے ٹی20 میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔
کھیل صدر مملکت کی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ میں کمنٹری صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے ٹی20 میچ کے مہمان خصوصی تھے۔
کھیل سری لنکا کا عالمی نمبر ایک پاکستان کےخلاف ٹی20 سیریز میں وائٹ واش سری لنکا نے تیسرے ٹی20 میچ میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے دی۔
کھیل سری لنکا رواں سال پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیلنے پر رضامند ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے کامیاب انعقاد کے بعد پاکستان میں ایک دہائی بعد ٹیسٹ میچ کے انعقاد کے امکانات روشن ہو گئے۔
کھیل تیسرا ٹی20:پاکستان کو سری لنکا کیخلاف کلین سوئپ سے بچنے کا چیلنج درپیش پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی20 میچ کل کھیلا جائے گا، قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان۔
کھیل 'جب تک مصباح کوچ ہیں، پاکستان کی ٹی20 ٹیم کبھی اچھے نتائج نہیں دے گی' سابق قومی کرکٹر نے ناتجربہ کار سری لنکن ٹیم کے ہاتھوں عالمی نمبر1 پاکستان کی ٹی20 سیریز میں شکست پر برہمی کا اظہار کیا۔
کھیل عالمی نمبر ایک پاکستان کو لگاتار دوسری شکست، سیریز سری لنکا کے نام سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ٹی20 میچ میں 183 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں قومی ٹیم 147رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
کھیل پہلا ٹی20: عالمی نمبر ایک پاکستان 101 رنز پر ڈھیر، سری لنکا کامیاب ناتجربہ کار سری لنکن ٹیم نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 64 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
کھیل ناتجربہ کار سری لنکن ٹیم کو آسان تصور نہیں کر سکتے، سرفراز آخری ون ڈے میچ میں سری لنکا کی عمدہ کارکردگی کے بعد انہیں آسان نہیں لے سکتے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
کھیل دورہ پاکستان یادگار رہا، ٹیموں کو پاکستان آنے کا مشورہ دوں گا، سری لنکن کپتان پاکستان نے سری لنکا کو تیسرے ون ڈے میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر ون ڈے سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی تھی۔
کھیل پاکستان کی سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست، سیریز بھی جیت لی سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 298 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے 49ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
کھیل بابر اعظم ون ڈے میں ڈبل سنچری اسکور کر سکتے ہیں، شاہد آفریدی شاہد آفریدی نے نوجوان بلے باز کو بیٹنگ لائن میں ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے لمبی اننگز کھیلنے کا مشورہ دیا۔
کھیل سری لنکا سے ٹی20 سیریز: قومی اسکواڈ میں احمد شہزاد اور عمر اکمل کی واپسی سری لنکا کے خلاف تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے لیے قومی ٹیم میں آل راؤنڈر فہیم اشرف بھی جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔
کھیل چیئرمین پی سی بی کی دنیائے کرکٹ سے پاکستان آ کر میچ کھیلنے کی درخواست پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ کے ذریعے کراچی میں 10سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہوئی تھی۔
پاکستان کراچی میں 10سال بعد ون ڈے کرکٹ کی یادگار واپسی پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میچ میں 67رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 سے برتری حاصل کر لی۔
پاکستان بابر اور شنواری کی شاندار کارکردگی، سری لنکا کو 67رنز سے شکست پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میچ میں 67رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین