کھیل لیڈز ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، عثمان صلاح الدین ٹیم میں شامل پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا، بابر اعظم کی جگہ عثمان صلاح الدین لیں گے۔ شائع 31 مئ 2018 09:24pm
کھیل 'انگلینڈ میں سیریز جیتے تو یہ کیریئر کا یادگار ترین لمحہ ہو گا' قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف ان کے ہی ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میچ جیتنا بڑا کارنامہ ہے۔
کھیل لارڈز میں شکست، انگلش کوچ کی نوکری خطرے میں پڑ گئی پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد انگلینڈ کے کوچ پر برطرفی کے سائے منڈلانے لگے۔
کھیل لارڈز میں عمدہ کارکردگی، عباس صف اول کے 20باؤلرز میں شامل انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں شاندار فتح کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں بھی نمایاں بہتری آئی ہے۔
کھیل پاکستان سے دوسرا ٹیسٹ، جیننگز انگلش اسکواڈ میں شامل انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد مارک اسٹون مین کو اسکواڈ سے ڈراپ کردیا۔
کھیل سلو اوور ریٹ کے سبب سرفراز پر میچ فیس کا 60فیصد جرمانہ پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں مقررہ وقت سے 3اوورز پیچھے رہی جس کی وجہ بقیہ ٹیم پر 30فیصد جرمانہ کیا گیا۔
کھیل بٹلر اور بیس ڈٹ گئے، انگلینڈ اننگز کی شکست سے بچنے میں کامیاب جوز بٹلر اور ڈومینک بیس کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 56رنز کی برتری حاصل کر لی۔
کھیل لارڈز ٹیسٹ پاکستان کی گرفت میں، 166 رنز کی برتری بلے بازوں کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 350 رنز بنا لیے۔
کھیل 'انگلینڈ سے سیریز میں سرفراز، اظہر اور اسد کا کردار اہم ہو گا' سابق عظیم بلے باز یونس خان نے کہا کہ پاکستان کے لیے انگلینڈ کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر سیریز میں ہرانا آسان نہیں ہو گا۔
کھیل پریکٹس میچ میں پاکستانی باؤلرز ناکام، لیسٹر شائر کیخلاف میچ ڈرا انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستانی باؤلرز متاثر کن کارکردگی دکھانے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔
کھیل انگلش بیٹنگ میں مستقل مزاجی کیلئے روٹ کا نمبر3 پر بیٹنگ کا فیصلہ انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں نمبر 4 کے بجائے دوبارہ سے 3نمبر پر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
کھیل پاکستان کیخلاف لارڈز ٹیسٹ کیلئے 12رکنی انگلش اسکواڈ کا اعلان انگلش اسکواڈ میں معین علی جگہ بنانے میں ناکام رہے اور ان کی جگہ ڈوم بیس کو پہلی مرتبہ انگلش ٹیم شامل کیا گیا ہے۔
کھیل شاداب کی 10وکٹیں، پاکستان کی وارم اپ میچ میں 9 وکٹوں سے فتح شاداب خان کی دس وکٹوں کی بدولت پاکستان نے دوسرے وارم اپ میچ میں نارتھیمپٹن شائر کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل وارم اپ میچ: نیوٹن پاکستان کی فتح کی راہ میں حائل ہو گئے پاکستان کے 428 رنز کے جواب میں ناٹنگھم شائر کی ٹیم دوسری اننگز میں 240 رنز پر آدھی ٹیم سے محروم ہو گئی ہے۔
کھیل یہ فواد عالم کو ٹیم میں شامل کرنے کا بہترین وقت تھا، یونس یونس خان نے کہا کہ قومی ٹیم میں سینئر بلے باز نہ ہونے کی وجہ سے یہ فواد عالم کو منتخب کرنے کا بہترین وقت تھا۔
کھیل پاکستان اور کینٹ کے میچ کا لگاتار دوسرا دن بارش کی نذر پاکستان اور کینٹ کاؤنٹی کے مابین جاری ٹور میچ کا تیسرا روز بھی بارش کی نذر ہوگیا جس کے بعد میچ ڈرا ہونے کا قوی امکان ہے۔
کھیل پاکستان اور کینٹ کے پریکٹس میچ کا دوسرا دن بارش کی نذر میچ کے دوسرے دن مستقل بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے سبب ایک گیند بھی نہ پھینلی جا سکی۔
کھیل عامر کو ویزا جاری، کل انگلینڈ روانہ ہوں گے ویزا مسائل کے سبب محمد عامر قومی ٹیم کے ہمراہ دورہ آءرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے روانہ نہیں ہو سکے تھے۔
کھیل ویزا مسائل کے سبب عامر کی انگلینڈ روانگی موخر قومی ٹیم دوہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے لندن پہنچ گئی ہے، محمد عامر ویزا مسائل کے سبب ٹیم کے ہمراہ نہ جا سکے۔
کھیل قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا واہگہ بارڈر کا دورہ دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ نے تربیتی کیمپ کے اختتام کے بعد واہگہ بارڈر کا دورہ کیا۔
کھیل فواد عالم کو اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ مشترکہ تھا، سرفراز قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے ٹیم سب کی مشاورت سے منتخب کی گئی۔
کھیل فہیم اشرف تینوں فارمیٹس میں قومی ٹیم کی نمائندگی کے خواہشمند قومی ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر فہیم اشرف نے تینوں فارمیٹ میں اپنی صلاحیتوں سے انصاف کرنے کا عزم ظاہر کیا۔
کھیل قومی ٹیم کا کیمپ شروع، سرفراز کا کھلاڑیوں کو میدان صاف کرنے کا حکم دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے قومی کرکٹرز کے تربیتی کیمپ کا آغاز، کپتان سرفراز احمد نے نئی روایت قائم کردی۔
کھیل 'میں بھی چیف سلیکٹر ہوتا تو فواد کو اسکواڈ میں منتخب نہیں کرتا' سابق کپتان رمیز راجہ نے فواد عالم کو دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے منتخب نہ کرنے کے فیصلے کو درست قرار دیا۔
کھیل فواد عالم کو منتخب نہ کرنے پر راشد لطیف سلیکشن کمیٹی پر برہم راشد لطیف نے کہا کہ قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن کو تجربے کی اشد ضرورت تھی تو ایسے میں فواد کو کیوں منتخب نہیں کیا گیا۔
کھیل 3سال میں فواد عالم سے زیادہ بہتر کھلاڑی سامنے آئے، انضمام قومی چیف سلیکٹر انضمام الحق نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے فواد عالم کو منتخب نہ کرنے کے فیصلے کا دفاع کیا۔
کھیل 'فواد عالم کو نظر انداز کرکے امام الحق کو ٹیم میں کیوں شامل کیا؟' دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے منتخب اسکواڈ سے تجربہ کار بلے باز فواد عالم کے اخراج کا معاملہ ایوانوں تک جا پہنچا۔
کھیل وسیم اکرم کو قومی ٹیم میں صرف ایک اسپنر کی موجودگی پر تشویش قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے ٹیم میں دو اسپنرز کو شامل کرنا چاہیے تھا۔
کھیل 'فواد عالم کے انتخاب کا واحد راستہ چیف جسٹس کا ازخود نوٹس' دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ میں فواد کو شامل نہ کرنے پر شائقین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔
کھیل دورہ انگلینڈ، آئرلینڈ کیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، فواد عالم نظرانداز ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے، جبکہ کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان کرکٹر سعد علی کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین