پاکستان بھارت کے پاس جیش محمد کے سربراہ کے خلاف ثبوت ہیں تو فراہم کرے، وزیر خارجہ بھارت، پاکستان کے ساتھ ثبوتوں کا تبادلہ کرے جو پاکستان کی عدالت میں قابل قبول ہوں، شاہ محمود قریشی شائع 01 مارچ 2019 04:29pm
نقطہ نظر امن کے لیے سفارت کاری وقت کی اہم ترین ضرورت! امن کا دارومدار بھارت پر ہے، جب تک بھارت نہیں کہتا کہ وہ جنگ یا تناؤ نہیں چاہتا تب تک مسئلہ حل ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔
ویڈیوز ہمیں او آئی سی کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے، آصف علی زرداری او آئی سی کے تمام ممالک ہمارے دوست ہیں، بھارت کے نہیں، وہ صرف سپر پاور بننا چاہتا ہے۔ سابق صدر
پاکستان ’او آئی سی اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ عوام اور ایوان کی ترجمانی ہے‘ دوست ممالک سے کہا جائے کہ وہ بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کے حق میں کھل کر بیان دیں، شہباز شریف
پاکستان پاکستان کا او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت سے انکار وزیر خارجہ نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے سشما سوراج کی او آئی سی اجلاس میں شرکت پر پاکستان کے مؤقف کی وضاحت کی۔
دنیا پاکستان کے امن کے پیغام پر نریندر مودی کا ’جارحانہ’ جواب بھارتی وزیر اعظم کی جانب سے یہ بیان عمران خان کے اس اعلان کے فوراً بعد سامنے آیا کہ بھارتی پائلٹ کو رہا کردیا جائے گا۔
پاکستان بھارتی پائلٹ کی رہائی کا فیصلہ تھوڑا مؤخر کرنا چاہیے تھا، پیپلز پارٹی وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پاکستان کی قید میں موجود بھارتی پائلٹ کی رہائی کے فیصلے کو تمام اپوزیشن جماعتوں نے سراہا۔
پاکستان پاک-بھارت کشیدگی: مذاکرات کا راستہ کھلنا چاہیے، اماراتی ولی عہد ولی عہد نے پاک بھارت وزرا اعظم سے رابطہ کرکے امید ظاہر کی کہ مسائل کے حل کے لیے دونوں ممالک مذاکرات کریں گے۔
Live Pak India Conflict او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت کی سشما سوراج روانہ سشما سوراج اجلاس کے پہلے سیشن سے خطاب اور دوطرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ
Live Pak India Conflict بھارتی افواج کے حکام پاکستان پر حملے کے ثبوت نہ دے سکے پریس بریفنگ کے دوران صحافیوں نے پوچھا کہ بالاکوٹ میں کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ تو فوجی نمائندوں کے پاس کوئی ٹھوس جواب نہ تھا۔
Live Pak India Conflict امن کی جانب پیش قدمی پر ترک صدر کی وزیر اعظم کو مبارکباد رجب طیب اردوان نے امن کی جانب پیش قدمی،کشیدگی کم کرنے کیلئے بھارت کو ایک مدبر کی طرح پیشکش کرنے پر وزیراعظم کی تعریف کی۔
پاکستان حقیقی مدبر: بھارتی پائلٹ کی رہائی کے فیصلے پر عمران خان کی تعریفیں ایک اعلیٰ عمل اپنا راستہ خود بناتا ہے، آپ کے جذبہ خیر سگالی سے اربوں لوگوں کو خوشی ملی، نوجوت سنگھ سدھو
Live Pak India Conflict پاکستان کے فیصلے سے جنگ کے بادل چھٹ جائیں گے، میر واعظ عمر فاروق ہم چاہتے ہیں کہ کشمیر کا مسئلہ پُرامن حل کی طرف بڑھے، حریت رہنما
Live Pak India Conflict اماراتی ولی عہد کا پاک، بھارت بات چیت کی ضرورت پر زور حالیہ صورتحال سے دانشمندی سے نمٹنے کی ضرورت ہے، محمد بن زید النہیان
Live Pak India Conflict اسلام آباد، دہلی پر کشیدگی کم کرنے پر زور دیا ہے، مائیک پومپیو پاکستان اور بھارت کے رہنماؤں سے بات کی ہے، مائیک پومپیو
Live Pak India Conflict عمران خان کا خیر سگالی کا اقدام اربوں لوگوں کیلئے خوشی کا باعث،سدھو عمران خان کا خیر سگالی کا اقدام اربوں لوگوں کے لیے خوشی کا باعث ہے، سابق بھارتی کرکٹر
ویڈیوز 'کل شام نریندر مودی کو کال کرنے کی کوشش کی' بات کو مزید آگے بڑھانا پاکستان اور ہندوستان دونوں ممالک کے مفاد میں نہیں ہے، وزیر اعظم عمران خان
ویڈیوز عمران خان کا بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا اعلان قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے جذبہ خیر سگالی کے طور پر بھارتی پائلٹ کو رہا کر نے کا اعلان کیا۔
پاکستان بھارت کے گرفتار پائلٹ کو جذبہ خیر سگالی کے تحت کل رہا کردیں گے، وزیراعظم برصغیر میں دنیا کے سب سے زیادہ غریب لوگ رہتے ہیں، برصغیر کے آگے بڑھنے کے لیے امن ضروری ہے، وزیراعظم
پاکستان پاکستانی اور بھارتی پائلٹ کا حیران کن ماضی . . . . اب اسے اتفاق کہیں یا قسمت، دونوں ہی پائلٹس کے ماضی میں ایک بات مشترک ہے۔
پاکستان 'پلوامہ حملے پر بھارت کا ڈوزیئر موصول ہو گیا' دونوں ممالک کے درمیان جموں و کشمیر بنیادی مسئلہ ہے اور کوئی بھی بات چیت اسی تناظر میں ہوگی، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان پاک-بھارت کشیدگی: ’ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں‘ سعودی وزیر خارجہ, ولی عہد محمد بن سلمان کا اہم پیغام لے کر پاکستان تشریف لا رہے ہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
پاکستان بھارت، پاکستانی وزیر اعظم کی پیشکش کا مثبت جواب دے، بلاول بھٹو جذبات کو ٹھنڈا کرنے کا یہی وقت ہے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
پاکستان برطانیہ کا پاکستان، بھارت پر جنگ بندی اور معاملہ جلد حل کرنے پر زور برطانوی سیکریٹری آف اسٹیٹ نے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے حالیہ پاک-بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔
دنیا پاکستان، بھارت سے کچھ اچھی خبریں موصول ہوئی ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ امریکا نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا کہ وہ سرحد کے دونوں اطراف تمام کارروائیاں فوری طور پر روک دیں، رپورٹ
دنیا فوجی کارروائیوں کو سیاست کی نذر کرنے پر مودی حکومت پر تنقید پاک-بھارت کشیدگی بڑھنے کے بعد سے نریندر مودی نے میڈیا کا سامنا نہیں کیا اور نہ ہی اپوزیشن جماعتوں سے ملاقات کی۔
پاکستان بھارتی پائلٹ نے گرفتاری سے قبل ہوائی فائرنگ کی زمین پراترتے ہی پائلٹ نےسوال کیاکہ یہ پاکستان ہےیابھارت؟ ایک نوجوان نےذہانت کامظاہرہ کرتے ہوئے جواب دیا ’یہ بھارت ہے‘۔
پاکستان پاک-بھارت کشیدگی، سمجھوتہ ایکسپریس سروس معطل سمجھوتہ ایکسپریس سے بھارت جانے والے16مسافر کراچی سے لاہور پہنچ چکے، جہاں سے انہیں اب دہلی روانہ ہونا تھا، ریلوے حکام
پاکستان عالمی برادری کا پاکستان، بھارت سے کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ پاکستان،بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر شدید تشویش ہے، برطانیہ دونوں ممالک تحمل کا مظاہرہ کریں، یورپی یونین
پاکستان پاکستان کی فضائی حدود جزوی طور پر بحال، کمرشل فلائٹس تاحال بند فضائی حدود جزوی طور پر بحال ہونے کے بعد کراچی سے ایک پرواز مسقط اور دوسری دبئی روانہ ہوئی، سول ایوی ایشن اتھارٹی
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین