کھیل پاکستان کے پاس ٹیسٹ رینکنگ میں چوتھی پوزیشن حاصل کرنے کا موقع ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں اس وقت پاکستان ساتویں اور نیوزی لینڈ چوتھے نمبر پر موجود ہے۔ اپ ڈیٹ 19 نومبر 2018 11:50pm
کھیل پاکستان عباس اور یاسر کی بدولت نیوزی لینڈ کو قابو کرنے کا خواہاں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل سے دبئی میں کھیلا جائے گا۔
کھیل بابر ٹی20 کے عالمی نمبر ایک بلے باز برقرار، شاہین کی 41درجہ ترقی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز میں کلین سوئپ کی بدولت پاکستان کی عالمی نمبر ایک پوزیشن مزید مستحکم ہو گئی۔
پاکستان پاکستان، نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز برابر نیوزی لینڈ نے 280 رنز کے ہدف کے تعاقب ایک وکٹ پر 35 رنز بنایا تھا کہ بارش کے باعث کھیل کو روک دیا گیا۔
کھیل نیوزی لینڈ سے ابتدائی دو ٹیسٹ میچوں کے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان شاہین شاہ آفریدی کو پہلی مرتبہ ٹیسٹ ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے، محمد عامر اور وہاب ریاض پھر جگہ بنانے میں ناکام
کھیل امام الحق کے تمام ٹیسٹ کلیئر، دوبارہ ٹیم کا حصہ بن گئے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں امام الحق فاسٹ باؤلر لوکی فرگیوسن کی گیند لگنے سے زخمی ہو گئے تھے۔
کھیل جنید انجری کا شکار، نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر فاسٹ باؤلر کے سیدھے پاؤں کے انگوٹھے میں انفیکشن کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد وہ ون ڈے سیریز کے بقیہ میچ نہیں کھیل سکیں گے۔
کھیل پاکستان دوسرے ون ڈے میں کامیاب، نیوزی لینڈ کو 6وکٹ سے شکست پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ون ڈے میچ میں 6وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
کھیل سرفراز احمد نے روس ٹیلر کی حرکت ’شرمناک‘ قرار دے دی یہ روس ٹیلر کا کام نہیں تھا کہ وہ محمد حفیظ کے ایکشن کے بارے میں بتائیں، وہ صرف اپنی بیٹنگ پر توجہ دیں، سرفراز احمد
کھیل نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کو 47 رنز سے شکست دے دی ٹرینٹ بولٹ کی شاندار ہیٹ ٹرک کے باعث پاکستان کی پوری ٹیم 219 رنز پر آؤٹ ہوگئی، سرفراز نے سب سے زیادہ 64 رنز بنائے۔
کھیل پاکستان نے دوسرا ٹی 20 جیت کر کئی عالمی ریکارڈ بنا دیے سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان کی ٹیم ٹی 20 کرکٹ میں اب تک ناقابل شکست اور کوئی بھی سیریز نہیں ہاری۔
پاکستان لگاتار 11ویں سیریز جیتنے کا عالمی ریکارڈ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی20 میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 6وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل نیوزی لینڈ کو شکست، پاکستان نے لگاتار 11ویں ٹی20 سیریز جیت لی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو فتح کے لیے 154رنز کا ہدف دیا تھا جو قومی ٹیم نے 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
کھیل نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز کے اسکواڈ سے بھی عامر ڈراپ پاکستان کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
کھیل پہلا ٹی20: نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے میں 2رنز سے شکست پاکستان کے خلاف پہلے ٹی20 میچ میں 149رنز کے دہف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 146رنز ہی بنا سکی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین