پاکستان 'جاوید اختر اور شبانہ اعظمیٰ کو مدعو کرنے کے فیصلے پر پچھتاوا ہے' کراچی آرٹس کونسل نے بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمیٰ اور ان کے شوہر جاوید اختر کو ایک کانفرنس کے لیے مدعو کیا تھا۔ اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 08:56pm
پاکستان مقبوضہ کشمیر حملے پر ریمارکس، نوجوت سنگھ سدھو 'کپل شرما شو' کا حصہ نہیں رہے؟ سدھو کے بیان پر کئی افراد نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا تھا اور ٹوئٹر پر ان کو شو سے نکالنے کا مطالبہ کیا تھا۔
پاکستان دفتر خارجہ کی ویب سائٹ پر بھارتی ہیکروں کے سائبر حملے ہالینڈ، آسٹریلیا، برطانیہ اور سعودی عرب سے دفتر خارجہ کی ویب سائٹ نہ کھلنے کی شکایات موصول ہوئیں، ترجمان
پاکستان پاکستان کو سفارتی طور پر تنہا کرنے کا بھارتی خواب پورا نہیں ہوگا، وزیر خارجہ تشدد ہماری حکومت کی پالیسی نہیں، پلوامہ واقعے پر بھارت کے پاس ثبوت ہیں تو پیش کرے، تعاون کریں گے، شاہ محمود قریشی
پاکستان شان کا جاوید اختر کو نفرت کے بجائے امن پھیلانے کا مشورہ بھارتی لکھاری جاوید اختر اور اداکارہ شبانہ اعظمی کو رواں ماہ فروری کے آخر میں پاکستان آنا تھا۔
پاکستان مقبوضہ کشمیر حملہ: امریکی سفیر نے دفتر خارجہ کو اپنی حکومت کا ’اہم پیغام‘ پہنچا دیا امریکی ناظم الامور پال جونز نے پاکستان کی سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کی اور ٹرمپ انتظامیہ کا پیغام پہنچایا۔
پاکستان بھارت کے اقدام پر پاکستان کا متعدد تجارتی آپشنز پر غور پاکستان بھارت کے خلاف یک طرفہ اقدامات کے طور پر ’سیپتا‘ کے تحت دی گئی رعایات واپس لے سکتا ہے، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد
پاکستان مقبوضہ کشمیر دھماکا: پاکستان نے بھارتی الزام یکسر مسترد کردیا پلوامہ میں حملہ انتہائی تشویش کا معاملہ ہے، بغیر کسی تحقیقات کے معاملے کو پاکستان سے جوڑنے کو مسترد کرتے ہیں، دفتر خارجہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین